چابی کہاں گری تھی؟

ایک روز مُلا نصر الدین زمین پر جھکا ہوا کچھ ڈھونڈ رہا تھا ۔ ایک راہ گیر نے مُلا کو آواز دی :،کیوں بھئی کیا کھوگیا ؟ میری چابی کھو گئی ہے ، راہ گیر بھی مُلا کے ساتھ مل کر چابی ڈھونڈنے لگا ۔ جب چابی نہ ملی تو آخر اس نے مُلا سے پوچھا چابی گری کہاں تھی ،چابی تو گھر میں گری تھی ، پھر یہاں کیوں ڈھونڈ رہے ہو ملا نے جواب دیا ،وہاں اندھیرا ہے ۔

مینڈکوں کا انعام

ایک روز مُلا نصر الدین اپنے گدھے کے ساتھ کہیں جارہا تھا۔ گدھے کو پیاس لگی تو وہ پاس ہی ایک جو ہڑ کی طرف بھاگا ۔ جوہڑ کے کنارے ڈھلوان تھی ۔ گدھا اپنے آپ کو سنبھال نہ سکا اور پھسل کر جو ہڑ میں گرنے ہی والا تھا کہ اچانک جوہڑ میں سے مینڈکوں کے ٹراّنے کی آوازیں آنے لگیں۔اس آواز سے گدھا ڈر کر پیچھے ہٹا ۔ اس طرح اس نے اپنے آپ کو سنبھال لیا اور ج

ڈائری ایک صحت مند سرگرمی

ڈائری لکھنا ایک بہت ہی صحت مند سرگرمی ہے ۔ اس مقصد کیلئے آپ کو کسی بھی طرح کی امدادی اشیاء کی ضرورت نہیں ہوگی ۔ نہ ہی یہ سلائی بنائی کی طرح کوئی محنت طلب کام ہے ۔

مونگ کی دال کے سموسے

اجزاء : نمک کی تلی ہوئی مونگ کی دال: ایک پیاکٹ،پودینہ : ایک گٹھی ،ہرادھنیا : ایک گٹھی ،ہری مرچ : چار عدد،پیاز : درمیانی ڈلی دو عدد (باریک کٹی ہوئی)،لیموں کا رس : ایک کھانے کا چمچہ ،سموسوں کے ورق : دو درجن

سنگھار کیلئے سنگھار میز ضروری

ایک ایسا دور بھی تھا جب سنگھارمیز کو صرف خواتین کے لئے ہی سمجھاجا تا تھا ۔ اس پر خواتین کے بناؤ سنگھار کا سامان ہی دکھائی دیتا تھا ۔ اس لئے سنگھارمیز کے حوالے سے یہ جاننا ضروری ہے کہ سنگھار میز پر کیا کیا ضروری چیزیں موجود ہونی چاہئیں ۔ سب سے پہلی اور ضروری چیز ہیئر برش اور کنگھا جو ہر وقت استعمال کیا جاتا ہے ۔ ٹشو پیپر کا ڈبہ بھی

وٹیکن (روم، اٹلی) میں کیتھولک عیسائی کے سب سے بڑے پیشوا پاپائے روم سے پروفیسر اخترالواسع کی ملاقات

نئی دہلی،17 فروری -کمشنر برائے اقلیات، حکومت ہند و سابق صدر شعبۂ اسلامک اسٹڈیز و سابق ڈائریکٹر ذاکر حسین انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی، پروفیسر اخترالواسع کو حال ہی میں روم (اٹلی) میں عیسائی مسلم تعلقات کے حوالے سے ایک بین الاقوامی کانفرنس میں مدعو کیا گیا۔ یہ کانفرنس پاپائیت انسٹی ٹیوٹ آف عربک اینڈ

