بیک وقت 3 اسٹار کھلاڑیوں کی ہلاکت سے فرانس میں غم کا ماحول
بیونس آئرس ۔ 13 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام)ارجنٹینا میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں آپس میں ٹکرا گئے اور اس حادثے میں ہلاک ہونے والے دَس افراد میں فرانس کے سرفہرست 3 کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ فرانس میں اس واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔فرانسیسی صدارتی دفتر سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں معروف خاتون کشتی ران فلورنس آرتھو