بائیک چلانے سے خوف : اوباما

٭ اوباما یوم جمہوریہ پریڈ میں بی ایس ایف جوانوں کی موٹر سائیکل سواری اور کرتب بازی پر حیران رہ گئے اور انھوں نے کہاکہ وہ ناقابل یقین مظاہرہ دیکھنے کے بعد اب کبھی موٹر بائیک نہیں چلائیں گے ۔ انھوں نے ہند۔ امریکہ بزنس فورم اجلاس کے دوران یہ تبصرہ کیا۔ انھوں نے کہاکہ آج کی پریڈ انتہائی متاثرکن تھی ۔

کارٹونسٹ آر کے لکشمن چل بسے

پونے۔ 26 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )مشہور کارٹونسٹ آر کے لکشمن جنھوں نے عام آدمی کی بے بسی کو منفرد انداز میں پیش کرتے ہوئے اپنی پہچان بنائی تھی ، آج 94 سال کی عمر میں چل بسے ۔ وہ ٹائمز آف انڈیا سے وابستہ تھے اور 1951 ء میں اُن کے کارٹون صفحہ اول میں شائع ہونا شروع ہوئے ۔ صدر ، وزیراعظم اور سونیا گاندھی نے تعزیت کا اظہار کیا۔

پریڈ کے دوران اوباما چیونگ گم چباتے رہے

نئی دہلی 26 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) یوم جمہوریہ ہند پریڈ میں بحیثیت مہمان خصوصی شریک امریکہ کے صدر بارک اوباما آج اس تقریب میں ’’چیونگ گم‘‘ چباتے دیکھے گئے۔ اس ضمن میں منظر عام پر آنے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ وہ چیونگ گم چبارہے تھے لیکن اُس وقت منہ سے باہر نکال دیا جب وزیراعظم نریندر مودی ان سے بات کررہے تھے۔ کسی رسمی تقریب میں

امریکی سرمایہ کاروں کو مودی کی پرکشش ترغیبات

نئی دہلی ۔ 26 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی سرمایہ کاروں کو راغب کرتے ہوئے قابل قبول ٹیکس نظام ، غیریقینی کیفیت کو ختم کرنے اور آزادانہ تجارتی ماحول کو یقینی بنانے کا وعدہ کیا ہے جبکہ صدر امریکہ براک اوباما نے ہندوستان کے ساتھ تجارت کے لئے 4 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا عہد کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ نے تجا

اوباما ۔ سونیا ملاقات کا موضوع :نیو کلیئر معاہدہ

نئی دہلی 26 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )ہندوستان اور امریکہ کے درمیان کئی شعبوں میں باہمی تعاون اور تاریخ ساز سیول نیوکلیر معاہدہ پر عمل آوری سمجھا جاتا ہے کہ صدر کانگریس سونیا گاندھی اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی صدر امریکہ بارک اوباما سے ملاقات کا موضوع تھا ۔ دفاعی امور کے مسائل کے وسیع حلقے پر تبادلے خیال کیا گیا جیسے عراق اور شام م