شہر میں ژالہ باری کے ساتھ بارش کا امکان
حیدرآباد۔/11مارچ، ( سیاست نیوز) حیدرآباد اور تلنگانہ کے دیگر اضلاع میں آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ژالہ باری کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ژالہ باری یا بارش ہوسکتی ہے۔ دونوں شہروں میں اعظم ترین درجہ حرارت 29.3سیلسیس اور اقل ترین درجہ حرارت 21.3 سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ تلنگانہ کے اضلاع میں گزشتہ چند دنوں سے ژالہ بار