وزیراعظم آسٹریلیا کا دورہ نیوزی لینڈ
آکلینڈ ۔ 26 فبروی (سید مجیب کی رپورٹ) وزیراعظم آسٹریلیا ٹونی ایباٹ نیوزی لینڈ کے دورہ پر آرہے ہیں لیکن وہ اپنی آمد کے فوری بعد ایرپورٹ پر کسی کانفرنس سے خطاب نہیں کریں گے۔ تاہم ان کے دورہ کی رپورٹنگ کیلئے جن صحافیوں کو مدعو کیا گیا ہے، ان میں روزنامہ سیاست حیدرآباد کے نامہ نگار برائے نیوزی لینڈ سید مجیب بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم آسٹریلی