بنگلہ دیش کے سمنٹ فیاکٹری میں حادثہ، 5 زندہ دفن

ڈھاکہ ۔ 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی ایک زیرتعمیر سمنٹ فیکٹری کی چھت کے اچانک منہدم ہوجانے سے اس کے ملبہ میں دب کر 5 افراد زندہ دفن ہوگئے۔ جنوب مغربی بنگلہ دیش کے علاقہ میں پیش آئے حادثہ کے بعد 3 نعشوں کو برآمد کیا گیا ہے۔ دیگر دو نعشیں تلاش کی جارہی ہے۔ زخمیوں کو دواخانہ میں شریک کیا گیا ہے۔ 39 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ حادثہ کے وق

پاکستان میں 100شدت سے مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری

لاہور ۔ 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے 110 دہشت سے مطلوب دہشت گردوں کی ایک نئی فہرست جاری کی ہے۔ ان کے ساتھ ان دہشت گردوں کا بھی نام دیا ہے جن کے سر پر انعام رکھا گیا ہے۔ یہ دہشت گرد مختلف ممنوعہ تنظیموں سے تعلق رکھتے ہیں اور ملک میں حملے کرنے اور گروہ واری تشدد کارروائی میں ملوث ہیں۔ اس فہرست میں ممنوعہ تنظیمیں القاعدہ، تحریک طالبان

پاکستان میں تلاشی مہم، 13 انتہاء پسند ہلاک

کراچی ۔ 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکوریٹی فورس کی جانب سے دو مختلف مقامات پر تلاشی مہم شروع کی گئی جس میں کم از کم 13 انتہاء پسند ہلاک ہوئے۔ 24 گھنٹوں تک چلی تلاشی مہم کے دوران سیکوریٹی فورس نے انتہاء پسندوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔ بلوچستان کے وزیرداخلہ میرسرفراز بگتی نے کہا کہ شورش پسندوں کو کل انجام دیئے گئ

نیوکلیئر معاہدہ میں ایران کو جھکایا نہیں جاسکتا

تہران۔ 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے عظیم رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے آج کہا کہ ایران کے مذاکرات کاروں کی ٹیم عالمی طاقتوں کے ساتھ کسی بھی نیوکلیئر معاہدہ میں ایران کو جھکنے کی اجازت نہیں دے گی۔ ریپبلکن سنیٹرس کی جانب سے ایران کو روانہ کردہ کھلے مکتوب کے سامنے آنے کے بعد خامنہ ای نے ایران کی اعلیٰ ترین ماہرین کی کمیٹی کے سامنے حا

پربھا کی نعش خاندان کے حوالہ

ملبورن ۔ 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی آئی ٹی پروفیشنل کی نعش کو ان کے ارکان خاندان کے حوالہ کیا گیا ہے۔ سڈنی میں انہیں چھرا گھونپ کر ہلاک کیا گیا تھا۔ آسٹریلیائی پولیس نے آج کہا کہ وہ قاتل کا پتہ چلانے میں ہنوز ناکام ہے۔ اس بے وجہ حملہ کے پیچھے قاتل کا کیا مقصد پوشیدہ تھا، اس کو بھی جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔ 41 سالہ پربھا ارون کمار

ایران کو راست طور پر مکتوب تحریر کرنا اوباما کے اختیارات کی توہین

واشنگٹن 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکی میڈیا نے اُن 47 ری پبلکن سنیٹرس کو زبردست تنقید کا نشانہ بنایا ہے جنھوں نے ایرانی قیادت کو ایک ’’کھلا مکتوب‘‘ تحریر کیا تھا جو دراصل ایران کی امریکہ کے ساتھ نیوکلیر توانائی کے موضوع پر جاری بات چیت کو نشانہ بناتے ہوئے تحریر کیا گیا تھا۔ ایک امریکی اخبار نے تو اس اقدام کو (مکتوب تحریر کرنے) صدر ا

