حیدرآباد لٹریری فیسٹیول 2015

حیدرآباد ۔ 19 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : حیدرآباد لٹریری فیسٹیول 2015 کا آغاز 23 جنوری کو ہوٹل پارک حیات میں ہوگا ۔ اس فیسٹیول کے ذریعہ زبان اردو اور اس کی تہذیب و تمدن پر خاص اہمیت دی جائے گی ۔ یہ بات یہاں ڈاکٹر ٹی وجئے کمار پروفیسر انگلش عثمانیہ یونیورسٹی ، مسٹر سوریہ راؤ مینجنگ ایڈیٹر نیوز انڈیا ، مسٹر اجئے گاندھی ( منتھان ) ، شریمتی امیتا

دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش اور اوباما کا دورہ بے تعلق : وزیردفاع منوہر پاریکر

پاناجی ۔ 19 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیردفاع منوہر پاریکر نے آج ان اطلاعات کو مسترد کردیا کہ دہشت گردوں کی سرحد پار سے دراندازی کی امکانی کوشش کا صدر امریکہ بارک اوباما کے آئندہ دورہ ہند سے کوئی تعلق ہے۔ وہ ساحلی شہر واستو میں ساحلی محافظین کیلئے 4 بحری جہازوں کا افتتاح کرنے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اوباما

سنندہ پشکر مقدمہ، ششی تھرور سے پوچھ تاچھ

نئی دہلی ۔ 19 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کانگریسی رکن پارلیمنٹ ششی تھرور سے آج رات پولیس نے ان کی بیوی سنندہ پشکر کی پراسرار موت کے بارے میں پوچھ تاچھ کی۔ تقریباً تین ہفتہ قبل ان کے خلاف آنجہانی کی طبی رپورٹ کی بنیاد پر قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ طبی رپورٹ کے بموجب سنندہ کی موت زہر سے ہوئی تھی۔ یہ پہلی مرتبہ ہے جبکہ ششی تھرور سے ان کی 52 سا

میڈیا میں تعمیری رجحانات کو فروغ دینے کی ضرورت

نئی دہلی ۔ 19 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات پر میڈیا کے تجزیوں اور رائے دی (میڈیا ٹرائیل) کے خلاف مرکزی وزیر ارون جیٹلی کی تنقیدوں کے ایک دن بعد ان کے ایک کابینی رفیق ایم وینکیا نائیڈو نے آج ذرائع ابلاغ سے کہا کہ وہ ایک ذمہ دارانہ اور تعمیری رول ادا کرے اور بتایا کہ میڈیا میں تعمیری مباحث کی بجائے تخریبی سیاست (رک