سائبر سکیوریٹی بجٹ میں اضافہ

واشنگٹن 3 فروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر بارک اوباما نے مالیاتی سال 2016 کے لئے 14 بلین ڈالرس مختص کئے جانے کی تجویز پیش کی ہے تا کہ امریکہ میں سائبر سکیوریٹی کو مستحکم کیا جاسکے ۔ اوباما نے یو ایس کانگریس کو بھیجے گئے اپنے بجٹ میں سائبر سکیوریٹی کے شعبہ میںاضافہ کی تجویز پیش کی ہے جو اُن کے مطابق ایک بلین ڈالرس کے اضافہ کے ساتھ 14 بلین

الجزیرہ کے نامہ نگار نے مصری شہریت ترک کردی

قاہرہ ۔ 3 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) الجزیرہ کے صحافی محمد فہمی نے اپنی مصری شہریت ترک کردی ہے۔ اس کے خاندان نے کہا کہ وہ اپنے آسٹریلیائی پیٹر گریسٹ کے ساتھ قاہرہ کی جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ اس نے کہا کہ وہ آزادی کی جدوجہد میں شامل ہونے کیلئے اپنی شہریت سے دستبردار ہورہا ہے۔

علحدگی پسند قائد مستحکم فوج کی تشکیل کا خواہاں

لندن 3 فروری (سیاست ڈاٹ کام)روس حامی علحدگی پسند قائد الیگزنڈر ز خارشینکو کی ایک رپورٹ کے مطابق باغی 1,00,000نفوس پر مشتمل ایک طاقتور فوج تیار کرہے ہیں کیونکہ یوکرین کے مشرقی علاقوں میں یوکرینی افواج کے ساتھ غیر مستحکم ’’منسک‘‘معاہدہ کے ناکام ہونے کے بعد جھڑپوں میں اصافہ ہوگیا۔ زخار شینکو جو ڈونیسک عوامی جمہوریہ کا خود ساختہ سربرا

اعلیٰ سطحی پاکستانی فوجی عہدیداروں کا صیانت پر غور

اسلام آباد ۔ 3 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے اعلیٰ سطحی فوجی افسروں نے آج ملک کی صیانتی صورتحال پر غور کیا جبکہ ماہانہ کور کمانڈروں کی کانفرنس منعقد ہوئی۔ ایک اجلاس راولپنڈی میں جنرل ہیڈکوارٹرس میں سربراہ فوج جنرل راہی شریف کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ فوج نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اجلاس میں شریک افراد نے داخلی اور خارجی صیانتی صور

سیاسی جماعتوں کوفنڈز کی تحقیقات کیلئے ایس آئی ٹی کے قیام کا مطالبہ

نئی دہلی 3 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی نے آج کہا کہ وہ کانگریس اور بی جے پی کی قیادت سے کہے گی کہ وہ سپریم کورٹ کی نامزد کردہ کسی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے ذریعہ تحقیقات سے اتفاق کریں تاکہ دہلی انتخابات میں تمام تینوں جماعتوں کی فنڈنگ کی تحقیقات ہوسکے ۔ پارٹی نے کہا ہے کہ وہ کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور بی جے پی کے صدر امیت شا

اسپیکٹرم ہراج پر وزیر ٹیلیکام کا وزیر فینانس سے تبادلہ خیال

نئی دہلی 3 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر ٹیلیکام روی شنکر پرساد نے آج وزیر فینانس ارون جیٹلی کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے مجوزہ اسپیکٹرم ہراج کے تعلق سے تبادلہ خیال کیا ۔ دونوں نے اس بات کا بھی جائزہ لیا کہ اسپیکٹرم ہراج سے حاصل ہونے والے مالیہ کو حکومت کے اقتصادی خسارہ کے نشانہ کو پورا کرنے کیلئے استعمال کیا جائے ۔ فضائی لہروں کا یہ ہراج

تیل قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو دیا جائے : اومن چنڈی

نئی دہلی 3 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) پٹرول و ڈیزل پر اکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کرنے پر مرکز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے چیف منسٹر کیرالا اومن چنڈی نے آج کہا کہ تیل کی قیمتوں میں جو کمی آئی ہے اس کا مکمل فائدہ عوام تک پہونچایا جائے ۔ مسٹر چنڈی نے جو انتخابی مہم کے سلسلہ میں دہلی آئے ہوئے ہیں کہا کہ سابقہ یو پی اے حکومت بین الاقوامی مارکٹ میں

ترنمول ایم پیز سی بی آئی کے خلاف نائب صدر سے نمائندگی کرینگے

کولکتہ 3 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) ترنمول کانگریس کے ارکان راجیہ سبھا نائب صدر جمہوریہ جناب حامد انصاری سے ملاقات کرکے شردھا اسکام میں سی بی آئی کی جانب سے ایم پیز کو نشانہ بنائے جانے کا مسئلہ رجوع کرینگے ۔ ترنمول کانگریس کے ترجمان و راجیہ سبھا ایم پی ڈیرک او برائین نے کہا کہ ترنمول کانگریس کور کمیٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ آٹ