این آئی ٹی طلباء کو جاپان سے پرکشش ملازمت
جمشیدپور ۔ 4 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی آدتیہ پور کے 2 طلباء نے کیمپس پیلسمنٹ کے دوران جاپان سے اعظم ترین پیاکیج حاصل کیا ہے ۔ این آئی ٹی کے پروفیسر راجیو بھوشن نے بتایا کہ شبھم ستیش بلدیوا ( کمپیوٹر سائنس اور انجینئرنگ ) اور بھرت سنگھ بھنڈاری ( الکٹرک انجینئرنگ ) نے کیمپس پیلسمنٹ کے دوران سالانہ 32 لاکھ