تانڈور میں سرکاری یتیم خانہ مقفل
تانڈور /9 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یتیم و بے سہارہ بچوں کی نگہداشت و تعلیم کیلئے سکراری طور پر تانڈور میں یتیم خانہ بنام شیشو گروہا قائم کیا گیا تھا ۔ ابتداء میں 30 بچوں کو داخلہ دیا گیا تھا ۔ بعد ازاں 6 سال کی عمر سے زائد بچوں کو حیدرآباد منتقال کردیا گیا باقی بچوں کی پرورش یہیں پر کی جارہی تھی ۔ بچوں کی دیکھ بھال اور خدمت کیلئے محترمہ