اترپردیش اسمبلی انتخابات کیلئے بی جے پی کی تیاریاں
جئے پور ۔ 29 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں 403 کے منجملہ 300 نشستوں پر کامیابی کا نشانہ مقرر کیا ہے جبکہ یہ انتخابات سال 2017ء میں منعقد ہوں گے۔ بی جے پی کے ریاستی صدر لکشمی کانت باجپئی نے آج یہ اطلاع دی اور بتایا کہ پارٹی نے اسمبلی انتخابات میں 300 حلقوں پر کامیابی کا نشانہ مقرر کیا ہے اور یہ نشانہ حاصل کرنے ک