Education & Career ایجوکیشن / کیریئر

ایمسٹ تلنگانہ کے علاوہ کیا اے پی کا بھی لکھ سکتے ہیں ؟
سوال : ایمسٹ انجینئرنگ ، اگریکلچر ، میڈیکل کامن انٹرنس ٹسٹ اب حیدرآباد / تلنگانہ میں 14 مئی کو ہے کیا اے پی کا ایمسٹ بھی لکھوائیں ؟ اس سے کیا فائدہ رہے گا ۔ ان دونوں ایمسٹ کی تیاری جاری ہے ؟

محمد عارف الدین ۔ آصف نگر ، حیدرآباد

پنیرتکہ رولز

اجزاء : پنیر ایک کپ (کم چکنائی والا) ٹماٹر ‘ آدھا کپ (کٹے ہوئے) ۔ آئیل ‘ ایک چائے کا چمچہ ۔ دہی ‘ ایک چوتھائی کپ ۔ لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ ۔ ہلدی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچہ ۔ لہسن پیسٹ ‘ آدھا چائے کا چمچہ ‘ ادرک پیسٹ ‘ آدھا چائے کا چمچہ ‘ بیسن ‘ آدھا چائے کا چمچہ‘ قصوری میتھی ‘ آدھا چائے کا چمچہ۔ چاٹ مسالہ ‘ آدھا چائے کا چم

آلو اور کھیرا

آلو کھانے میں مفید ہی نہیں بلکہ آنکھوں کے علاج کیلئے بھی بہتر مددگار ثابت ہوسکتے ہیں کیونکہ آلو میں سوزش کے مخالف خصوصیات پائی جاتی ہیں جو سوجھی ہوئی آنکھوں کے علاج کیلئے مفید ہوتی ہیں۔

نومولود بچوں کی جلد، ناخنوںکی حفاظت ضروری

اگر آپ کے بچے کو دھوپ سے جلن ہوجائے تو فوراً طبی توجہ حاصل کریں۔ سردیوں میں اپنے بچے کو گرم رکھیں اور اس کی جلد کو جتنا ہوسکے ڈھک کر رکھیں تاکہ سردی سے بچا جاسکے۔ کمرے میں ہوا کو نم رکھنے کیلئے ہیومیڈیفائر کا استعمال کریں لیکن گندگی کو بننے سے روکنے کیلئے اس آلہ کو ہمیشہ صاف رکھیں۔ یہ گندگی ہوا میں شامل ہوکر سانس کی بیماریوں کا سبب

اقوال زریں

٭ محبت وطن سے ہو توایمان بن جاتی ہے ۔
٭ محبت خدا سے ہو تو بندگی بن جاتی ہے ۔
٭ محبت والدین سے ہو تو فرض بن جاتی ہے ۔
٭ محبت دولت سے ہو تو قہر بن جاتی ہے ۔
٭محبت دوست سے ہو تو مثال بن جاتی ہے ۔
٭ محبت مذہب سے ہو تو دین بن جاتی ہے ۔
٭ محبت استاد سے ہو تو کامیابی و کامرانی بن جاتی ہے ۔
٭ زندگی ایک ایسی لکڑی ہے ‘ جسے شک کی دیمک کھا جاتی ہے ۔

لطائف

٭ ملزم نے وکیل سے کہا: کوشش کرنا کہ مجھے عمر قید ہو جائے، مگر سزائے موت نہ ہو۔وکیل : تم فکر نہ کرو۔کیس کے بعد ملزم نے پوچھا: کیا ہوا؟۔وکیل: بڑی مشکل سے عمر قید ہوئی ہے، ورنہ عدالت تو رہا کررہی تھی۔

محنت کامیابی کی کنجی

نعیم نے نویں میں سائنس لی ‘ اس کا ارادہ ڈاکٹر بننے کا تھا ۔ اس کے والدین کی بھی یہی خواہش تھی کہ نعیم ڈاکٹر بن کر انسانیت کی خدمت کرے ‘ اس لئے وہ دن رات محنت کر کے اول پوزیشن لانے میں کامیاب ہوگیا ۔

