ہلاری کلنٹن کے ای میلس کا اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جائزہ

واشنگٹن 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اس بات کی تحقیقات کررہا ہے کہ سابق وزیر خارجہ ہلاری کلنٹن نے اپنے خانگی ای میلس کا استعمال کرتے ہوئے کیا فیڈرل حکومت کے قوانین کی کوئی خلاف ورزی کی تھی؟

پاک فوج کو اچھے برے طالبان میں تمیزنہیں: امریکی جنرل

واشنگٹن 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان میں ایساف کمانڈر جنرل جان کیمبل نے کہاہے کہ پاک فوج نے حقیقت میں اچھے برے طالبان کی تمیز کئے بغیر دہشت گردوں کے خلاف نتیجہ خیز آپریشنز کئے ، پاک افغان عسکری قیادت میں حالیہ روابط سے دونوں ممالک کے تعلقات کی نئی راہیں ہموار ہوئیں جو کہ خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی ک

خام تیل کی گاڑی پٹری سے اُتر گئی

گالینا (امریکہ ) 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) ایک مال گاڑی جس میں خام تیل لدا ہوا تھا حادثہ کا شکار ہوکر پٹریوں سے اُتر کر شعلہ پوش ہوگئی جس کے بعد حکام کو فوری اس مال گاڑی میں موجود افراد کا انخلاء کروانے کے احکام جاری کرنے پڑے ۔ تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ مال گاڑی سے کتنے افراد کا انخلاء کیا گیا ۔

چاقوزنی میں 9افراد زخمی

پاکستان کے سینیٹ انتخابات میں حکمران جماعت کو نمایاں کامیابی

اسلام 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی حکمراں جماعت پی ایم ایل (این ) نے اقتدار پر اپنی گرفت مزید مضبوط کرلی کیونکہ سینیٹ انتخابات میں 48 نشستوں کے منجملہ 18 نشستوں پر اسے کامیابی ملی ہے جبکہ پارٹی پر انتخابی دھاندلیاں اور دیگر تنازعات میں ملوث ہونے کے الزامات بھی لگائے گئے ہیں۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق انتخابات

امریکی سفیر پر حملہ کی تحقیقات

سیول ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پولیس نے آج امریکی سفیر برائے جنوبی کوریا پر حملہ کے مقصد کے بارے میں تحقیقات کی۔ سیول کی مرکزی ضلع عدالت میں پولیس کی درخواست منظور کرلی کہ مشتبہ ملزم کو عارضی طور پر پولیس تحویل میں دیا جائے۔ پولیس عہدیداروں کے بموجب ملزم کے دفاتر اور مکان کی بھی تلاشی لی گئی اور سینکڑوں دستاویزات ، کتابیں اور کمپیوٹر

اسرائیل میں ہندو تہوار ’’گورا پورنیما ‘‘منایا گیا

ہریش (اسرائیل)6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)اسرائیلی یہودی جولارڈ کرشنا کے عقیدتمند ہیں‘وہ آج یہاں اس چھوٹے سے مستقر پر جمع ہوئے اور دھوم دھام سے ’’گورا پورنیما‘‘ کا تہوار منایا ۔ دریں اثناء اس مستقر میں عرصہ دراز سے رہنے و الے الوکیکا (نام تبدیل) نے بتایا کہ گورا پورنیما کے علاوہ جنم اشٹمی بھی یہاں کے اہم تہواروں میں شمار کیا جاتا ہے جہاں

داعش مخالف کارروائی کے آغاز کا سعودی عرب مشورہ

ریاض 6 مارچ( سیاست ڈاٹ کام)سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل نے اتحادی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ داعش کے خلاف زمینی کارروائی کا آغاز کردیںکیونکہ داعش کے جنگجوئوں خاتمے کیلیے سخت کارروائی لازمی ہے جس کے لیے صرف فضائی حملے کافی نہیںجبکہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ شامی صدر بشارالاسد کو بے دخل کرنے کے لیے فوجی دبائو ضرور

بلجیم میں 2 اسلامی مشتبہ کارکن گرفتار

بروسیلز۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بلجیم کے دارالحکومت نے دو افراد کو شام میں اسلامی بنیاد پرستوں کے شانہ بشانہ جنگ کرنے کیلئے عوام کو بھرتی کرنے کی کوشش کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ بلجیم مغربی یوروپ کے ان ممالک میں ہے جہاں کے کثیر تعداد میں افراد شام میں دولت اسلامیہ کیلئے جنگ کرنے میں مصروف ہیں۔ دونوں مشتبہ افراد کو گذشتہ ہفتہ گرفتا

ہولی میں ہندوؤں سے پاکستانی طلبہ کی یگانگت

کراچی6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی طلبہ نے آج فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ایک ایسی مثال قائم کی جو شاذ و نادر ہی دیکھنے میں آتی ہے۔ انہوں نے ایک مندر میں ہولی منانے والے اقلیتی فرقہ کے لوگوں کے تحفظ کیلئے انسانی زنجیری تشکیل دی ۔ طلبہ کے گروپ نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن (NSF) کے مختلف سوامی نارائن منادر پر انسانی زنجیر تشکیل دیتے ہوئے ہندو اق

