محبوب علی پاشاہ کی یادگار کی تعمیر کیلئے محبوب نگر میں اراضی الاٹ
محمد عبدالرحیم کی تنہا کوششوں پر حکومت کا مثبت اقدام، یادگار ،رعایا پرور بادشاہ کی خدمات کو حقیقی خراج
محمد عبدالرحیم کی تنہا کوششوں پر حکومت کا مثبت اقدام، یادگار ،رعایا پرور بادشاہ کی خدمات کو حقیقی خراج
امن و اماں کی راہ میں قدغن لگے نہ کیوں
جب نت نئے فساد کے ماہر ہیں ہر طرف
مشتعل ہجوم کی کارروائی
آکلینڈ 7 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ابتدائی شکستوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ میں اپنی امیدوں کو برقرار رکھا ہے اور اس نے نسبتا طاقتور سمجھی جانے والی جنوبی افریقہ کی ٹیم کو 29 رنوں سے شکست دیدی ۔ پول بی کا یہ میچ سنسنی خیز بھی رہا ۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ بارش وجہ سے رکاوٹ کے بعد پاکست
برمنگھم 7 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) لندن اولمپک برونز میڈلسٹ سائنا نہوال نے آج بیڈمنٹن کے سب سے باوقار ٹورنمنٹ ’آل انگلینڈ بیڈمنٹن چمپئن شپ‘ کے فائنلس میں رسائی حاصل کرتے ہوئے اولین ہندوستانی خاتون بن کر تاریخ رقم کی، جس کیلئے انھوں نے یہاں ویمنس سنگلز کامپٹیشن میں چین کی سون یو کے مقابل سیدھے گیم کی فتح درج کرائی۔ عالمی نمبر 3 ہندوستا
حیدرآباد 7 مارچ ( راست ) صحت مند زندگی کیلئے اور حفظان صحت کے لئے صرف ایک گھنٹہ احتیاطی تدابیر کی ضرورت ہوتی ہے جس سے مختلف بیماریوںسے بچا جاسکتا ہے ۔ اسی خیا لکو پیش نظر رکھتے ہوئے املی بن پارک سالار جنگ پل میں یوگا حفظان صحت کیمپ کا انعقاد عمل میں آ رہا ہے ۔ یہ کیمپ صبح 6.30 سے 8 بجے تک منعقد ہوگا ۔ اس میں استفادہ سے شوگر ‘ بی پی ‘ قبض ‘
بنگلورو 7 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق عالمی نمبر ایک مارٹینا ہنگس نے کہا کہ ہندوستان کی ٹاپ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ ان کی پارٹنر شپ کے مستقبل کا میدان میں حاصل ہونے نتائج پر انحصار ہے ۔ ثانیہ مرزا نے گذشتہ دنوں تائیپی کی ہسیہ کے ساتھ اپنی جوڑی کو ختم کرتے ہوئے ہنگس کے ساتھ جوڑی بنانے کا اعلان کیا تھا ۔ ثانیہ نے ہسیہ کے ساتھ جاریہ
ہوبارٹ 7 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) آئرلینڈ نے ایک انتہائی سنسنی خیز اور بڑے اسکور والے میچ میں زمبابوے کے خلاف پانچ رنوں سے کامیابی حاصل کرلی اور اس نے کرکٹ ورلڈ کپ میں کوارٹر فائنلس میں اپنی رسائی کے امکانات کو برقرار رکھا ہے ۔ آئرلینڈ نے اس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ونڈے کرکٹ کا اپنا اعظم ترین اسکور 331 رن آٹھ وکٹس پر بنایا تھا جس میں
آکلینڈ 7 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے کوچ وقار یونس کا خیال ہے کہ ان کی ٹیم اسی احساس سے ہم آہنگ ہو رہی ہے جس کے اثر سے عمران خان کی قیادت والی 1992ء کی پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ میں بڑی ٹیموں کو شکست سے دو چار کردیا تھا ۔ پاکستان نے آج طاقتور سمجھی جانے والی جنوبی افریقہ کے خلاف 29 رنوں سے کامیابی حاصل کرلی تھی ۔ وقار یونس نے ٹیم کی کامیا
علامہ اسرار جامعیؔ
ممتا…!
دس بچوں کو پالا تھا کسی ماں نے جتن سے
ممتا کا صلہ وہ بھی بوڑھاپے میں نہ پائی
ہر چیز کو تو بانٹ لیا باپ کے مرتے
ایک ماں تھی جو حصّے میں کسی کے بھی نہ آئی
……………………………
محمد شفیع مرزا انجمؔ حیدرآبادی
مزاحیہ غزل
اپنی آنکھوں میں آب کیا دیکھوں
دل کا یہ اضطراب کیا دیکھوں
قتل و غارت گری کے ہیں عادی
حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’لباس کی سادگی ایمان کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے‘‘۔ (ابوداؤد)
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’کسی غریب مسلمان کو کپڑا پہنانے والا اللہ تعالیٰ کے پردہ میں ہے، جب تک غریب کے بدن پر کپڑے کا ایک تار بھی موجود ہے‘‘۔ (حاکم)
رشیدالدین
ظفر آغا
کلدیپ نیر
کے ا ین واصف
سکریٹری جنرل آل انڈیا ملی کونسل دہلی ڈاکٹر منظور عالم جب جب مملکت کے دورے پر آتے ہیں تو ملی کونسل ریاض چاپٹر ایک خصوصی اجلاس کا اہتمام کرتا ہے جس میں ریاض کی سماجی تنظیموں کے نمائندے اور انڈین کمیونٹی کی دیگر اہم شخصیات شرکت کرتی ہیں۔
سوال : ایک مسجد کا حوض انیس (19) ذراع لانبا ہے تو اس کی چوڑائی کتنی ہونی چاہئے تاکہ حوض کا پانی دہ در دہ ہوجائے ؟
عبدالاحد، ٹولی چوکی
ڈاکٹر مجید خان
محمد مبشرالدین خرم
دیکھنے میں وہ ایک عام سی سیدھی سادھی ڈری سہمی اور ہچکچانے والی خاتون لگتی ہیں ۔ ایک ایسی خاتون کہ اگر وہ ایک کار بھی چلائے تو بہت بڑی حیرت کی بات ہوگی ۔ اپنی سانسیں تھامے رکھئے وہ چار پہیوں والی کار تو دور کی بات ہے ایک طیارہ بھی بآسانی اڑاسکتی ہیں ۔ آیئے ملئے کیپٹن سیدہ سلویٰ فاطمہ سے جو ہندوستان میں کمرشیل پائلٹ کا لائسنس حاصل کرنے