ترقی کیلئے تعلیمی میدان میں آگے آنا ضروری
بچکنڈہ ۔ 2جنوری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)گورنمنٹ اردو میڈیم ہائی اسکول مدنور میں سیاست ایس ایس سی کوئسچن بینک کی تقسیم عمل میں آئی ۔ ضلع نظام آباد کے مدنور و مہاراشٹرا باڈر کے قریب ‘کل ’’عابد علی خان ایجوکیشنل ٹرسٹ ‘‘ کے زیراہتمام تلگو سیکنڈ لینگویج ایس ایس سی کوئسچن بینک کی تقسیم عمل میں آئی ۔ مہمان خصوصی کے طور پر حلقہ جکل انچارج مول