کون کیا تھا ؟

٭ بجلی کا نام الکٹرک سٹی ولیم گلبرٹ نے رکھا تھا ۔
٭ کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ونڈے میچ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 1970 میں کھیلا گیا ۔
٭ سفید تھوتھازنک سلفیٹ کو کہا جاتا ہے ۔
٭ پہلا کامیاب اسٹیم انجن ایک انگریز انجنیئر نے 1698 میں بنایا ۔
٭ دنیا کی پہلی موٹر کار ‘ جس کا انجن پٹرول سے چلتا تھا ‘ ایک جرمن انجنیئر نے 1884 میں بنائی تھی ۔

گمبھی راؤ پیٹ میں خواتین کا راستہ روکو احتجاج

گمبھی راؤ پیٹ /31 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آسرا اسکیم کے طرز سرکاری طور پر بیڑی مزدوروں کو دئے جانے والے ماہانہ وظیفہ کی عدم منظوری کے سبب ہزارہا بیڑی مزدور خواتین جن کی قیادت CITU قائدین کر رہے تھے سب سے پہلے گرام پنچایت آفس کا گھیراؤ کیا اور بعد ازاں گاندھی چوک پر زبردست راستہ روکو مظاہرہ کیا ۔ خواتین کی ایک بڑی تعداد جو کہ وظائف کی ع

طلبہ سولار برقی کی روشنی سے محروم

یلاریڈی /31 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) موسم گرما میں شدت کی دھوپ کے ساتھ برقی سربراہی میں کٹوتی کا اضافہ پھر بھی دسویں جماعت کے طلباء کو بہترین زطاہرہ کرنے مواصعاتی طلباء کیلئے سوالار لائیٹس فراہم کرنے کا وعدہ وفا نہ ہوسکا ۔ مواصعات میں برقی مسدودی کثرت سے کی جاتی ہے ۔ ایسے میں طلباء کو امتحانات کیلئے دشواری نہ پیش آنے اس بات کو ذہن می

جلسہ اعتراف خدمات ڈاکٹر قطب سرشار سمینار و مشاعرہ

محبوب نگر /31 مارچ ( فیاکس ) بتاریخ 11 اپریل 2015 بروز ہفتہ بوقت 11 ساعت صبح بمقام اردو ہال گلشن حبیب حمایت نگر ایک عظیم الشان بین الریاستی سمینار بہ عنوان ڈاکٹر قطب سرشار کا تخلیقی سفر نصف صدی کے تناظر میں کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا جس میں شہر حیدرآباد کے ممتاز دانشوروں کے علاوہ گلبرگہ ، اودگیر اور ایوت محل کے تنقید نگار شرکت کریں ۔ سم

درجہ چہارم ملازمین کمیٹی کا انتخاب

یلاریڈی /31 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی تعلقہ سطح پر محکمہ پنچایت راج درجہ چہارم ملازمین کی جدید کمیٹی کا بلا مقابلہ انتخاب عمل میں لایا گیا ۔ یلاریڈی مستقر پر تعلقہ سطح کے مختلف منڈلوں سے تعلق رکھنے والے پنچایت راج درجہ چہارم ملازمین یلاریڈی منڈل پریشد احاطہ میں اجلاس منعقد کیا ۔ اس موقع پر پنچایت راج درجہ چہارم ملازمین کے ض

جمعیتہ الحفاظ کی جانب سے کریم نگر میں آبدار خانے کا قیام

کریم نگر /31 مارچ ( فیاکس ) مرزا مرتضی قاسمی معتمد جمعیتہ الحفاظ کی اطلاع کے بموجب 31 مارچ کو جمعیتہ الحفاظ کریم نگر کی جانب سے سرکس گراؤنڈ ( آزاد گراؤنڈ ) مکرم پورہ کریم نگر کے روبرو ایک آبدارخانہ قائم کیا گیا ۔ اس موقع پر مفتی محمد صادق حسین امام و خطیب مسجد کوثر نے دعاء فرمائی اور پندرھویں وارڈ کے کارپوریٹر مسٹر رمنا راؤ نے افتتاح کیا

