Month: 2015 جنوری
بنگلہ دیش میں اپوزیشن کی غیرمعینہ ناکہ بندی ، 4 کارکن ہلاک
اپوزیشن قائد خالدہ ضیا نظربند، بی این پی کے ملک گیر ’’جمہوریت کا قتل‘‘ جلوس
لکھوی کی ضمانت کے خلاف اپیل کی آج سماعت
اسلام آباد ۔ 5 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت پاکستان کی 2008ء کے ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کے خلاف دائر کی گئی اپیل ایک عدالت منگل کے روز سماعت کرے گی۔ عدالت کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ (IHC) نے لکھوی کی ضمانت کے خلاف حکومت پاکستان کی اپیل پر سماعت کیلئے 6 جنوری کی تاریخ مقرر کی ہے۔ عہدیدار نے مز
سرحد سے سمندر تک کشیدگی
ایک ضرب اور بھی اے زندگی تیشہ بدست
سانس لینے کی سکت اب بھی مری جان میں ہے
سرحد سے سمندر تک کشیدگی
کوہلی کی قیادت میں ہندوستانی ٹیم نئی شروعات کی خواہاں
سڈنی۔ 5 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم نئے سال کا پہلا ٹسٹ کل یہاں سڈنی میں شروع کریں گے حالانکہ رواں سیریز کے ابتدائی تین مقابلوں میں دو فتوحات کے ذریعہ میزبان ٹیم نے بارڈر۔ گواسکر ٹرافی پر 2-0 کی سبقت سے قبضہ بنا لیا ہے۔ ملبورن میں منعقدہ سیریز کے تیسرے ٹسٹ کے اختتام کے بعد حیران کن طور پر مہیندر سنگھ دھونی نے