Month: 2015 جنوری
کنٹراکٹ کے معاملے پرپاکستانی کھلاڑیوں اور بورڈ میں اختلافات
کراچی۔26 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )ورلڈ کپ 2015 سے قبل ہی ایک نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں سے تین ماہ کا معاہدہ کیالیکن کھلاڑیوں نے اس معاہدے کومسترد کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیئر میں شہریار خان نے اس حوالے سے کپتان مصباح الحق سے بات کر نے کی کوشش کی تاہم کپتان اور دیگر کھلاڑی اس معاملے پر ڈٹ گئے ہیں اور
فرانس میں برف کا تودا کھسکنے کے بعد ‘3ہلاک ‘3لاپتہ
گرینوبل(فرانس) 25جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) بچاؤ کارکنوں نے 6فرانسیسی شہریوں میں سے جو ایک پہاڑی سلسلہ پر سفر کے دوران لاپتہ ہوگئے تھے ‘ تین شہریوں کی نعشیں فرانسیسی سلسلہ کوہ آلفس سے برآمد کرلیں ۔ 6افراد کی پارٹی جن کی عمریں 50سے 70سال کے درمیان تھیں تجربہ کار کوہ پیما تھے اور فرانس اور اٹلی سے کوہ پیمائی کیلئے روانہ ہوئے تھے لیکن برف کا ا
لندن میں امبیڈکر کی یادگار کو منظوری
لندن۔25جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) حکومت مہاراشٹرا نے 35کروڑ روپئے کے خرچ سے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی یادگار تعمیر کرنے کیلئے جائیداد خریدنے کی منظوری دے دی ہے ۔ اُس نے لندن ہاؤز خریدنے کا ایک معاہدہ کیا ہے جہاں ڈاکٹر امبیڈکر 1921ء سے 1922ء قیام پذیر تھے ۔ جب کہ وہ لندن اسکول برائے معاشیات میں تعلیم حاصل کررہے تھے ۔ صدر فیڈریشن آف امبیڈکرائیٹ ای
ایران کو انتباہ دینے ‘کہیں بھی جانے تیار : اسرائیل
یروشلم۔25جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو نے آج صدر امریکہ بارک اوباما کے اختیارات کی اہمیت کم کرنے پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ری پبلکن ارکان امریکی کانگریس کا دعوت نامہ قبول کرلیا ہے ۔ وہ امریکی کانگریس کو خطاب کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو نیوکلیئر صلاحیت حاصل کرنے سے روکنے کیلئے اور اس
ہند۔امریکہ دفاعی تجارت میں زبردست اضافہ ممکن
واشنگٹن۔25جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور امریکہ اپنے دفاعی چوکھٹا معاہدہ میں مزید 10سال کی توسیع کیلئے تیار ہیں ۔ جب کہ دونوں ممالک کی باہمی دفاعی تجارت میں کئی گنا اضافہ ممکن ہے ۔ امریکہ کے ایک اعلیٰ سطحی رکن مقننہ نے یہ بھی کہا کہ دفاع کاشعبہ ہند۔امریکہ دفاعی تعلقات کا کلیدی حصہ ہوگا ۔ ہندوستان نہ صرف جنوبی ایشیاء میں بلکہ عال
دو امریکی طیاروں کو بم کے خطرہ کا ٹوئیٹر
واشنگٹن۔25جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی ایئرلائنس کے دو طیاروں کو جن پر 250مسافر سوار تھے قابل اعتماد ذرائع سے بم دھماکوں کا خطرہ ہونے کے بعد جو ایک ٹوئیٹر پر شائع کیا گیا تھا ‘ امریکی فوج نے دو لڑاکا ایف ۔16جٹ طیارے ان دو طیاروں کی حفاظت کیلئے روانہ کردیئے تاکہ انہیں بحفاظت اٹلانٹا میں اتارا جاسکے ۔ اٹلانٹا میں اترنے کے بعد ساؤتھ ویس
کابل میں لاری بم دھماکہ ‘ 2افراد زخمی
کابل۔25جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) طالبان نے ایک لاری بم سے کابل می ںدھماکہ کردیا ۔ پہلے حملے میں جو گذشتہ تین ہفتوں میں کابل کو نشانہ بناکر کیا گیا تھا ‘ دو افراد زخمی ہوگئے ۔ وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے کہا کہ لاری بم دھماکہ 6بجے صبح ایک پٹرول پمپ پر ہوا جو کابل کے فوجی فضائی اڈے کے قریب واقع ہے ۔ ممکن ہے کہ یہ خودکش بم دھماکہ ہو ج
اوباما کی سعودی عرب کے فرمانروا سے فون پر اظہار تعزیت
