خونریزی کے خاتمے میں بشار الاسد کا اہم رول : عالمی مندوب

وینا ۔ 14 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب برائے شام اسٹیفن دے مِستورا نے کہا ہے کہ شام میں خونریزی کے خاتمے میں صدر بشار الاسد اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ویانا میں صحافیوں سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ شام کے مسئلے کا حل صرف اور صرف مذاکرات سے ممکن ہے اور وہاں جاری خانہ جنگی کا فائدہ صرف داعش کو پہنچ رہا ہے۔ یہ بات اہ

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر بجرنگ دل کے 50 کارکن گرفتار

حیدرآباد ۔ 14 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : ویلنٹائن ڈے ( یوم عاشقاں ) کے موقع پر ہفتہ کی صبح سے دونوں شہروں کے مختلف مقامات پر پتلے نذر آتش کرنے میں ملوث بجرنگ دل کے 50 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ چند مقامات پر گریٹنگ کارڈس نذرآتش کیے جانے کے واقعات بھی پیش آئے لیکن کہیں سے بھی عاشق جوڑوں کو ہراساں کرنے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی

میانمار میں باغیوں کے خلاف فضائی حملے

ینگون؍منڈالے ۔ 14 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) میانمار کے باغیوں نے کہا ہے کہ سرکاری فوج نے بڑے پیمانے پر فضائی حملے شروع کئے ہیں جبکہ حکومت نے یہ اعتراف کیا ہے کہ چین کی سرحد سے متصل اس علاقہ میں باغیانہ سرگرمیاں ڈرامائی طورپر اُس کے کئی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ کوکنگ ، شان صوبوں میں تقریباً 6 سال تک امن کے بعد 9 فبروری کو اچانک تشدد پھوٹ پڑا ا

ٹیکساس میں اسلامی کمیونٹی سنٹر جل کر خاکستر

واشنگٹن۔ 14 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام)ٹیکساس میں واقع اسلامی کمیونٹی سنٹر کی عمارت آگ لگنے کے نتیجے میں تباہ ہو گئی۔ آگ کی وجہ سے کمیونٹی سنٹر کے گودام والا حصہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ امریکی وفاقی عہدیدار آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ چلارہے ہیں۔ ہوسٹن فائر ڈپارٹمنٹ کے پبلک انفارمیشن آفیسر کینیاٹا پارکر نے عمارت میں آتشزدگی کی تصدیق

نواز شریف کو نریندر مودی کا فون وزیر اعظم ہند کو اوباما نے ترغیب دی : سرتاج عزیز

سرینگر 14 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم پاکستان کے خارجی امور کے مشیر سرتاج عزیز نے آج کہا کہ وزیر اعظم ہند نریندر مودی کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو فون کئے جانے اور معتمد خارجہ جئے شنکر کو اسلام آباد روانہ کرنے کے فیصلے کے پس پردہ صدر امریکہ بارک اوباما کی ترغیب ہے ۔ طارق عزیز کا ایک اخبار نے یہ کہتے ہوئے حوالہ دیا ہے

جیتن رام مانجھی کا عمل بغاوت نہیں ’ دھوکہ ‘ نتیش کمار

پٹنہ 14 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر بہار جیتن رام مانجھی پر تنقید کرتے ہوئے ان کے پیشرو اور جنتادل یو کے لیلار نتیش کمار نے آج الزام عائد کیا کہ مانجھی نے جو کچھ کیا ہے وہ بغاوت نہیں بلکہ دھوکہ ہے ۔ نتیش کمار نے کہا کہ ’’ مانجھی نے جو کچھ کیا ہے وہ بغاوت نہیں بلکہ دھوکہ ہے ‘‘ ۔ انہوں نے اپنے جانشین پر سخت تنقید کرتے ہوئے یہ ریمار

کم سن فلسطینی طالبہ اسرائیلی جیل سے رہا

طولکرم (غرب اردن)۔ 14 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے 14 سالہ فلسطینی طالبہ کو چھے ہفتے کے بعد جیل سے رہا کردیا ہے۔اس طالبہ کو اسرائیلیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔اس پر فلسطینیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا اور اس تشویش کا اظہار کیا تھا کہ صہیونی حکام نے اب مفروضوں کی بنیاد پ

شیشہ و تیشہ

علامہ اسرار جامعیؔ
تمیز…!
بیگم نے ایک دن کہا نوکر کو بدتمیز
اُس نے دیا جواب کہ کمتر نہیں ہوں میں
میڈم ! ذرا تمیز سے باتیں کِیا کریں
نوکر ہوں آپ کا؍ شوہر نہیں ہوں میں
……………………………
محمد شفیع مرزا انجمؔ
غزل مزاحیہ
دال تم سے اچار تم سے ہے
زندگی میں بگھار تم سے ہے
روز کھانسی بخار تم سے ہے
زندگی بیقرار تم سے ہے