انتقال

میدک /31 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب ایم اے ستار کانگریس قائد کے جواں سال فرزند مسٹر ایم اے غفار انجینئیر متعلم ایم ٹیک کا مخصر سی علالت کے بعد حیدرآباد کے ایک دواخانہ میں انتقال ہوگیا ۔ میت حیدرآباد سے پیلڈیڈی میدک لائی جاکر مسجد قاضیان میں 30 مارچ کو بعد مغرب نماز ظہر ادا کی جاکر متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ انتقال کی خبر

کے سی آر سرکاری ملازمین کیساتھ دوہری پالیسی پر عمل پیرا

میدک۔ 31 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر پی ششی دھر ریڈی سابق ایم ایل اے و ترجمان تلنگانہ کانگریس کمیٹی نے کہا کہ علیحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام میں اہم کردار ادا کرنے والے سرکاری ملازمین کے ساتھ ریاستی وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ دوغلی پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم ایل سی انتخابات کو مدنظر رکھتے ہوئے برائے نام پی آر سی ک

بلدیہ بودھن کے اجلاس کا انعقاد

بودھن۔ 31 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کونسل ہال بودھن میں آج صدرنشین بلدیہ مسٹر ایلیا کی صدارت میں بلدیہ کے اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا۔ وقفہ صفر کے دوران ٹی آر ایس قائد اعجاز خاں نے ہراج کے دوران بعض غیرمجاز افراد کو ہراج میں حصہ لینے کی اجازت دے جانے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے کھیت کا پٹہ پاس بُک کو بطور زر ضمانت قبول کئے جانے پر کمشنر بلد

خواتین ، لڑکیوں کے تحفظ کیلئے یکم اپریل سے شی ٹیم سرگرم

کریم نگر۔31 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حکومت تلنگانہ خواتین و لڑکیوں کی حفاظت کی خاطر ایک منصوبہ بندی کے تحت ریاست میں ’’شی ٹیم کمیٹیوں‘‘ کی تشکیل یکم اپریل سے عمل میں لارہی ہے۔ یہ ٹیمیں ضلع کریم نگر میں بھی یکم اپریل سے کام کرنا شروع کردیں گی۔ خواتین و لڑکیوں کے ساتھ ہورہی چھیڑچھاڑ ، گھر کی چہار دیواری سے باہر نکلنے پر اسکول کالج جا

ششی دھر ریڈی آئی این ٹی یو سی کے اعزازی صدر

میدک۔ 31 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نظام دکن شوگرس لمیٹیڈ میدک یونٹ کے ملازمین کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں غیرکارکرد تنظیم آئی این ٹی یو سی کا احیاء میں آیا۔ اس موضع پر ملازمین سے میدک کے سابق رکن اسمبلی ترجمانی اعلیٰ ریاستی کانگریس مسٹر پی ششی دھر ریڈی کو آئی این ٹی یو سی کا اعزازی صدر بنالیا۔ اس طرح دیگر عہدوں میں مسٹر ایم انجیلو کو

انتقال

حیدرآباد ۔ 30 ۔ مارچ (راست) جناب محمد صدیق احمد عرف بابو ولد جناب محمد مقبول احمد مرحوم کا بعمر 34 سال 30 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 31 مارچ کو بعد نماز ظہر مسجد جامع مسجد رحمت نگر میں ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد رحمت نگر کے روبرو واقع قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9704083251, 9666150415 پر ربط کریں۔

آندھراپردیش کو خصوصی موقف دینے کی درخواست

حیدرآباد۔30مارچ ( سیاست نیوز) صدر وائی ایس آر کانگریس پارٹی جگن موہن ریڈی نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرتے ہوئے تقسیم ریاست کی بل میں آندھراپردیش سے کئے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کا مطالبہ کیا ۔ اس طرح کی ملاقاتوں سے تعلقات خوشگوار ہونے کا ریمارک کیا ۔ جگن موہن ریڈی نے آج دہلی میں وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے 7ارکان پارل