Month: 2015 جنوری
خرگوشوں کی طرح بچے پیدا نہ کریں : کیتھولکس کو پوپ فرانسس کا مشورہ
روم ۔ 20 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام) پوپ فرانسس جو حال ہی میں اپنے ایک ہفتہ طویل دورۂ ایشیاء سے واپس آئے ہیں ، انھوں نے آج یہاں ایک اہم بیان دیتے ہوئے کیتھولک فرقہ کو انتباہ دیا کہ وہ ’’خرگوش کی نسل ‘‘ کی طرح بچے پیدا نہ کریں اور اسطرح انھوں نے عیسائیت کے اس موقف کا دفاع کیا جہاں مانع حمل طریقہ کار اپناتے ہوئے زائد بچوں کی پیدائش کو روکا ج
طیارہ دہشت گردی کا شکار نہیں ہوا ، مزید دو نعشیں برآمد
ایئر ایشیاء کے کاک پٹ وائس ریکارڈر کے نصف حصہ کا تجزیہ مکمل
مکان پر دھاوے ، حکومت کا سیاسی انتقام : مہندا
کولمبو ۔ 20 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) اب جبکہ سابق صدر مہندا راجہ پکسے کا اقتدار چھن چکا ہے اور وہ ایک شکست خوردہ سیاستداں بن چکے ہیں، سری لنکا کی حکومت نے اُن کے مکان پر دھاوے شروع کردیئے ہیں جہاں اطلاعات کے مطابق ایک لکژری کار کا مالک ہونے کی اطلاعات پر یہ دھاوے منظم کئے گئے تھے لیکن راجہ پکسے کی رہائش گاہ پر کچھ نہیں ملا ۔ دریں اثناء سا
دو ممالک کی جانب سے لکھوی کی حوالگی کا مطالبہ
اسلام آباد۔ 20 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ دو ملک، جن کے شہری ممبئی حملوں میں مارے گئے، ذکی الرحمن لکھوی کی حوالگی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔لکھوی پر الزام ہے کہ وہ 2008 ممبئی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں اور ایف آئی اے نے گرفتاری کے بعد انہیں ملنے والی