یہودی بستیوں میں امریکی سفارتکاروں پر حملہ

یروشلم ۔ 3 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیلی پولیس نے آج بتایاکہ یہودی بستیوں میں آباد افراد نے امریکی قونصل کے عہدیداروں پر اُس وقت حملہ کردیا جب وہ مغربی کنارہ پر فلسطینیوں کی جانب سے اُن کی زرعی املاک تباہ ہوجانے پر طلب کردہ معاوضہ کے معاملہ کی جانچ پڑتال کرنے وہاں پہنچے تھے ۔ دریں اثناء پولیس کی خاتون ترجمان لوبا ثمری نے بتایا کہ

ایران : متنازعہ نیا حجاب قانون مسترد

تہران ، 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک مسودہ قانون جو ایران کی پولیس اور والنٹیر ملیشیاؤں کو خواتین کو لازمی طور پر نقاب لگانے کے احکام کی تعمیل کرانے کے عظیم تر اختیارات سونپ دیتا، اسے غیردستوری قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا گیا ہے، سرکاری میڈیا نے آج یہ اطلاع دی۔ ایران میں 1979ء کے انقلاب سے نافذ العمل اسلامی قانون کے تحت خواتین کو لازمی ط