نیتاجی سبھاش چندر بوس کی فائیلس کا افشاء نہیں کیا جاسکتا

کولکتہ۔ 17 فروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم کو نیتاجی سبھاش چندر بوس کی پراسرار گمشدگی سے متعلق خفیہ فائیلس کے افشاء کا اختیار نہیں ہے۔ وزیراعظم کے دفتر نے آج آر ٹی آئی جواب میں یہ وضاحت کی۔ تیرواننتاپورم کے ایک آئی ٹی پروفیشنل سریجیت پنیکر نے پی ایم او کو آر ٹی آئی درخواست روانہ کرتے ہوئے پوچھا تھا کہ کیا وزیراعظم کو یہ اختیار ہے کہ وہ

عاپ اور بی جے پی حکومت کی کارکردگی میں یکسانیت

نئی دہلی۔ 17 فروری (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج کہا کہ عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کا حکمرانی کا انداز یکساں نوعیت کا ہے۔ اروند کجریوال کی حکومت نے دہلی میں پہلے ہی دن ریاستی سیکریٹریٹ میں میڈیا پر امتناع عائد کردیا۔ اس پس منظر میں کانگریس نے آج یہ تبصرہ کیا ہے۔ پارٹی لیڈر منیش تیواری نے ٹوئٹر پر لکھا کہ عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کی

اعظم خاں کو گورنر کیخلاف تبصرہ نہ کرنے امر سنگھ کا مشورہ

اعظم گڑھ۔17 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی کے سابق لیڈر امر سنگھ نے آج کہا کہ اعظم خاں کو یوپی گورنر رام نائیک کے بارے میں تبصروں سے گریز کرنا چاہئے کیونکہ وہ دستوری عہدہ پر فائز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اعظم خاں کو اس طرح کے تبصرے نہیں کرنے چاہئیں۔ قبل ازیں خود انہوں نے بھی سابق یوپی گورنر ٹی وی راجیشور پر تبصرے کئے تھے لیکن اب انہی

بی ایس ایف جوان کی ساتھیوں پر فائرنگ ، ایک ہلاک

مالدہ(مغربی بنگال)۔17 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بی ایس ایف جوان نے مبینہ طور پر فوجی کیمپ میں فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں ایک ساتھی ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔ ڈائریکٹر جنرل بی ایس ایف مالدہ سیکٹر راج سنگھ راتھوڑ نے کہا کہ 20 بٹالین سے تعلق رکھنے والے بی ایس ایف جوان نے یہ فائرنگ کردی جس میں ایک جوان کی برسرموقع موت واقع ہوگئی۔ چار دیگر ز

مانجھی کو بی جے پی کی تائید سے کوئی فائدہ نہیں : نتیش

پٹنہ17 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بہار میں چیف منسٹر جتن رام مانجھی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے افراتفری کی کیفیت پیدا کرنے پر جنتا دل (یو) سینئر لیڈر نتیش کمار نے بی جے پی کو شدید تنقیدوں کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے گورنر کی جانب سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کیلئے مانجھی کو دی گئی 14 دن کی مہلت کو منصفانہ قرار دینے زعفرانی پارٹی کے موقف پر بھی نکتہ

سوائن فلو سے ملک بھر میں تقریباً 600 افراد فوت

نئی دہلی۔ 17 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سوائن فلو کی وجہ سے جاریہ سال ملک بھر میں 596 اموات ہوئی ہیں، جبکہ گزشتہ تین دن کے دوران 100 سے زائد افراد سوائن فلو کی وجہ سے فوت ہوگئے۔ دھماکو صورتِ حال کے پیش نظر مرکز نے ادویات اور تشخیصی آلات کا ذخیرہ تیار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 12 فروری تک سوائن فلو سے مرنے والوں کی تعداد 485

نئی نسل کو گمراہ کن نظریات محفوظ رکھنے کی تلقین

حیدرآباد /17 فروری ( دکن نیوز ) مولانا محمد خواجہ شریف نے کہا کہ اولیاء اللہ ، اللہ تعالی کے مقرب بندے ہیں ۔ ہر خطے میں اولیاء اللہ موجود ہیں ان ہی سے دنیا میں علم و عرفان پھیلا ہے ۔ دین کی شمعیں جل رہی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار مولانا محمد خواجہ شریف شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ نے 84 ویں عرس مبارک حضرت خواجہ شیخ کریم اللہ شاہ قادری کے ضمن میں

