خصوصی اختیارات قانون پر فوج کا اٹل موقف

نئی دہلی ۔ 25 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) فوج کو اندیشہ ہے کہ متنازعہ خصوصی فوجی اختیارات قانون جو جموں و کشمیر میں نافذ ہے، میں نرمی پیدا کرنے کی صورت میں سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ بی جے پی اور ٖپی ڈی پی یہاں ایک مخلوط حکومت کے قیام کیلئے تیار ہیں اور اس کی اطلاع مرکز کو بھی دی جاچکی ہے۔ فوج کے ذرائع کے بموجب دراندازی نے گزشتہ چند سال کے دو

انسداد دہشت گردی قوانین کا بیجا استعمال

نئی دہلی ۔ 25 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا میں آج بعض ارکان نے سخت گیر مخالف دہشت گردی قوانین کے بیجا استعمال پر تنقید کی اور ان قوانین کو فی الفور منسوخ یا از سر نو جائزہ لینے کا مطالبہ کیا۔ وقف صفر کے دوران انڈین یونین مسلم لیگ کے محمد بشیر نے غیر قانونی سرگرمیوں (انسداد) ایکٹ کا مسئلہ اٹھایا اور اسے سیاہ قانون قرار دیا ۔ یہ نشاندہ

کشمیر میں انکاؤنٹر 2 عسکریت پسند ہلاک

سرینگر ۔ 25 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کشمیر کے ض لع شوپیان میں اج ایک انکاؤنٹر میں حزب المجاہدین کے 2 عسکریت پسند ہلاک اور دو فوجی بشمول ایک میجر زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے بتایا کہ مہلوک عسکریت پسندوں کی بحیثیت بشیر احمد اور عاشق احمد کی شناخت لی گئی ۔ جن کا تعلق حزب المجاہدین سے ہے۔ضلع ایس پی مسٹر الطاف خاں نے بتایا کہ سرینگر سے 52 کیلو

راجستھان کو ترقی یافتہ ریاست بنانے کا منصوبہ، ریاستی گورنر کا خطاب

جئے پور ۔ 25 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) گزشتہ ایک سال کے دوران وسندھرا راجے سندھیا حکومت کے منصوبوں اور کامیابیوں کی ستائش کرتے ہوئے ریاستی گورنر کلیان سنگھ نے آج کہا کہ حکومت ریاست کی ہمہ گیر ترقی کے عہد پر کاربند ہے۔ اسمبلی بجٹ اجلاس سے مخاطب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ ترقی اور تعمیراتی سرگرمیوں کے علاوہ راجستھان نے پنچایت راج انتخابات

عصمت ریزی کے الزام میں سزائے قید بامشقت

نئی دہلی ۔ 25 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کی عدالت نے ایک بیوہ کے مکان میں زبردستی داخل ہوکر عصمت ریزی کے الزام میں ایک شخص کو 7 سال کی قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج ویریندر بھٹ نے دہلی کے شہری رنجیت کے خلاف جیل کی سزا سناتے ہوئے اسے مختلف دفعات کے تحت مجرم قرار دیا ۔ عدالت نے کہا کہ استغاثہ نے کامیابی کے ساتھ یہ ثابت کردیا

سرکاری ہاسٹل میں نابالغ لڑکی نے بچہ کو جنم دیا

رائے پور ۔ 25 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) چھتیس گڑھ کے ضلع کوریہ میں ایک سرکاری ہاسپٹل میں ایک نابالغ قبائلی لڑکی کے حاملہ ہوجانے اور زچگی کے واقعہ پر حکومت کو گمراہ کرنے کے الزام میں ایس سی اینڈ ایس ٹی ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک سینئر عہدیدار کو معطل کردیا گیا ہے ۔ سرکاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ ایس سی اینڈ ایس ٹی ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے اسس

