مصر میں اسلام پسندوں اور سکیورٹی فورسیس میں جھڑپیں،16 ہلاک

قاہرہ ۔ /25 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اسلام پسندوں اور مصر کی سکیورٹی فورسیس کے مابین جھڑپوں کے نتیجہ میں تقریباً 16 افراد ہلاک ہوگئے ۔ مصر میں حسنی مبارک کی معزول کیلئے شروع کی گئی تحریک کے چار سال پورے ہونے پر احتجاجی مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کرگیا اور حکام نے بدامنی کا شکار شمالی سینائی علاقہ میں کرفیو نافذ کردیا ہے ۔ وزارت صحت کے ترجم

26/11 ذمہ داروں کے خلاف پاکستان کارروائی کرے

نئی دہلی ۔25؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) دہشت گردی کو ایک چیالنج قرار دیتے ہوئے ہندوستان اور امریکہ نے دہشت گرد عناصر بشمول لشکر طیبہ ‘ ڈی کمپنی‘ اور حقانی نیٹ ورک کو تباہ کرنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا اس کے علاوہ پاکستان سے 26/11 دہشت گرد حملے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچانے پر زور دیا گیا ۔ صدر امریکہ بارک اوباما اور و

ہندوستان اور امریکہ کے مابین تاریخی سیول نیوکلیر معاملت

نئی دہلی ۔ /25 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور امریکہ نے سات سال سے جاری تعطل کو ختم کرتے ہوئے تاریخی سیول نیوکلیر معاملت کو قطعیت دیدی ۔ دونوں ممالک نے مشترکہ طورپر فوجی ساز و سازمان بشمول اڈوانسڈ بنا پائیلٹ کی فضائی گاڑیاں تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ صدر امریکہ بارک اوباما اور وزیراعظم نریندر مودی کی ملاقات کے دوران یہ فیصلہ کیا

ہندوستان اور امریکہ کے باہمی روابط کو نئی جہت دینے سے اتفاق

نئی دہلی ۔ /25 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور امریکہ نے نیوکلیر سیول معاملت پر سات سال سے جاری تعطل ختم کرتے ہوئے اسے منظوری دیدی۔معتمد خارجہ سجاتا سنگھ نے اوباما اور مودی کی زائد از تین گھنٹے ملاقات کے بعد بتایا کہ ہم نے گزشتہ چند سال سے جاری تعطل ختم کردیا ہے ۔ ہم معاہدہ پر پہونچ چکے ہیں اور معاملت کو قطعیت دی جاچکی ہے ۔ دونوں مما

چائے پہ چرچا

وزیراعظم نریندر مودی ایک میزبان کے روپ میں دکھائی دیئے جہاں انہوں نے امریکی صدر بارک اوباما کے ساتھ چائے پہ چرچا کی ۔ حیدرآباد ہاؤس کے صحن میں انہیں مہمان کیلئے شخصی طور پر چائے پیش کرتے ہوئے دیکھا گیا ۔ نیوکلیر معاملت اور دیگر اہم مسائل پر مذاکرات کے دوران دونوں قائدین نے راہداری میں کچھ دیر چہل قدمی بھی کی ۔ اس ملاقات کے دوران دون

روغن جوش ، گلوٹی کباب اور دیگر لوازمات سے اوباما کی تواضع

صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے راشٹرپتی بھون میں دورہ کنندہ صدر امریکہ بارک اوباما کے اعزاز میں عشائیہ ترتیب دیا جہاں کشمیر سے لیکر مغربی بنگال تک کی مختلف ڈشس سے ان کی تواضع کی گئی ۔ کشمیری گشتابہ ، روغن جوش اور دیگر کئی ڈشس ماہر شیف نے تیار کئے ۔ لکھنؤ کے مشہور گلوٹی کباب ، بنگال کی مختلف فش کری اور پنجاب کا چکن تکہ اور ویجیٹرین کھانوں م

سوہا علی خاں نے کنال کھیمو سے شادی کرلی

ممبئی 25 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) اداکارہ سوہا علی خاں نے اپنے دیرینہ عاشق کنال کھیمو سے شادی کرلی ۔ یہ شادی کسی شان و شوکت کے بغیر سادگی سے انجام پائی ۔ 36 سالہ سوہا علی خاں نے اپنی زندگی کے اہم دن کو خاموشی و سادگی سے انجام دینے کا فیصلہ کیا تھا ۔ وہ سفید لہنگا اور چولی کے لباس میں زیب تن تھیں جس پر زرد ڈوپٹہ پہنا تھا ۔ 31 سالہ کھیمو بھی سفی

