صدرتاملناڈو پردیش کانگریس کے خلاف بغاوت
چینائی۔/27جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) تاملناڈو پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر EVKS الینگوان کی جاری کردہ وجہ نمائی نوٹس کا جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کیرتی چدمبرم نے کہا کہ یہ اختیار صرف آل انڈیا کانگریس کمیٹی تادیبی کارروائی کمیٹی کو حاصل ہے۔سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کے فرزند کیرتی چدمبرم کو اپنے حامیوں کے اجلاس میں پارٹی اور اعلیٰ قیادت