یوکرین کیلئے آئی ایم ایف کا خطیر رقمی قرض

واشنگٹن 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے یوکرین کے لئے 17.5 بلین امریکی ڈالرس کا خطیر قرض منظور کیا ہے تاکہ ملک کی گرتی ہوئی معیشت کو سنبھالا جاسکے جہاں اُسے روس موافق علیحدگی پسندوں کا سامنا ہے۔ دریں اثناء آئی ایم ایف نے منیجنگ ڈائرکٹر سٹین لگارڈے نے کہاکہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے ایکسٹینڈ فنڈ

غزہ سے 27 ٹن ٹماٹر کی کھیپ اسرائیل روانہ

غزہ سٹی 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے بالآخر غزہ میں پیدا کی جانے والی اشیاء کی اسرائیل کو سربراہی کی اجازت دے دی۔ 2007 ء میں حماس کے ذریعہ سرحد پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اسرائیل کو غزہ کی اشیاء برآمد کئے جانے کا یہ پہلا موقع ہے۔ اس طرح غزہ کی مخدوش معیشت میں بہتری واقع ہوگی اور ساتھ ہی ساتھ مذہب پرست یہودیوں کو بھی زرعی ذمہ داریو

فرگیوسن میں احتجاج کے دوران 2 پولیس عہدیدار زخمی

واشنگٹن 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) فرگیوسن کے علاقہ میں تشدد کا ایک اور واقعہ رونما ہوا جہاں سیاہ فاموں نے 2 پولیس اہلکاروں پر گولی چلائی۔ یاد رہے کہ گزشتہ کچھ عرصہ سے امریکی پولیس کا سیاہ فام شہریوں کے خلاف نسلی تعصب کی وجہ سے امتیازی سلوک کے ذریعہ ظلم و ستم ڈھائے جانے کے کئی واقعات منظر عام پر آئے ہیں اور سیاہ فام شہریوں کی جانب سے اکثر

دولت اسلامیہ کو شکست دینے زائدازتین سال درکار :پنٹگان

واشنگٹن 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکی معتمد دفاع اور پنٹگان سربراہ ایشٹن کارٹر نے ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہاکہ دولت اسلامیہ کے خلاف ہماری لڑائی کی تکمیل کو زائداز تین سال کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ کارٹر نے صدر اوباما کی جنگ آتھرائزیشن درخواست برائے کانگریس کی سماعت کے دوران یو ایس سینیٹ فارن ریلیشنز کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وہ فی ا

ریلوے بجٹ میں نقش راہ اور منزل کا فقدان

نئی دہلی۔/12مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) لوک سبھا میں آج اپوزیشن نے ریلویز میں سرمایہ کاری پر نقش راہ ( روڈ میاپ ) پیش کرنے میں ناکامی پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور دریافت کیا کہ ایندھن کی قیمتوں میں تیزی کے ساتھ گراوٹ کے باعث آیا ریلوے کرایوں میں کمی کی جائے گی۔ ریلوے بجٹ پر مباحث میں حصہ لیتے ہوئے مسٹر ایم کے راگھون ( کانگریس ) نے کہا

لینڈنگ کے دوران طیارہ کا ٹائیر پھٹ گیا

نئی دہلی ۔ 12 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بین الاقوامی طیرانگاہ پر آج عمان ایر لائنیز کے طیارہ کا ٹائیر لینڈنگ کے وقت پھٹ گیا ۔ طیارہ میں سوار 150 مسافرین محفوظ رہے ۔ جو کہ مسقط سے نئی دہلی آیا تھا ۔ ایرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ مسقط ایر فلائٹ کا آج صبح 6 بجے طیرانگاہ پر لینڈنگ کے دوران سامنے کا ٹائیر ( نوزوہیل ) پھٹ گیا ۔ تاہم تمام مسافرین محفو

حصول اراضیات بل ، کسانوں کے ساتھ پر اعتماد فریب

ممبئی ۔ 12 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام) : بی جے پی کی مخالفت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حلیف جماعت شیوسینا نے آج کہا ہے کہ لوک سبھا میں کسان دشمن حصول اراضیات بل پر ووٹنگ کے وقت اس کی غیر حاضری کا مقصد اس گناہ کا حصہ نہیں بننا چاہتی تھی جس کے ذریعہ کسانوں کو دھوکہ دیتے ہوئے زبردستی اراضیات چھین لی جائے جب کہ بی جے پی نے بعض ارکان کی مخالفت کے با