واشنگٹن۔25جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ بارک اوباما نے ہندوستان جاتے ہوئے سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے شخصی طور پر اُن سے اظہار ہمدردی کیا ۔ قبل ازیں ملک عبداللہ بن عبدالعزیز کا انتقال ہوا تھا ۔ وائیٹ ہاؤز نے کہا کہ اوباما نے ایئرفورس ون سے ملک سلمان سے ٹیلی فون پر ربط پیدا کیا جبکہ وہ
سوگوارخالدہ سے تعزیت کیلئے شیخ حسینہ کی آمد
ڈھاکہ۔25جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم بنگلہ دیش شیخ حسینہ اظہار تعزیت کیلئے اپوزیشن قائد خالدہ ضیاء کے سب سے چھوٹے بیٹے کی اچانک موت پر ان سے ملاقات کیلئے پہنچی ‘ لیکن ان کی کٹر حریف کے دروازے سے ہی واضح طور پر انہیں جھڑک کر واپس کردیا گیا ۔ وزیراعظم کو خالدہ ضیاء کے دروازے پر انتظار کرنا پڑا۔بعد ازاں انہیں کہا گیا ہے کہ عرفات رحما
یرغمالی کا قتل کی جاپان کی جانب سے مذمت
ٹوکیو۔25جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم جاپان شن زوایب نے دولت اسلامیہ کے عسکریت پسندوں کے ہاتھوں جاپانی یرغمالی کی ہلاکت کو ’’بے رحمانہ اور ناقابل اجازت ‘‘ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ دوسرے یرغمالی کو فوری ہلاک کردیا جائے ۔ جب کہ عالمی سطح پر اس ہلاکت کی متفقہ مذمت کی گئی ۔ شن زوایب نے خود روزگار صیانتی کنٹراکٹ
یوکرین باغیوں کی جارحانہ کارروائی کی مذمت
اقوام متحدہ۔25جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے معتمد عمومی بانکی مون نے یوکرین کی حکومت کے زیرقبضہ بندرگاہ میرین پول پر یوکرین کے باغیوں کے مہلک راکٹ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ روس حامی علحدگی پسند جنگجو ’’اشتعال انگیز بیانات‘‘ جاری کررہے ہیں ۔ بانکی مون کا تبصرہ کل اُس وقت منظر عام پرآیا جب کہ روس کے حامی باغیوں نے بڑے پیم
سابق وزیراعظم بنگلہ دیش خالدہ ضیاء پر آتشزنی کی سازش کا الزام
ڈھاکہ۔25جنوری ( سیاست ڈاٹ کام)بنگلہ دیشی قائد اپوزیشن خالدہ ضیاء پر پولیس نے آتشزنی کی سازش کا الزام عائد کیا ہے ۔ ایک بس کو نذرآتش کردیا گیا تھا جس میں 29افراد جھلس گئے تھے ۔ چند دن قبل وزیراعظم شیخ حسینہ نے کہا تھا کہ سابق وزیراعظم پر حالیہ تشدد کے سلسلہ میں مقدمہ چلایا جائے گا ۔ خالدہ ضیاء پر ایک مخصوص معاملہ میں جس میں بس پر پٹرول ب
ہندوستان اور امریکہ کے مابین ہاٹ لائن
نئی دہلی ۔ 25 ؍ جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور امریکہ نے آج پہلی مرتبہ دونوں ممالک کے سرکردہ قائدین کے مابین ہاٹ لائن قائم کرنے سے اتفاق کیا ہے ۔ وزارت امور خارجہ نے بتایا کہ پہلی مرتبہ وزیراعظم نریندر مودی اور صدر امریکہ بارک اوباما کے مابین ہاٹ لائن قائم کی جائیگی ۔
مشل اوباما کو کشمیری شال کا تحفہ
کیرالا کے تفریح گاہ پر ماؤسٹوں کا حملہ
ترنیولی(کیرالا) ۔25جنوری( سیاست ڈاٹ کام) مشتبہ ماؤسٹوں نے آج شمالی کیرالا میں وہانڈ میں سرکاری سیاحتی مرکز ریسورٹ پر حملہ کیا اور توڑپھوڑ کے بعد جنگلات میں فرار ہوگئے ۔ جاتے ہوئے ماؤسٹوں نے صدر امریکہ بارک اوباما کے دورہ ہندوستان کے خلاف دیواروں پر نعرے بھی تحریر کئے ہیں ۔ 6رکنی ماوسٹ گروپ نے آتش اسلحہ گولہ بارود کے ہمراہ نقاب پہنے ہ
مہاتما گاندھی کو بارک اوباما کا خراج
نئی دہلی۔25جنوری( سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ بارک اوباما نے جو اکثر مہاتما گاندھی کی اثرانگیز قیادت پر اظہار خیال کرتے ہیں اور ان کی سرگرم زندگی کا تذکرہ کرتے ہیں ‘ آج راج گھاٹ پہنچ کر خراج پیش کیا ۔ ان کی سمادھی پر پھول مالا چڑھاتے ہوئے انہیں دنیا کیلئے ایک نادر تحفہ قرار دیا ۔ صدر امریکہ نے مہاتما گاندھی کی سمادھی پر گلہائے عقیدت بھ