سرکاری اسکیمات پر اولین توجہ دینے کا تیقن

کریم نگر۔/17جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عوام کے منتخبہ قائدین اور مختلف محکمہ جات کے عہدیداروں کے ساتھ مشاورت اور مبسوط لائحہ عمل کی تیاری کے ساتھ ترقیاتی اقدامات کی طرف قدم بڑھایا جائے گا۔ کلکٹر نیتو کماری پرساد نے یہ بات کہی۔ حکومت کے شروع کردہ سبھی ترقیاتی پروگراموں کی کامیاب انجام دہی کے لئے کوشش کی جائے گی۔ بروز جمعہ 7بجے کریم ن

غزل (مزاحیہ)

شیخ احمد ضیاءؔ (شکرنگر)
غزل (مزاحیہ)
صاحب کچن میں آؤ سردی عروج پر ہے
واکنگ کو لیٹ جاؤ سردی عروج پر ہے
بیگم نہ اب ستاؤ سردی عروج پر ہے
یوں حکم نہ چلاؤ سردی عروج پر ہے
اس فالتو بحث میں گرمی کہاں سے آئے
کچھ شعر ہی سناؤ ، سردی عروج پر ہے
پانی نے برف بن کر پیغام یہ دیا ہے
اب دودھ ہی نہاؤ سردی عروج پر ہے

طاقتور ٹیموںہندوستان اور آسٹریلیامیںآج دلچسپ ٹکراؤ متوقع

ملبورن۔17جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ 2015ء کے آغاز میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور اس کی تیاری کی ضمن میں دفاعی چمپئنس ٹیم ہندوستان کیلئے رواں سہ رخی سیریز کافی اہمیت کی حامل ہے جیسا کہ وہ کل یہاں میزبان ٹیم کے خلاف اپنا پہلا مقابلہ کھیلے گی ۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹسٹ سیریز میں 2-0 کی شکست کے بعد ورلڈ کپ سے قبل کھلاڑیوں

آملہ نے کوہلی اور رچررڈ کا ریکارڈ توڑدیا

ڈربن۔17جنوری( سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقی ٹیم کے کامیاب ترین بیٹسمین ہاشم آملہ نے گذشتہ روز ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے پہلے ونڈے میں عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا جیسا کہ وہ اپنے کریئر میں 5ہزار رنز تیزی سے مکمل کرنے والے بیٹسمین بن گئے ۔ قبل ازیں یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بیٹسمین وی وین رچررڈ اور ہندوستان کے اسٹار کھلاڑی ویرا

جنیدکی نیوزی لینڈ روانگی کا امکان

لاہور۔17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر جنید خان کی رپورٹ بہتر ہے اور توقع ہے کہ وہ پروگرام کے مطابق ٹیم کے ہمراہ نیوزی لینڈ جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کر دہ ہیلتھ بلیٹن کے مطابق جنید خان پریکٹس سیشن کے دوران بولنگ کرتے ہوئے گرگئے تھے جس سے ان کو عضلات میں جکڑن کا خدشہ ہوا جس پر فاسٹ بولر کا ای