انتہا پسند سرگرمیوں میں مذہب کا بیجا استعمال سے اسلام کی ساکھ متاثر
مکہ معظمہ 22 فروری (سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے دہشت گردی کی سرکوبی کیلئے ذرائع ابلاغ اور تعلیمی اداروں سے اپنے تمام تر وسائل متحرک کردینے کی تلقین کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ’’انتہا پسندوں کی طرف سے مذہب کے غلط استعمال کے سبب اسلام کی شبیہہ کو سنگین نقصان پہونچ رہا ہے ایسی حرکات بیرونی ممالک میں اسلام