دولت اسلامیہ کے ہاتھوں قدیم اسیریائی شہر ’’نمرود‘‘ زمین بوس

بغداد /6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ کے گروپ نے قدیم اسیریائی شہر نمرود کو جو عراق میں ہے، زمین بوس کرنا شروع کردیا ہے۔ یہ ملک کے تاریخی ورثہ پر جہادیوں کا تازہ ترین حملہ ہے۔ وزارت سیاحت و آثار قدیمہ نے اپنی سرکاری فیس بک کے صفحہ پر کل اس کی اطلاع دی۔ تاحال ہم نہیں جانتے کہ کس حد تک تباہی ہوئی ہے۔ محکمہ آثار قدیمہ کے ایک سینئر عہد

پاکستان آج جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی کامیابی کیلئے کوشاں

آکلینڈ ۔ 6 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) گروپ میں نسبتاً دو کمزور ٹیموں کے خلاف متواتر فتوحات حاصل کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم نے رواں ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں اپنی رسائی کی اُمیدوں کو برقرار رکھا ہے ، تاہم کل اس کا مقابلہ ٹورنمنٹ کی ایک مضبوط اور خطاب کی دعویدار ٹیم جنوبی افریقہ سے ہوگا جہاں وہ ورلڈ کپ کی پہلی کامیابی کیلئے کوشاں ہے ۔ پاکستان

آئرلینڈ اور زمبابوے میں آج اہم مقابلہ

ہوبارٹ ۔ 6 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) کوارٹر فائنل میں رسائی پر توجہ مرکوز کرچکی آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم کل اپنے گروپ میں نسبتاً کمزور ٹیم زمبابوے کے خلاف کامیابی حاصل کرتے ہوئے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی کے امکانات کو مستحکم کرنے کی خواہاں ہے۔ آئرلینڈ کی ٹیم گروپ میں زمبابوے سے آگے ہے ، جیسا کہ اس نے تین مقابلوں میں 4 نشانات حاصل کئے ہیں اور یہ ن

دھونی نے بغیر پیاڈوں کے کیپنگ کی

پرتھ ۔ 6 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی پھر ایک مرتبہ گلی کرکٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے خلاف بغیر پیاڈوں کے کیپنگ کی ۔ 14 ویں اوور کے درمیان میں دھونی نے اجنکیا رہانے کو بیٹسمین کے قریب فیلڈنگ کیلئے طلب کرتے ہوئے انھیں اپنے پیاڈس اُتارکر دیدیئے ۔ اشون کی بولنگ پر یہ منظر دیکھنے کو ملا کیونکہ

ڈی ویلیرس پاکستانی بولروں کا اصل نشانہ : مصباح

آکلینڈ ۔ 6 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اپنے بولروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف ورلڈ کپ میں مسلسل ناکامیوں کے سلسلے کو توڑنے میں اہم رول ادا کریں اور خاص کر جنوبی افریقہ کے سوپر اسٹار اے بی ڈی ویلیرس کو نشانہ بنائیں۔ جنوبی افریقہ جس نے اپنے گزشتہ دو مقابلوں میں 400 سے زائد رنز اسکور کئے

ڈی ویلیرس فلم میٹرکس کے ہیرو : اسٹین

ہوبارٹ ۔ 6 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کے بموجب ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ویلیرس کو بیٹنگ کرتا دیکھنا بالکل ایسا ہی ہے جیسا کہ ہالی ووڈ کی فلم میٹرکس کے ہیرو’نیو ؤ ‘کو پردے پر دیکھنا ہے ۔ یاد رہے کہ فلم میٹرکس میں نیوؤ کا کردار اداکار کینو ریویز نے ادا کیا ہے اور یہ ایسا کردار ہے جو کمپیوٹر کے ذریعہ ایک سوپر میان

ورلڈ کپ میزبانی کیلئے ہم تیار ہیں : حسن الذوادی

نیویارک ۔ 6 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) فیفا ورلڈ کپ 2022 قطر کیلئے ایک گیم چینجر ثابت ہوگا ، ان خیالات کا اظہار ٹورنمنٹ کے صدر حسن الذاودی نے کیا ۔ الذوادی جو یہاں نیویارک میں اسپورٹس بزنس کانفرنس میں شرکت کیلئے پہونچے ہیں انھوں نے فیفا کی جانب سے قطر کو ورلڈ کپ کی میزبانی دیئے جانے میں بدعنوانیوں کے تمام الزامات کو مسترد کردیا اور کہا کہ ور

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہندوستان 4 وکٹوں سے فاتح

پرتھ ۔ 6 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) فاسٹ بولر محمد سمیع کی شاندار بولنگ اور نشانہ کے تعاقب میں کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ہمراہ روی چندرن اشون کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت دفاعی چمپیئن ہندوستانی ٹیم نے یہاں کھیلے گئے کم اسکور کے مقابلے میں ویسٹ انڈیز کو جدوجہد کے بعد بالآخر 4 وکٹوں سے شکست دی ۔ کامیابی کیلئے مطلوبہ 183 رنز کے تعاقب میں ایک مو