شارلی ایبڈو کے کارٹون سے اسلام کی توہین
کابل۔ 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) افغان صدر اشرف غنی نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی (نعوذ باللہ) شبیہ شائع کرنے فرانسیسی کارٹون میگزین شارلی ایبڈو کے فیصلے کی مذمت کی اور کہا کہ حضور اقدسؐ کی شبیہہ بنانا قطعاً غیراسلامی ہے اور مسلمانوں کیلئے بہرصورت ناقابل برداشت ہے۔ غنی نے اس موضوع پر کارٹون بنانے کے فیصلہ کو مقد