Month: 2015 جنوری
تلنگانہ میں پٹرول پر ویاٹ
گُل پھینکے ہے اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی
اے خانہ برانداز چمن کچھ تو ادھر بھی
تلنگانہ میں پٹرول پر ویاٹ
پینے کے پانی اور زراعت کی سیرابی کیلئے موثر اقدامات
سنگاریڈی /20 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی وزیر آبپاشی مسٹر ٹی ہریش راؤ نے سنگاریڈی آئی بی گیسٹ ہاوز میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میدک میں وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ پینے کے پانی اور زرعی شعبہ کی ترقی کیلئے پرنہیتا چیوڑلہ پراجکٹ کے تحت 9 ہزار کروڑ روپئے کی لاگت دو بڑے آبی پراجکٹ کی تعمیر کی منظوری دے دی
حج کیلئے آن لائن ادخال درخواست کے طریقہ کار کی تفصیلات
نظام آباد۔20 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حج کمیٹی آف انڈیا نے سال 2015کے حج کے لئے عازمین حج کے انتخاب اور قرعہ اندازی کے لئے درکار درخواستوں کوادخال کے لئے اعلامیہ اور نمونہ درخواست فارم 19جنوری سے جاری کردیا ہے اور سارے ہندوستان میں عازمین درخواستیں داخل کرنے کا سلسلہ شروع کر سکتے ہیں۔ پہلی مرتبہ حج کمیٹی آف انڈیا نے حج کے لئے آن ل
درسی کتب میں تصحیح کا کام جاری
حیدرآباد میں منعقدہ ورکشاپ سے لیکچرر ایوب حسین کا خطاب
نفس کی شرارتوں سے محفوظ رہنے کی تلقین
کاغذ نگر میں جی آئی او کا جلسہ ، محترمہ غزالہ اطہر و دیگر کا خطاب
سخت محنت سے تعلیم حاصل کرنے طلبہ کو مشورہ
اوٹکور میں جلسہ تقسیم انعامات، صدر مدرس محمد ابراہیم کا خطاب
سیرت النبیؐ کو عام کرنے کی مساعی
جمعیتہ العلماء نظام آباد کے زیراہتمام طلبہ کے مقابلے
حج ہاوز کی عمارت سے منشائے وقف کا مفہوم نظر انداز
اقلیتی طلباء کی تعلیم اور دیگر امور کی انجام دہی پر عدم توجہ ، احمد شریف لائبریری بھی برائے نام
طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہر مرض کا علاج
دنیا میں طبی انقلاب میں مسلمانوں کا اہم رول ، آل انڈیا طبی کانفرنس کے سمینار سے ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان کا خطاب
حج 2015 کے لیے درخواستوں کے ادخال کا آغاز
پہلے دن حیدرآباد سے 215 عازمین کی درخواستیں داخل ، ویب سائٹ سے درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کا مشورہ
کانگریس قائدین میں عدم اتحاد پر ڈگ وجے سنگھ ناراض
ٹی آر ایس حکومت سے اظہار نرمی پر حیرت
پنالہ لکشمیا پر پارٹی عہدے فروخت کرنے کا الزام
پارٹی پروگرامس میں نظرانداز کردینے، ڈگ وجے سنگھ سے چند قائدین کی شکایت
قبضہ کی اراضیات کو باقاعدہ بنانے کی تاریخ میں توسیع
درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ 31 جنوری ہوگی
اقلیتی اداروں کی جلد تقسیم کو یقینی بنانے عنقریب اقدامات
دونوں ریاستوں میں کارکردگی کو بہتر بنانے پر توجہ ، جناب شیخ محمد اقبال کا جائزہ اجلاس
جوکووچ اور واورنکا کا جارحانہ کھیل، ازرینکا کو بھی کامیابی
ملبورن ۔ 20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلین اوپن میں نواک جوکووچ اور دفاعی چمپیئن اسٹین واورنکا نے سخت جانفشانی کے ساتھ بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اس دوران نسبتاً غیر معروف وکٹوریا ازرینکا نے اپنا میچ جیت لیا۔ پانچویں درجہ کی جاپانی کھلاڑی کی نیشی کوری اور خواتین کی عالمی درجہ بندی میں چوتھے مقام کی حامل پٹرا کوویٹووا نے بھی بہتر کھ