وی آر او رشوت لیتے ہوئے گرفتار

مکہ راج پیٹ۔/25فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) توپران منڈل کے موضع یاوا پور میں اراضی منتقلی کے ضمن میں وی آر او کو کسان سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں متعلقہ اعلیٰ افسران نے گرفتار کرکے ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ تفصیلات کے بموجب موضع یاوا پور کا متوطن نرسملو نے ایک سال قبل اراضی خریدی تھی جس کے بعد اس اراضی کو اپنے نام منتقل کرنے کیلئے وی آ

محبوب نگر میں راشن ڈیلرس کا زبردست احتجاج

محبوب نگر۔/25فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مرکزی حکومت کی نقد بدلی اسکیم کی نئی پالیسی سے راشن شاپ ڈیلرس کے بے روزگار ہوجانے کے خطرات لاحق ہیں۔ ضلع پریشد گراؤنڈ میں منعقدہ ڈیلرس کے مہا دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے ڈیلرس اسوسی ایشن کے ضلع صدر انور پاشاہ نے ان خدشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرکزی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس پالیسی پ

لوک سبھا میں شوروغل کے درمیان حصول اراضی بِل پیش

نئی دہلی 24 فروری (سیاست ڈاٹ کام) متنازعہ حصول اراضی بِل اپوزیشن کے شوروغل کے دوران حکومت نے لوک سبھا میں پیش کردیا۔ احتجاج کرنے والوں میں این ڈی اے کی ایک حلیف پارٹی بھی شامل تھی۔ تقریباً پورے اپوزیشن نے بِل کو ’’کاشتکار دشمن اور غریب دشمن‘‘ قرار دیتے ہوئے واک آؤٹ کیا۔ مرکزی وزیر برائے دیہی ترقیات ویریندر سنگھ نے اسپیکر سمترا م

مدر ٹریسا پر بھاگوت کے ریمارکس اقلیتی پیانل کا اظہار مذمت

نئی دہلی ۔ 24 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے مدر ٹریسا کے بارے میں متنازعہ ریمارکس پر آج ایک قومی پیانل نے ناراضگی ظاہر کی اور بے غرض سماجی خدمت میں پورے اخلاص کے ساتھ کام کرنے والی شخصیتوں کے تعلق سے مباحث یا تبادلہ خیال کے دوران تحمل برتنے پر زور دیا۔ بھاگوت کا نام لئے بغیر قومی کمیشن برائے اقلیتیں نے آج منظ

جئے شنکر کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان

نئی دہلی ۔ 24 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) معتمد خارجہ ایس جئے شنکر آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے۔ ہند۔پاک معتمدین سطح کی بات چیت کے منسوخ ہونے کے 7 ماہ بعد ان کا یہ دورہ ہورہا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق وہ سارک یاترا شروع کرنے والے ہیں اور تمام 7 ایشیائی حلقوں کا دورہ کریں گے۔ مارچ میں پاکستان سے یہ دورہ شروع ہوگا ۔ وزارت خارجہ کے تر

ہندوستان کے ساتھ روابط میں مضبوطی: کیری

واشنگٹن ۔ 24 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے ہندوستان کے ساتھ پراستقلال ڈپلومیسی اور سربراہان حکومت کی جانب سے تاریخی دوروں کے تبادلہ کے ذریعہ اپنے روابط مضبوط کرلئے ہیں، جس کے نتیجہ میں معیشت، سیکوریٹی، سائنس اور صاف ستھری توانائی کے شعبوں میں خاص طور پر تعاون کو فروغ حاصل ہوا ہے، وزیر خارجہ جان کیری نے آج یہ بات کہی۔ وہ کانگریس ک

60 کیلو گرام اسمگل شدہ سونا ضبط احمد آباد ایرپورٹ پر 6 افراد گرفتار

احمد آباد ۔ 24 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) سونے کی اسمگلنگ کی واحد سب سے بڑی ضبطی میں احمد آباد سٹی پولیس نے آج 60 کیلو گرام طلائی دھات ضبط کرلی جس کی قدر 16.5 کروڑ روپئے ہوتی ہے۔یہاں سردار پٹیل انٹرنیشنل ایرپورٹ پر اس کارروائی میں ایک خاتون کے بشمول 6 افراد گرفتار کرلئے گئے۔ سٹی کرائم برانچ کے اسپیشل آپریشن گروپ نے 60 گولڈ بسکٹس کے ساتھ 27 ہزار

متوسط طبقہ کیلئے رعایتیںمگرسرویس ٹیکس میں اضافہ کا اندیشہ

نئی دہلی 24 فروری (سیاست ڈاٹ کام) جاریہ سال کا بجٹ اجلاس زیادہ تر متوسط طبقہ پر مرکوز ہوگا جو این ڈی اے کے لوک سبھا انتخابی ایجنڈہ کے مطابق ہوگا۔ وزیر فینانس ارون جیٹلی امکان ہے کہ آئندہ بجٹ میں متوسط طبقہ کیلئے ٹیکس رعایتیں پیش کریں۔ تاہم اِن اندیشوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے کہ حکومت مالیہ میں اِن رعایتوں سے پیدا ہونے والی کمی کی پاب