’’ میل اسکارٹ ‘‘ کے نام پر ریاکٹ چلانے والا شخص گرفتار

حیدرآباد۔/14فبروری، ( سیاست نیوز) روزگار کے ساتھ موج مستی اور عیاشی کا لالچ دے کر ’ میل اسکارٹ ‘ کے نام پر ریاکٹ چلانے والے ایک شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ڈیٹکٹیو ڈپارٹمنٹ حیدرآباد سٹی پولیس کے شعبہ سائبر کرائم نے ایک کارروائی میں 20سالہ کے وی پرساد کو گرفتار کرلیا اس کے قبضہ سے پولیس نے دو موبائیل فون اور ایک اے ٹی ایم کارڈ ضبط

فن کی ہیٹ ٹرک رائیگاں‘ آسٹریلیا 111رنز سے فاتح

ملبورن۔14فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) چار مرتبہ کی عالمی چمپئن آسٹریلیائی ٹیم نے روایتی حریف انگلینڈ کے خلاف ورلڈکپ کے اپنے افتتاحی مقابلہ میں 111رنز کی کامیابی حاصل کرلی ہے ۔ ٹاس جیت کر بیٹنگ کیلئے مدعو کئے جانے پر آسٹریلیائی ٹیم نے اوپنر آرون فنچ کی سنچری اور کپتان جارج بیلی کے ہمراہ میکس ویل کی نصف سنچری کی بدولت 342/9کا اسکور بنایا ۔ جوا

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آج دلچسپ ٹکراؤ متوقع

اڈیلیڈ۔14فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) آئی سی سی ورلڈ کپ 2015ء کے جس دلچسپ مقابلہ کا کروڑہا کرکٹ شائقین کو انتظار تھا اس کیلئے اسٹیج مکمل طور پر سج چکا ہے اور دفاعی چمپئن ہندوستان کٹر حریف پاکستان کے خلاف نہ صرف مقابلہ کیلئے تیار ہے بلکہ مصباح الحق کی زیرقیادت پاکستانی ٹیم کو شکست دے کر ورلڈ کپ میں اپنے ریکارڈ کو 5-0 سے 6-0 کرنے کے لئے کوشاں ہے ۔

قطعی 11کھلاڑیوں کا انتخاب اہم مسئلہ

اڈیلیڈ۔14فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے خلاف کل یہاں کھیلے جانے والے مقابلہ میں ناقص فام کا شکار اوپنر شکھر دھون اور رویندر جڈیجہ کے ہمراہ قطعی 11کھلاڑیوں کا انتخاب ہندوستان کیلئے اہم مسئلہ بنا ہوا ہے ۔ دھون جنہوں نے 2‘ 1‘ 8‘ 38کے بعد وارم اپ مقابلوں میں59اور 4رنز اسکور کئے ہیں جس کے بعد ان کے انتخاب پر سوالیہ نشان لگ چکا ہے ۔ علاوہ ا

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 98رنز سے شکست دی

کرائسٹ چرچ۔14فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) میزبان نیوزی لینڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ دھماکوانداز میں آغاز کرتے ہوئے 1996ء کی چمپئن سری لنکائی ٹیم کو 98رنز سے شکست دی ہے ۔ سری لنکا کے کپتان انجیلو میتھوز نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کیلئے مدعو کیا جس نے جارحانہ آل راؤنڈر کورے اینڈرسن اور برنڈن مکالم کی تیز رفتار نصف سنچریوں کی بدولت 331/6 کا اسکور ب

میدان میں تقریباً ایک لاکھ شائقین

ملبورن۔14فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان یہاں ملبورن میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے افتتاحی مقابلہ میں کرکٹ شائقین نے اپنی دلچسپی دکھائی ‘ جیسا کہ میڈیا رپورٹ کے بموجب اس مقابلہ کا مشاہدہ کرنے کیلئے میدان میں 90ہزار سے زائد شائقین موجود تھے ۔ملبورن کے میدان پر کرکٹ کی دو روایتی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے مقابلہ میں

کھلاڑیوں میںدباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت : دھونی

اڈیلیڈ۔14فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف کل کھیلے جانے والے مقابلے کے ذریعہ ورلڈ کپ میں اپنے خطاب کے دفاع کی مہم کا آغاز کررہی ہے اور جیسا کہ اس مقابلہ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں پر شدید دباؤ ہوگا لیکن قومی ٹیم کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی نے اس ضمن میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی کھلاڑیوں میں دباو

انتقال

حیدرآباد ۔ 14 فبروری (راست) جناب محمد محبوب علی ولد جناب محمد رجب علی مرحوم عمر 78 سال مؤظف ای ایس آئی ڈپارٹمنٹ ساکن اندرا نگر پھسلبنڈہ کا مختصر سی علالت کے باعث آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد محمدیہ ریاست نگر میں اتوار 15 فبروری کو بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ تدفین برہان شاہ صاحب سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ دیگر تفصیلات