دہشت گردی ’’برائی کی صنعت‘‘ میں تبدیل

نئی دہلی ۔ /25 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مذہبی تبدیلی جیسے موضوعات پر جاری مہم کے پس منظر میں صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے پاگل پن میں کی جارہی مسابقت کی سخت مذمت کی اور کہا کہ مذہب کو تصادم کی وجہ نہیں بنایا جاسکتا ۔ انہوں نے کہا کہ دستور جمہوریت کی مقدس کتاب ہے ۔ ہندوستانی سماج میں ہمیشہ کثرت میں وحدت کو نمایاں مقام حاصل رہا اور اس میں مختلف

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ونڈے سیریز جیت لی

ڈونیڈن (نیوزی لینڈ)۔ 25؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ نیوزی لینڈ نے آج چھٹویں مقابلہ میں سری لنکا کے خلاف سات ونڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز جیت لی جب کہ ہنوز ایک میچ کھیلنا باقی تھا، لیکن ولیمسن اور راس ٹیلر نے اپنی ٹیم کی 120 رن سے کامیابی میں اہم رول ادا کیا۔ ولیمسن (97) اور ٹیلر (96) نے اپنی جارحانہ بیٹنگ کے ذریعہ نیوزی لینڈ کو سری لنکا کے خلاف

آسٹریلین ٹینس کوارٹر فائنل میں شاراپوا کا آج بوچارڈ سے مقابلہ

ملبورن۔ 25؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنمنٹ میں ماریا شاراپوا جارحانہ پیشرفت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج کوارٹر فائنلس میں پہنچ گئیں جہاں یوجینی بوچارڈ سے ان کا مقابلہ ہوگا۔ دوسری طرف رافل نڈال نے بھی گرینڈ سلام کے لئے جاری اپنی انتھک پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ دوسرے مقام کی حامل روسی کھلاڑی شاراپوا نے 21 ویں

آسٹریلین اوپن‘ عمر کی کوئی حد نہیں

ملبورن۔ 25؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ ولیمس بہنوں اور راجر فیڈرر نے یہ ثابت کردیا ہے کہ ٹینس کورٹ میں کامیابی کے لئے عمر کی کوئی حد و قید نہیں، لیکن بلند مقام پر برقرار رہنے کے لئے خود کو سنبھالے رکھنا ضروری ہوتا ہے۔ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنمنٹ میں حصہ لینے والے 40 سے زائد کھلاڑیوں کی عمر 40 سال سے زائد ہے جن میں سب سے زیادہ قابل ذکر 44 سالہ ج

آسٹریلین اوپن: پیس اور ہنگس کی پیشرفت

ملبورن۔ 25؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنمنٹ کے آج یہاں کھیلے گئے ایک میچ میں لیئنڈر پیس اور مارٹینا ہنگس نے مکسڈ ڈبلز میں کامیابی حاصل کی، لیکن روہن بوپنا اور باربورا زہلاووا اسٹرائیکووا اپنی شکست کے سبب ٹورنمنٹ سے خارج ہوگئے۔ ساتویں مقام کے حامل لیئنڈر پیس اور مارٹینا ہنگس نے آسٹریلیا کی ماسا جوانووچ اور سام ت

متفرق اشتہارات

اثردار پٹھانی نسخہ
مردانگی کا قدرتی علاج ’’ معجون جوش ‘‘ جیسا نام ویسا کام مرد کبھی بوڑھا نہیں ہوتا ۔ عمر کتنی بھی ہو کمزوری کیسی بھی ہو مرد نام کا نہیں کام کا ہو ، معجون جوش ، کمزور کو بھی جوان مرد بنادے ۔ مردانہ طاقت میں اضافہ کردے ۔ شاہ بھائی : فون : 8885403266
__________________________________________________________________
rishteyasaan.com

کرایہ پر حاصل کیجئے

Commercial Space
For Rent/Lease
3500-11500sft Fully Ventilated Modern Duplex Building with 20ft Height Shutters having four side roads, 24hrs water Cellar Parking, Lift Facility at Prime Location Near Zoo Park, Tadban X Road Bahadurpura Hyd Most Suitable for Banks Showrooms, Colleges, Office Space, Hospitals Etc
9396536831, 9959987105
__________________________________________________________________
فلیٹ کرایہ پر حاصل کیجئے

برائے فروخت

HOUSE FOR SALE
Trimulghiri Indian Airlines Colony 200sqyds Car Parking, Municipal, Bore Water Plenty. 5kms from Secunderabad Rly Stn Clear Tilte Cont: 9490101405
__________________________________________________________________
300 گز کا پلاٹ برائے فروخت
مولانا آزاد نگر بالا پور مین روڈ بازو کلاسک گارڈن 300 گز پر مشتمل معہ باؤنڈری وال ۔ واجبی قیمت پر فروخت شدنی ہے ۔ رابطہ کریں
9392490841
9177776460
__________________________________________________________________