نتیش حامی ارکان کی کل صدرجمہوریہ کے سامنے پریڈ

پٹنہ ۔ 9 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) تشکیل حکومت کیلئے دعوت میں تاخیر پر بہار جے ڈی یو مقننہ پارٹی کے قائد نتیش کمار نے آج صدرجمہوریہ پرنب مکرجی سے چہارشنبہ تک مہلت طلب کی تاکہ اپنے حامی 130 ارکان اسمبلی کی اُن کے سامنے پریڈ کروائیں۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری کے سی تیاگی نے پی ٹی آئی سے کہا کہ نتیش کمار اور دیگر سینئر قائدین نے صدرجمہوریہ سے

اجمیر میں تلنگانہ بھون کیلئے ایک ایکراراضی سے اتفاق

حیدرآباد 9 فبروری (سیاست نیوز)چیف منسٹر راجستھان شریمتی وسندھراراجے نے اجمیر شریف میں تلنگانہ بھون کی تعمیر کیلئے ایک ایکر اراضی مختص کرنے سے اتفاق کرلیا ۔ انہو ںنے ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ جناب محمد محمود علی کو تیقن دیا کہ اس سلسلہ میں جلد ہی اراضی کی نشاندہی اور الاٹمنٹ کی کارروائی مکمل کرلی جائے گی ۔ جناب محمود علی نے آج جئے پور م