Month: 2015 فروری
وزیر اعظم 15نکاتی پروگرام کیلئے ممبرس کا انتخاب
نظام آباد:4؍ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع کلکٹر رونالڈ روس کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے اقلیتوں کی فلاح وبہبود کیلئے وزیر آعظم 15نکاتی پروگرام روبہ عمل لایاجارہا ہے۔ اس پروگرام میں ضلع کلکٹرچیرمین کے علاوہ تمام محکمہ کے ضلعی عہدیداروزیر اعظم 15نکاتی پروگرام کے ممبرس ہوں گے اور این جی اوز کی جانب سے( 2
نظام آباد میں غیر مجاز تعمیرات کا جائزہ
نظام آباد:4؍ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)شہر نظام آباد کے میونسپل علاقہ میں واقع غیر مجاز تعمیرات کو میونسپل ریجنل ڈائریکٹر برائے ٹائون پلاننگ مسٹر نرسمہا چاری نے حیدرآباد سے نظام آباد پہنچ کر ونائیک نگر، پھولانگ، خلیل واڑی کے علاقوں میں واقع غیر مجاز تعمیرات کا جائزہ لیا۔ واضح رہے کہ نظام آباد شہر میں گذشتہ چند دنوں سے غیر مجاز
اردو فاضل امتحانات ڈسمبر 2014کے نتائج کا اعلان
حیدرآباد۔/4فبروری، (پریس نوٹ ) پروفیسر ایس اے شکور معتمد عمومی ادارہ ادبیات اردو کی اطلاع کے بموجب اردو فاضل مکمل گروپ (A&B) کے علاوہ اردو فاضل حصہ دوم گروپ (A&B) کے امتحانات 27ڈسمبر تا31ڈسمبر 2014 شہر حیدرآباد و سکندرآباد کے علاوہ ریاست کے جملہ 17امتحانی مراکز پر منعقد کئے گئے۔ امتحانات کے نتائج کی اشاعت میں اگر کوئی سہو ہو تو اس کی ذمہ دار
کریم نگر میں زرعی نقصان کی پابجائی میں کوتاہی
کریم نگر۔/4فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آفات سماوی ناسازگار موسم کی وجہ سے فصلوں کا نقصان اٹھانے والے کسانوں کو معاوضہ کی ادائیگی کیلئے حکومت نے جو رقم جاری کی تھی اس کی ضلع انتظامیہ کی جانب سے تقسیم عمل میں نہیں لائی جانے کی وجہ سے دوبارہ سرکاری خزانہ میں لوٹ جائے گی اس طرح کہا جارہا ہے۔ قرض کے بوجھ سے پریشان حال کسانوں کو قرض معافی
واستو کے بھروسے حکومت نہیں چلائی جاتی: پونم پربھاکر
پداپلی۔/4فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) واستو پر یقین کرکے اس کے سہارے حکومتوں کو نہیں چلایا جاتا، ہر وہ شخص جو واستو کا جاننے والا یا علم رکھنے والا ہوتا ہے وہ اپنے حساب سے رخ بدل بدل کر اپنے طریقہ کار پر چلنے کی رائے دیتا ہے۔ سابق ایم پی پونم پربھاکر نے پداپلی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان خیالات
میونسپل نندیال کا اجلاس، 25کونسلرس کا واک آؤٹ
نندیال۔/ 4 فبروری ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نندیال بلدیہ کا ماہانہ اجلاس چیرمین محترمہ دیشم سلوچنا کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سبھی پارٹیوں کے 41 کونسلرس حاضر رہے ان میں 29تلگودیشم ، 9وائی سی پی اور تین کو آپٹیڈ ممبرس تھے۔ محترمہ دیشم سلوچنا نے ایجنڈہ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے جلسہ کاآغاز کرنے کو کہتے ہی تلگودیشم کے وائس چیرمین گنگی
ٹرین میں مسافر خاتون کے بیاگ سے نقد رقم اور زیورات کا سرقہ
نظام آباد:4؍ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع کے سوشل ویلفیر ہاسٹلوں میں بائیو میٹرک نظام نافذ کیا جارہا ہے۔یہ بات ضلع سوشل ویلفیر آفیسر مسٹر کالب نے بتایا۔ ضلع میں سوشل ویلفیر ہاسٹلوں میں ہونے والی دھاندلیوں کے خاتمہ کیلئے حکومت کی جانب سے احکامات جاری کرنے پر بائیومیٹرک نظام کے ذریعہ طلباء کی حاضری کی جانچ پڑتال کیلئے آ ن لائن نظ
حدیث شریف
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ایک مسلمان دوسرے مسلمان کے ساتھ کوئی بڑا سلوک نہ کرسکے تو کم از کم اپنے ڈول میں سے اُس کے ڈول میں پانی ہی ڈال دیا کرے‘‘۔ (ترمذی)
ساڑھے چھ سالہ نِرجا کی غیر معمولی ذہانت پر بڑے بڑے انگشت بہ دندان
حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری : ( نمائندہ خصوصی ) : اگر کسی طالب علم یا اسے پڑھانے والے استاذ سے یہ پوچھا جائے کہ ہمارے دستور میں کتنی دفعات ہیں ۔ بنیادی حقوق اور فرائض کیا ہیں ؟ ہندوستان کی کتنی ریاستیں اور مرکز زیر انتظام علاقے ہیں ؟ کسی ریاست کا چیف منسٹر کون ہے ؟ عہدہ وزارت امور خارجہ پر کون فائز ہیں ؟
اردو قلم کاروں کی تخلیقات کی اشاعت کیلئے جزوی مالی اعانت
حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : پروفیسر ایس اے شکور ڈائرکٹر / سکریٹری تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی نے بتایا کہ اکیڈیمی کی جانب سے اردو قلم کاروں کی سال 2014 کی اردو تخلیقات کی اشاعت کے لیے جزوی مالی اعانت کے لیے اردو قلم کاروں سے ان کی تخلیقات کے مسودات 5 فروری تک جمع کرادینے کی خواہش کی گئی تھی ، لیکن ریاست تلنگانہ کے اردو قلم کاروں ، ا
بنڈارو دتاتریہ سے کڈیم سری ہری کی ملاقات
حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری : ( آئی این این ، این ایس ایس ) : ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ ریاست مسٹر کڈیم سری ہری نے آج یہاں دلکشا گیسٹ ہاوز حیدرآباد میں مرکزی مملکتی وزیر لیبر و ایمپلائمنٹ مسٹر بنڈارو دتاتریہ سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر دتاتریہ نے کڈیم سری ہری کو تلنگانہ ریاست کی کابینہ میں بحیثیت ڈپٹی چیف منسٹر شمولیت پر تہنیت پیش کیا ۔ بعد ازاں مر
سیاست ایس ایس سی اردو میڈیم کوئسچن بنک کی منگل کو رسم اجرائی تقریب
حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام اردو میڈیم ایس ایس سی کوئسچن بنک جناب احمد بشیر الدین فاروقی ریٹائرڈ ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر کے زیر نگرانی ماہر مضامین اساتذہ نے تیار کیا ہے ۔ اس کی رسم اجرائی جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر سیاست کے ہاتھوں منگل 10 فروری شام 4 بجے احاطہ سیاست میں مقرر ہے ۔ مسز جھانسی رانی ڈپٹی ایجو
وقف بورڈ میں ورک کلچر ، ذمہ داری و جوابدہی کی مساعی کے مثبت نتائج
حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری(سیاست نیوز) وقف بورڈ میں ورک کلچر کے آغاز اور عہدیداروں نے ذمہ داری اور جوابدہی کا احساس پیدا کرنے کیلئے شروع کی گئی مساعی کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ اسپیشل آفیسر کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرنے کے بعد جناب جلال الدین اکبر آئی ایف ایس میں وقف بورڈ کی کارکردگی کو بنیادی سطح سے بہتر بنانے کی کوششوں کا آغاز کیا تھا ۔
تلنگانہ میں عالمی یوم کینسر منانے علحدہ بجٹ مختص کرنے کا اعلان
حیدرآباد۔4فبروری(سیاست نیوز) آئندہ سال سے تلنگانہ میںعالمی یومِ کینسر منانے کے لئے ریاستی محکمہ صحت کو علیحدہ بجٹ تفویض کیا جائے گا تاکہ کینسر جیسے مہلک مرض سے محفوظ رہنے کے لئے عوام میںشعور بیدار کیا جاسکے اور تلنگانہ کو سنہری تلنگانہ کے علاوہ صحت مند ریاست کا درجہ بھی فراہم کیا جاسکے۔ آج یہاں مہدی نواز جنگ کینسر ہاسپٹل ملے پلی
گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں تاخیر ممکن
حلقوں کی ازسرنو حدبندی باقی، ہائیکورٹ کی ہدایت پر حلف نامہ داخل کرنے کا امکان
عام آدمی کی مقبولیت برقرار
عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کجریوال دہلی کے عوام کے لئے پسندیدہ چیف منسٹر ہیں اس مرتبہ اسمبلی انتخابات میں بھی ان کی مقبولیت کا کامیاب اثر دیکھا جا رہا ہے ۔ قومی سطح کی حکمراں پارٹی بی جے پی کو سارے ملک کے بعد اب دہلی میں گھٹنے ٹیکنے کی نوبت آ رہی ہے ۔ اس کی وجہ وزیراعظم نریندر مودی کی خاموشی اور بی جے پی یا سنگھ پریوار کے اندر ان کے
کیا سادھوی بھی بچے پیدا کریں گی؟ شیو پال سنگھ یادو کا تلخ ریمارک
لکھنو 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) کے کابینی وزیر شیوپال سنگھ یادو کی زبان اس وقت پھسل گئی،جب وہ مرکزی حکومت کو اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بنارہے تھے۔ دراصل ہندوؤں کو زیادہ بچے پیدا کرنے کی صلاح پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے شیوپال نے کہا کہ بی جے پی سے وابستہ لیڈر چار چار بچے پیدا کرنے کی بات تو کہتے گھوم رہے ہیں، لیکن کیا سادھوی بھی ایسا کریں
ہندوستان میں الیکٹرانک اشیاء کی مرمت سازی کے مراکز
نئی دہلی۔ 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) الیکٹرانک اشیاء کی مرمت سازی کے لئے کئی بلین ڈالرس کی ماکٹ قائم کرنے کے مقصد کے ساتھ وزارت کامرس نے بین وزارتی مشاورت کا آغاز کردیا ہے تاکہ اس پراجیکٹ کے خدوخال وضع کرتے ہوئے مرمت سازی کے شعبہ کے لئے ہندوستان کو ایک اہم مرکز بنانے کے طریقہ کار کو بھی سہل و آسان کیا جائے گا۔ وزارت کامرس نے مارکٹ میں پرا