فلپائن میں لاکھوں افراد پوپ کی قیادت میں عبادت میں شریک
منیلا۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ پوپ فرانسس نے لاکھوں افراد کی اجتماعی عبادت کی قیادت کی جو فلپائن کے دارالحکومت میں گیت گاتے اور کیتھولک عیسائیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے عبادت میں شریک ہوئے تھے۔ فلپائن میں پوپ کے عقیدتمندوں کی دُنیا میں سب سے بڑی تعداد موجود ہے، حالانکہ منیلا میں اجتماعی عبادت سے پہلے مسلسل بارش ہورہی تھی، لیکن کیت