داؤد ابراہیم کا بھائی اقبال جبری وصولی کے الزام پر گرفتار
ممبئی 3 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) ممبئی پولیس نے آج انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر اور اس کے دو ساتھیوں کو جبری وصولی اور حملہ کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے ۔ اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ یہ گرفتاری ایک رئیل اسٹیٹ ایجنٹ کی شکایت پر عمل میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے بموجب کل رات بائیکلا پولیس اسٹیشن میں سلیم شیخ نامی ایجنٹ کی جانب