حصول اراضی بل

بی جے پی کے زوال کی نشانی دارالحکومت دہلی کے در و دیوار پر لکھے جانے کے بعد اپوزیشن پارٹی کانگریس نے حصول اراضی بل کے خلاف ریالی نکال کر نریندر مودی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کی ایک ایک انچ آگے بڑھتی حکمرانی کی راہ میں چیلنجس کھڑے کرنے کی کوشش کی ہے ۔ حکمراں بی جے پی حصول اراضی بل کے مسئلہ پر یکا و تنہا دکھائی دینے لگی ہے کیونکہ اس کی ا

اڈوانی کی شادی کی 50 ویں سالگرہ ، سونیا گاندھی کی مبارکباد

نئی دہلی۔ 25 فروری (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی نے آج بی جے پی سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی کو ان کی شادی کی 50 ویں سالگرہ موقع پر مبارکباد دی اور کہا کہ یہ دن ان کیلئے خصوصی دن کی طرح اہمیت رکھتا ہے کیونکہ انہوں نے بھی 47 سال قبل اسی دن راجیو گاندھی کے ساتھ شادی کی تھی۔ میں آپ کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی جانب سے نیک خواہشات اور

وزیراعظم نے ریاستوں کو بااختیار بناکر تاریخ رقم کی : بی جے پی

نئی دہلی۔ 25 فروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے زیادہ سے زیادہ مالیاتی آمادیاں دے کر ریاستوں کو بااختیار بنایا ہے اور مرکز ۔ ریاست تعلقات میں ایک تاریخ رقم کرتے ہوئے جانبدارانہ سیاست سے بالاتر ہوکر ریاستوں کے حق میں کام کیا ہے۔ انہوں نے اپنی حقیقی وفاقیت پسندی کا ثبوت بھی دیا ہے۔ بی جے پی نے کہا کہ 14 ویں فینانس کمیشن کی سفا

ہندوستان کے 27 سیٹلائیٹس کارکرد: حکومت

نئی دہلی۔ 25 فروری (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا کو آج مطلع کیا گیا کہ ہندوستان کے زائد از 27 سیٹلائیٹس کارکرد ہیں۔ ان میں سے 11 سیٹلائیٹس کمیونیکیشن نیٹ ورک کیلئے کام کررہے ہیں۔ آئندہ ماہ ایک اور سیٹلائیٹ داغا جائے گا۔ مملکتی وزیر ، وزیراعظم کے دفتر کے اُمور مسٹر جیتندر سنگھ نے وقفہ صفر کے دوران بتایا کہ آئندہ ماہ مزید ایک سیٹلائیٹ کو داغا

بچہ مزدوری کو مکمل برخاست کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی۔ 25 فروری (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران کئی مسائل کے دوران بچہ مزدوری کا مسئلہ بھی اٹھایا گیا۔ ارکان نے چائیلڈ لیبر کو سختی سے ختم کرنے پر زور دیا۔ بی پی ایل کارڈس کے مسئلہ پر سخت نگرانی رکھنے کی ضرورت ہے۔ کانگریس کے رنجیتا رنجن نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ تمام شعبوں میں بچوں کو ملازمت دینے کے عمل پر پاب

پیٹنٹ قانون میں تبدیلی کی تجویز نہیں : وزیر کامرس

نئی دہلی۔ 25 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج پیٹنٹ قانون میں ترمیم لانے کے ارکان کو مسترد کردیا اور زور دے کر کہا کہ انٹلیکچول پراپرٹی رائیٹس کے تحفظ میں کوئی فرق نہیں پایا جاتا۔ وزیر کامرس مصنف نرملا سیتا رامن نے راجیہ سبھا میں اٹھائے گئے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پیٹنٹ قانون میں ترمیجم کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ انڈین پ

حکومت ، کارپوریٹ جاسوسی پر مباحث کیلئے تیار : نقوی

نئی دہلی۔ 25 فروری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج کہا کہ وہ پٹرولیم جیسی وزارتوں کے راز کی سرکاری دستاویزات کے مبینہ سرقہ پر کارپوریٹ جاسوسی کیس سے متعلق مباحث کے لئے تیار ہے۔ آج جیسے ہی دن کی کارروائی کا آغاز ہوا، راجیہ سبھا میں مسئلہ کو اٹھاتے ہوئے سماج وادی پارٹی لیڈر نریش اگروال نے کہا کہ سرکاری کاغذات کا سرقہ اور کئی وزارتوں سے دستا