سابق ماوسٹوں کی بازآبادکاری کیلئے اقدامات

عادل آباد /17 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع عادل آباد سے تعلق رکھنے والے سابق ماوسٹوں کی بازآبادکاری کیلئے حکومت کی جان بسے حاصل ہونے والی امدادی رقم سات لاکھ روپیوں کے چیک ضلع ایس پی مسٹر ترون جوشی نے مختلف سابق ماسٹوں میں فارہم کئے ۔ نزد گنڈہ منڈل کنٹالہ موضغ کے دل کمانڈر اڈے پربھو عرف چندرم 48 سال اور اس کی بیوی پڑوسی ریاست مہاراشٹ

ہر مستحق خاندان کو رہائشی پلاٹس کی فراہمی کا تیقن

میدک /17 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی وزیر ہاوزنگ و انڈومنٹ و قانون مسٹر اندرا کرن ریڈی نے کہا کہ ساری ریاست میں مستحقین کیلئے ایک لاکھ پختہ مکانات تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے ۔ ہر مکان پر 3 لاکھ 50 ہزار صرف کئے جائیں گے ۔ ریاستی وزیر اعلی غریبوں کے مسیحا ہیں ۔ کے سی آر کے دور حکومت میں تلنگانہ کی ہمہ جہتی ترقی ہوگی ۔ ریاستی وزیر اعلی ک

عہدیداروں کی لاپرواہی سے انتظامیہ بدنام

محبوب نگر /17 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ایک عہدیدار کی لاپرواہی سے سارا انتظامیہ بدنام ہوسکتا ہے ۔ آ۔گن واڑی مراکز پر بورڈ ندارد ، دواخانوںمیں ڈاکٹرس غیر حاضر اسکولس میں اسباق کی منصوبہ بندی نہیں ہوتی ۔ یہ لاپرواہیاں کسی کی شکایت سے سامنے نہیں آئیں بلکہ بذار خود میں نے معائنہ کے دوران ان کو نوٹ کیا ہے ۔ انچارج جوائنٹ کلکٹر راجارام ن

بڑے جانوروں کا گوشت فروخت نہ کرنے کا فیصلہ

بھینسہ /17 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ مستقر و ضلع عادل آباد اور نظام آباد میں بڑے جانوروں کا گوشت فروخت نہ کرنے اور جانوروں کی تجارت بند کرنیکا ضلع عادل آباد کے قریش برادری کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے ۔ کیونکہ قریش برادری گذشتہ کئی سالوں سے بڑے جانوروں کے گوشت کے کاروبار سے وابستہ ہے ۔ لیکن حال ہی کے دنوں میں جب سے مرکز میں بی جے

معاشرہ سے خود غرض کا خاتمہ ضروری

خانہ پور /17 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خانہ پور میں صفاء بیت الجمال کے زیر اہتمام جلسہ اصلاح و معاشرہ اور خدمت خلق کا انعقاد عمل میں آیا ۔ جلسہ میں مہمانان خصوصی کی حیثیت سے مفتی محمد مبین احمد قاسمی ، مولانا فصیح الدین ندوی نے شرکت کی ۔ جلسہ کی صدارت مولانا مصدیق القاسمی ناظم مدرسہ دارالعلوم صیدقہ خانہ پور نے کی ۔ جلسہ سے مفتی مبین ا

مویشیوں کی خریدی کیلئے خواتین کو قرض کی اجرائی

یلاریڈی /17 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع بھر میں ڈائری جانوروں کی خریداری کیلئے استری ندھی ( نسواں فنڈ ) بینک لنکیج کے ذریعہ 200 کروڑ روپئے کے قرضہ جات خواتین کو دئے گئے ریاستی وزیر زراعت مسٹر پوچارم سرینواس ریڈی نے منڈل تاڑوائی میں استری ندھی کے چیکس تقسیم پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ زراعت کے