صدر اوباما کے دورہ ہند کے بعد چین سشما سوراج کے دورہ کا منتظر

بیجنگ 29 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی صدر بارک اوباما کے دورہ ہندوستان کے بعد چین کو اب امید ہے کہ وزیر خارجہ ہند سشما سواراج کے مجوزہ دورہ چین سے ہند ۔ چین تعلقات پر توجہ دی جائیگی اور وزیر اعظم نریندر مودی کے امکانی دورہ چین کے تعلق سے بات چیت ہوسکے گی ۔ چین کو یہ اندیشے ہیں کہ اوباما نے ہند ۔ چین تعلقات میں خلیج پیدا کرنے اور اسے بڑھ

عـقـائـد بـاطـلـہ

شرک
٭ کسی اور کو اللہ تعالیٰ کے برابر سمجھنا (یعنی اللہ کی ذات یا صفات یا استحقاق عبادت میں کسی اور کوشریک کرنا ) شرک ہے ۔
٭ شرک بہت بڑا گناہ ہے جس کا مرتکب (مشرک) کبھی بخشا نہ جائے گا بلکہ ہمیشہ دوزخ میں رہے گا۔
٭ شرک کی مختلف قسمیں ہیں یہاں چند عام فہم صورتیں بتادی جاتی ہیں :
٭ اللہ تعالیٰ کی ذات میں کسی اور کو شریک کرنے کی صورتیں

قران

اور نہیں پیدا فرمایا ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے کھیل کے طورپر۔ (سورۃ الدخان۔۳۸)

حدیث

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’قیامت کے دن ہر بندہ کو اسی حالت پر اُٹھایا جائے گا، جس حال پر وہ مرا ہے‘‘۔ (مسلم)

عالمی میڈیا میں اپنا وجود منوانا جہاد اسلامی کا اہم حصہ ہے

اسلامی دنیا اور مغربی و یوروپی دنیا میں آئے دن دُوری اور نفرت کا ماحول بڑھ رہا ہے۔ اسلامی سماج اور مغربی و یوروپی سماج میں عمداً غلط فہمی اور باہمی نفرت پیدا کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں عالمی میڈیا کے منفی رول کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، جو وقفہ وقفہ سے اسلام کی غلط تصویر دنیا کے سامنے پیش کر رہا ہے اور اسلام و مسلمانوں سے متعلق شکوک و

حکم ربانی کو دوسروں تک پہنچانا اہم کام

خانقاہوں کا بنیادی مقصد اصلاح و ارشاد، تبلیغ دین اور اسلام کی اشاعت تھا، آج بہت سی خانقاہوں میں اس کے نظام کی روح فنا ہو چکی ہے، لیکن اس کی روح کو زندہ کرنا چاہئے اور اس کے تن مردہ میں جان ڈالنی چاہئے۔ خانقاہی نظام کو فروغ دے کر اصلاح بین المسلمین اور تبلیغ بین غیر المسلمین کا فرض انجام دینا چاہئے، کیونکہ یہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و

ذیابیطس کا آسان مجرب علاج

محترم محمد رضی الدین معظم

٭ سورۂ ہود کی آیت۴۴ ایک بار اور سورۂ بنی اسرائیل کی آیت ۸۰ سات بار پڑھنے کے بعد ہر پینے کی چیزوں (پانی، دودھ، چائے وغیرہ) پر دَم کرکے پینے کی عادت ڈالیں، ان شاء اللہ تعالیٰ فائدہ ہوگا۔