ڈاکٹرس کی جائیدادوں پر عنقریب تقررات: راجیا
منچریال۔/7جنوری، ( این ایس ایس ) وزیر صحت ڈاکٹر ٹی راجیا نے آج کہا کہ حکومت عنقریب ڈاکٹرس کی مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کرے گی۔ انہوں نے ضلع عادل آباد کے منچریال میں منعقدہ ایک پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل کی ترقی کیلئے ایک کروڑ روپئے کی رقم کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ چیف منسٹر کے چندر