ملائیشیائی طیارہ لاپتہ ہونے کا ایک سال مکمل MH370

کوالالمپور ۔ 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ملائشیا کی بدنصیب فلائیٹ MH-370 جسے غائب ہوئے ایک سال کا عرصہ مکمل ہوگیا تاہم اس کے باوجود ایک بار پھر اس طیارہ کے غائب ہوجانے اور ممکنہ طور پر تباہ ہوجانے کی جو تحقیقات کی جارہی ہیں، اسے تنقیدوں کا سامنا ہے کیونکہ حیرت انگیز طور پر یہ انکشاف ہوا ہیکہ طیارہ کی بیکن بیڑی ناکارہ ہوچکی تھی۔ ملائشیا کی جا

دولت اسلامیہ سے نمٹنے سعودی عرب پاکستان سے فوجی امداد کا خواہاں

اسلام آباد ۔ 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) تیل کی دولت سے مالامال سعودی عرب نے بھی بالآخر پاکستان کی جانب اپنی توجہ مرکوز کی ہے کیونکہ سعودی عرب اس بات کا خواہاں ہے کہ خطرناک ترین دولت اسلامیہ دہشت گرد گروپ سے نمٹنے کیلئے پاکستانی افواج ہی اہم رول ادا کرسکتی ہے کیونکہ سعودی عرب کی سرحدوں کو بھی ودلت اسلامیہ سے خطرات لاحق ہیں۔ سعودی عرب نے پا

مصر میں بم دھماکہ، 3 فوجی ہلاک

قاہرہ ۔ 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 3 فوجی بشمول ایک عہدیدار ہلاک اور دیگر 3 زخمی ہوگئے جبکہ مصر کے شورش زدہ شمالی سینائی کے گورنریٹ کے روبرو لب سڑک ایک بم دھماکہ ہوا۔ یہ بم نقاب پوش عسکریت پسندوں نے شمالی چینائی کی رفاہ العریش کی بین الاقوامی شاہراہ پر نصب کیا تھا۔ جب اس کے قریب سے ایک گاڑی گذری تو بم پھٹ پڑا۔ ایک فوجی عہدیدار اور د