پچوری آئی پی سی سی صدر کے عہدہ سے مستعفی

نیروبی/ نئی دہلی۔ 24۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) جنسی ہراسانی کے الزام پر بددل آر کے پچوری نے آج اقوام متحدہ کے باوقار بین حکومتی پیانل برائے تبدیلیٔ ماحولیات (آئی پی سی سی) کی صدارت کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔ اُنھوں نے اپنے استعفیٰ کی کوئی وجہ ظاہر نہیں کی ہے۔ قبل ازیں انہوں نے اس پیانل کی میٹنگ میں شرکت سے بھی احتراز کیا۔ ہندوستان میں ا

مسلمانوں کی ترقی کیلئے ’’سیاست‘‘ کے مؤثر اقدامات

حیدرآباد 24 فروری (سیاست نیوز) مسلمانوں کی ہمہ جہتی ترقی کو یقینی بنانے کے مقصد سے ادارہ سیاست کی جانب سے مؤثر اقدامات کئے جارہے ہیں۔ ملت میں اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے اور ساتھ ہی ساتھ مسلمانوں کو تعلیمی شعبہ میں ترقی یقینی بنانا ہوگا۔ یہی نہیں سماجی سطح پر بھی ہماری طرز زندگی میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے بالخصوص شادیوں میں اسراف کے

’’عوام کو تقاریر نہیں کام چاہئے‘‘ کجریوال کا مودی پر طنز

نئی دہلی ۔ 24 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے آج وزیراعظم نریندر مودی پر چوٹ کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو تقاریر نہیں بلکہ کام کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی یہاں حالیہ اسمبلی الیکشن میں ناکامی اس لئے ہوئی کہ گزشتہ سال منعقدہ عام انتخابات میں عوام کے زبردست خط اعتماد دینے کے باوجود ’’بے التفائی‘‘بڑھتی ج

ماؤسٹوں نے سی آر پی ایف گاڑی دھماکہ سے اڑادی

گیا (بہار) ۔ 24 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) دو سی آر پی ایف جوانوں کی ہلاکت اور 10 دیگر زخمی ہوگئے جن میں سے 5 کی حالت نازک ہے جبکہ ماؤسٹوں نے آج شام ضلع گیا میں انہیں لیجانے والی منی بس کو دھماکہ سے اڑادیا۔ ڈائرکٹر جنرل آف پولیس پی کے ٹھاکر نے بتایا کہ مخالف نکسل آپریشن کے دوران سیکوریٹی پرسونل ، پولیس اور سی آر پی ایف کے جوان امام گنج۔دوماری

عراق:مصروف بازار میں دو دھماکے، 23 ہلاک

بغداد ۔ 24 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) بغداد اور عراقی دارالحکومت کے قریب آج سلسلہ وار دھماکوں کے نتیجہ میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہوگئے، عہدیداروں نے یہ بات کہی۔ یہ حملے غروب آفتاب سے کچھ دیر قبل پیش آئے جبکہ بغداد کے جنوب مشرقی مضافاتی جسردیالا کی ایک مارکٹ میں بم دھماکہ کیا گیا ۔ چند منٹ بعد ایک کار بم سے بھی قریبی علاقہ میں تباہی مچائی گ

کجریوال اور انا ہزارے ایک ہی شہ نشین پر

نئی دہلی 24 فروری (سیاست ڈاٹ کام) انا ہزارے سے اپنی راہیں الگ کرنے کے تقریباً تین سال بعد چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال آج سماجی جہدکار کے ساتھ ایک ہی شہ نشین پر نظر آئے اور اُنھوں نے گاندھیائی قائد کے حصول اراضی آرڈیننس کے خلاف احتجاج کی بھرپور تائید کرتے ہوئے کہاکہ اِس قانون کی منظوری سے مرکزی حکومت کارپوریٹس کی ’’پراپرٹی ڈیلر‘

بی جے پی۔ پی ڈی پی اتحاد کا باقاعدہ اعلان

نئی دہلی ۔ 24 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی اور پی ڈی پی نے آج باقاعدہ اعلان کردیا کہ وہ جموں و کشمیر میں تشکیل حکومت کیلئے اتحاد کر رہے ہیں، جس کی حلف برداری تقریب یکم مارچ کو منعقد ہونے کا امکان ہے۔ متنازعہ مسائل جیسے دستور کا آرٹیکل 370 جو جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ عطا کرتا ہے اور متنازعہ افسپا کا احاطہ کرتے ہوئے مشترک اقل ترین پرو