شاہ گنج روہیلہ مسجد کے علاقہ میں نلوں سے آلودہ پانی، عوام کی صحت کو شدید خطرات ، حکام سے فوری حرکت میں آنے کا مطالبہ

حیدرآباد ۔ 5 ۔ مارچ : ( نمائندہ خصوصی ) : ہمارے شہر حیدرآباد فرخندہ بنیاد کو ملک کا سب سے بہترین رہائشی شہر قرار دیا گیا ہے ۔ مرسرس نے معیار زندگی و رہائش کے لحاظ سے عالمی سطح پر موتیوں کے اس شہر کو 138 واں مقام عطا کیا ہے جب کہ مساجد و میناروں کے اس شہر نے معیار رہائش کی بنیادوں پر کی گئی درجہ بندی میں پونہ ، بنگلور ، چینائی یہاں تک کہ دارا

بی بی سی کو حکومت اور تہاڑ جیل کی نوٹس، یو ٹیو ب نے ویڈیو ہٹا دیا

نئی دہلی۔ 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) الجھن زدہ مرکزی حکومت نے آج متنازعہ دہلی اجتماعی عصمت ریزی کے مجرم کا انٹرویو نشر کرنے پر بی بی سی کو قانونی نوٹس روانہ کردی، تاہم کہا کہ یو ٹیوب سے یہ فلم ہٹا دی گئی ہے۔ مواصلاتی کمپنیوں نے تیقن دیا ہے کہ یہ ان کے صارفین کیلئے بھی دستیاب نہیں ہے۔ تہاڑ جیل نے بھی بی بی سی کو نوٹس روانہ کرتے ہوئے ادعا کیا

تلنگانہ قانون ساز کونسل کے انتخابات میں تاخیر ممکن

نئی دہلی ۔ 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) آندھراپردیش تنظیم جدید قانون میں عدم تسلسل کے نتیجہ میں تلنگانہ قانون ساز کونسل کے دو سالہ انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کا امکان ہے۔ تلنگانہ قانون ساز کونسل کے 7 ارکان کا انتخاب ریاستی اسمبلی کے ارکان کی جانب سے کیا جائے گا۔ یہ ارکان 29 مارچ کو سبکدوش ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے آج نشاندہی کی کہ 40 رکنی قان

راجیہ سبھا میں حصول اراضی قانون کی منظوری میں رکاوٹ

کھنڈوا (مدھیہ پردیش) ۔ 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حصول اراضی قانون کو کاشتکار دشمن قرار دیتے ہوئے راجیہ سبھا میں اپوزیشن پارٹی نے اس قانون کی منظوری میں رکاوٹیں پیدا کی جہاں پر این ڈی اے حکومت کو اکثریت حاصل نہیں ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ قانون سابق حکومت کی جانب سے منظور کیا گیا تھا لیکن اسکولس، ہاس

نوازشریف کی شاہ سلمان سے دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

ریاض ۔ 5 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے سعودی دارالحکومت الریاض میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے اور ان سے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات بڑھانے اور اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ملاقات میں سعودی ولی عہد شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز، وزیرخارجہ شہزادہ سعود الفیص