پردیپ جین قتل مقدمہ میں ابوسالم کو عمرقید

ممبئی ۔ 25 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) گینگسٹر ابوسالم کو آج ممبئی کے بلڈر پردیپ جین کے 1995ء میں پیش آئے قتل کے مقدمہ میں خصوصی ٹاڈا عدالت نے عمرقید کی سزاء سنائی۔ عدالت نے ابوسالم کے ڈرائیور مہدی حسن کو بھی عمر قید سنائی جبکہ ایک اور ملزم ویریندر جھمب کی سزاء مکمل ہونے کا اعلان کیا گیا کیونکہ اس کی قید کی مدت تحقیقات کے مختلف مراحل میں سزاء

دہلی :برقی شرح میں 50 فیصد کٹوتی، پانی کی مفت سربراہی

نئی دہلی ۔ 25 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) دو بڑے انتخابی وعدوں کی تکمیل کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی حکومت نے آج ماہانہ 400 یونٹ تک کی برقی کھپت پر 50 فیصد سبسیڈی اور تمام گھرانوں کیلئے ماہانہ 20 ہزار لیٹر پانی کی مفت سربراہی کا اعلان کیا جس سے سرکاری خزانہ پر سالانہ لگ بھگ 1,670 کروڑ روپئے کا بوجھ عائد ہوگا۔ فری واٹر اسکیم اور پاور سبسیڈی پر یکم ؍ ما

ریل بجٹ کی آج پیشکشی، کرایہ میں اضافہ کا امکان نہیں

نئی دہلی ۔ 25 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ریلوے کو مالیہ کی زبردست تنگی کے پیش نظر ہر ایک کے ذہن میں ایک ہی سوال گردش کررہا ہیکہ کیا وزیر ریلوے سریش پربھو کل ریل بجٹ میں کرایوں اور مال برداری کی شرحوں میں اضافہ کریں گے۔ امکان ہیکہ اس بجٹ میں ایسی تجاویز شامل ہوں گی جو ’’میک ان انڈیا‘‘ پہل کے علاوہ حفاظت اور سلامتی میں اضافہ پر زور دیں گی۔

امیتابھ کیخلاف امریکی عدالت کا سمن ، خون کا بدلہ خون کا نعرہ دینے کا الزام

واشنگٹن۔ 25 فروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے لاس اینجیلس میں ایک وفاقی عدالت نے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کے مقدمہ میں بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کے خلاف سمن جاری کی ہے۔ امیتابھ کے ہالی ووڈ مینیجر کے نام پیر کو یہ سمن روانہ کرتے ہوئے 17 مارچ تک جواب دینے کا حکم دیا گیا ہے۔ نیویارک میں واقع سکھوں کی تنظیم سکھ فار جسٹس (ایس ایف جے) نے ا

افغانستان میں شدید برفانی طوفان ، 124 ہلاک

وادیٔ پنج شیر (افغانستان) ۔25 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)موسم سرما کی بھاری برفباری کے سبب پیش آئے طوفان کے نتیجہ میں شمال مشرقی افغانستان میں کم از کم 124 افراد فوت ہوگئے، ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ سے وابستہ ایک عہدیدار نے آج یہ بات کہی جبکہ بچاؤ کارکنان ملبہ میں دبے لوگوں کو بچانے کی بھرپور کوششوں میں جٹ گئے ہیں۔ ایسا اندیشہ ہیکہ اموات کی تعداد

نیتن یاہو کے متنازعہ دورۂ امریکہ پر اوباما ناراض

واشنگٹن۔ 25 فروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے ایک سینئر عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ وائیٹ ہاؤز کی سرپرستی و منظوری کے بغیر اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو کی طرف سے امریکی کانگریس سے خطاب کی دعوت کی قبولیت اسرائیل ۔ امریکہ تعلقات کیلئے تباہ کن ثابت ہوگی۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کی مشیر نے یہ سخت ترین تبصرہ ایک ایسے وقت کیا ہے جب ا