میڈیا کی مہم جوئی ججس پر اثرانداز : ہائیکورٹ

نئی دہلی۔12مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) میڈیا کی مہم جوئی کا اثر ججس پر ہوتا ہے اور غیر ارادی طور پر وہ دباؤ میں آجاتے ہیں۔ دہلی ہائیکورٹ نے 16ڈسمبر اجتماعی عصمت ریزی واقعہ پر متنازعہ دستاویزی فلم نشر کئے جانے کے متعلق ان احساسات کا اظہار کیا ۔ جسٹس بی ڈی احمد اور جسٹس سنجیو سچدیو پر مشتمل بنچ نے کہا کہ بادی النظر میں وہ ڈاکیومنٹری دکھانے کے م

’عاپ ‘کے سابق رکن اسمبلی کو دھمکیاں

نئی دہلی۔/12مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی کے سابق ایم ایل اے مسٹر راجیش گارگ نے آج یہ ادعا کیا کہ ٹیلی فون پر انہیں دھمکیاں دی جارہی ہیں جبکہ ایک دن قبل انہوں نے یہ الزام عائد کیا تھا کہ چیف منسٹر دہلی ارویند کجریوال نے پیشرو حکومت کی برقراری کیلئے کانگریس کے 6ارکان کو خریدنے کی کوشش کی تھی۔ مسٹر گارگ نے بتایا کہ ٹیلی فون کرنے و

پنجابی یونیورسٹی کے نصاب سے منٹو کے افسانے حذف

پٹیالہ۔12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) تقسیم ہند کے وقت قتل و غارتگری کے جو وحشتناک واقعات پیش آئے تھے، ان کا آنکھوں دیکھا حال مختصر کہانیوں کی شکل میں ’’ٹوبہ ٹیک سنگھ‘‘ اور ’’کھول دو‘‘ میں قلمبند کیا گیا تھا۔ یہ تحریریں آزادی کے بعد برصغیر میں زندہ جاوید بن گئی اور نئی نسل ان تحریروں کے مطالعہ سے اس وقت کے دلخراش حالات سے واقف ہوئی ل

آندھرا پردیش میں 1,13,049 کروڑ روپئے کا بجٹ پیش

حیدرآباد۔/12مارچ، ( سیاست نیوز) حکومت آندھرا پردیش نے اس مرتبہ بھی اقلیتی طبقات ( مسلمانوں ) کی فلاح و بہبود کیلئے برائے نام 379 لاکھ روپئے سال 2015-16 کے بجٹ میں مختص کرکے اقلیتوں سے متعلق اپنی تنگ ذہنیت کا ثبوت دیا ۔ حکومت نے 2015-16 کیلئے 1,13,049 لاکھ کروڑ روپئے مصارف پر مشتمل بجٹ اسمبلی میں پیش کیا جس میں غیر منصوبہ جاتی مصارف کا تخمینہ بجٹ 78,6

اترپردیش میں مندر تعمیر کرنے والے مسلم کی تہنیت

متھرا ۔ 12 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام) : حکومت اترپردیش ایک گاؤں کے مسلم سربراہ کو تہنیت پیش کرے گی جس نے ضلع متھرا کے سہار گاؤں میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثال قائم کرتے ہوئے ایک مندر تعمیر کروائی ہے ۔ چیف منسٹر اکھلیش یادو نے کل جاتی پورہ گاؤں میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ کام قابل ستائش ہے اور انہیں تہنیت پیش کرنا چاہئے ۔ سہار

دیما پور میں ہنوز انٹر نیٹ سرویس بند

کوہیما۔/12مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) تشدد سے متاثرہ ٹاؤن دیما پور میں معمول کے حالات بحال ہونے کے ساتھ حکام نے امتناعی احکام میں نرمی کی ہے۔ پولیس نے 5مارچ کو عصمت ریزی کے ملزم کے قتل کے پیش نظر امتناعی احکام نافذ کئے تھے۔ ان احکام کو آج صبح 6بجے سے ہٹالیا گیا ہے۔ اگرچیکہ تشدد کے تازہ واقعات پیش نہیں آئے تاہم انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس سرویس