ہندوستان کے خلاف پاکستانی ٹیم کامیابی کی خواہاں: مشتاق احمد

لاہور ۔17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) کٹر حریف پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ انکی ٹیمہندوستان کے خلاف فتح حاصل کرکے ورلڈ کپ کا کامیاب آغاز کرے گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ورلڈ کپ میں ہندوستان کے خلاف میچ بہت اہم ہے اور اسکے جیتنے سے ٹیم میں اعتماد آئے گا۔ ورلڈ کپ کے لئے دنی

محمد علی کی 73 ویں سالگرہ ‘ باکسر دواخانہ سے گھر منتقل

لاس ویگاس۔17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )امریکہ کے سابق عظیم باکسر محمد علی کو اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا،وہ اپنی 73 ویں سالگرہ اپنے گھر پر منائی ۔خاندانی ذرائع کے مطابق محمد علی کلے کو2 ہفتے قبل نمونیا کے خدشے کے باعث لوئی ول کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا، لیکن ڈاکٹروں نے انھیں مثانے کا انفیکشن تشخیص کیا، جس کے علاج کے بعد انھیں ڈسچارج کر