مشرق وسطیٰ تنازعہ پر فریقین سے تحمل کی اپیل

نیویارک ، 29 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل اور لبنان کی سرحد پر تقریباً ایک عشرے میں گزشتہ روز پیش آئی بد ترین جھڑپوں کے بعد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے طرفین سے زیادہ سے زیادہ تحمل کے مظاہرے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نیویارک میں ایک ہنگامی اجلاس میں چہارشنبہ کو جنوبی لبنان میں ان جھڑپوں میں اقوام متح

ہندوستان سے بات چیت کے احیا کیلئے جلد بازی نہیں :پاکستان

اسلام آباد 29 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ہندوستان و پاکستان کے مابین تعطل کا شکار بات چیت کے احیاء کیلئے جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کریگا اور اس وقت تک انتظار کریگا جب تک ہندوستان تمام مسائل پر بات چیت کیلئے تیار نہیں ہوجاتا ۔ ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ میں یہ بات بتائی گئی ۔ دفتر وزیر اعظم کے ذرائع کا یہ کہتے ہوئے

عابد علی خاں آئی ہاسپٹل پر خواتین کا حجامہ کیمپ

حیدرآباد ۔ 29 ۔ جنوری : ( راست ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام ایک روزہ مفت حجامہ کیمپ برائے خواتین 8 فروری بروز اتوار صبح 9 تا 2 بجے دن عابد علی خاں آئی ہاسپٹل دارالشفاء پر مقرر ہے ۔ حکیم سید غوث الدین کوآرڈینٹر کیمپ نے بتایا کہ ماہر لیڈی ڈاکٹر ، ڈاکٹر یسریٰ فاطمہ اپنے ڈاکٹرس ٹیم کے ساتھ مریضوں کا علاج کریں گے ۔ حجامہ ایک قدیم طریقہ علاج ہے

داعش کا کمانڈر لاہور میں گرفتار ،ملزم کا امریکی رابطوں کا اعتراف

اسلام آباد ، 29 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے سب سے گنجان آباد صوبے پنجاب کے صدر مقام لاہور میں گذشتہ ماہ گرفتار داعش کے مبینہ کمانڈر یوسف السلفی نے امریکہ میں رابطوں اور فنڈز ملنے کااعتراف کیا ہے۔ تحقیقات سے باخبر ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر مقامی اخبار ’ایکسپریس‘ کو بتایا کہ یوسف السلفی نے تفتیش کے دوران انکشاف کیاکہ

پاکستان میں دم گھٹنے سے ایک خاندان کے گیارہ افراد فوت

اسلام آباد 29 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک تکلیف دہ واقعہ میں ایک خاندان کے گیارہ افراد اس وقت دم گھٹنے سے فوت ہوگئے جب انہوں نے غیر قانونی گیس جنریٹر کو آن کردیا تھا اور محو خواب ہوگئے تھے ۔ یہ واقعہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پیش آیا ۔ یہ مضر گیس جنریٹر سے خارج ہوتی رہی تھی جس کی وجہ سے ان مکینوں کا دم گھٹنے سے انتقال ہوگیا ۔ ایک مقامی

ریاست آندھرا پردیش کے انٹر سال اول کے طلبہ کو ضروری اطلاع

حیدرآباد ۔ 29 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : سکریٹری بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن آندھرا پردیش کے بموجب آندھرا پردیش ریاست کے 13 اضلاع میں زیر تعلیم انٹرمیڈیٹ سال اول کے امیدواروں سے خواہش کی گئی ہے کہ اگر وہ کسی وجہ سے اپنے آدھار کارڈس داخل نہ کئے ہوں تو وہ 31 جنوری کو منعقد شدنی انورانمنٹل ایجوکیشن امتحان کے موقع پر ضرور داخل کردیں ۔۔

داعش کی کارروائیاں دہشت گردی ہیں: جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو ، 29 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جاپان کے وزیراعظم شینزوابے نے کہا ہیکہ داعش کی کارروائیاں دہشت گردی ہیں جنہیں معاف نہیں کیا جا سکتا۔ ٹوکیو میں پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے جاپانی وزیراعظم نے کہاکہ جاپان اپنے بے قصور شہریوں کے ساتھ داعش کی دہشت گردکارروائیوں کی سخت مذمت کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جاپان دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکے گا او

جرمنی کی مخالف اسلام ریلی معمولی تائید پر منسوخ

برلن ، 29 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی میں مخالف اسلام تنظیم پیگیدا کی اپیل پر اس کی ہفتہ وار ریلی کو جو مشرقی شہر ڈریسڈین میں دوشنبہ کو مقرر کی گئی تھی ، اس کے سرکردہ قائدین کے پئے در پئے استعفوں اور عوام کی طرف سے اِسے ملنے والی تائید میں نمایاں کمی کے پیش نظر منسوخ کردی گئی ہے ۔ اس تنظیم نے کل اعلان کیا کہ اس کے مینجمنٹ بورڈ کے کئی ارکا

اسرائیل میں انتخابات نتن یاہو سے ملاقات نہ کرنے اوباما کا اعلان

واشنگٹن ، 29 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دورۂ امریکہ کے دوران اُن سے ملاقات نہیں کریں گے کیونکہ اسرائیلی انتخابات سے قبل ان سے ملاقات مناسب نہیں ہو گی۔ خیال رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم اگلے ماہ مارچ کے پہلے ہفتے میں امریکہ کا دورہ کریں گے اور اسی ماہ اسرائیل میں پ

پرانے شہر میں مزید 72 کمسن بچہ مزدوری سے آزاد

حیدرآباد /29 جنوری ( سیاست نیوز ) پرانے شہر میں بچہ مزدوری کے خلاف سٹی پولیس کی خصوصی مہم جاری ہے اور آج مزید 72 کمسن بچوں کو آزاد کرالیا گیا جن سے مزدوری کرائی جارہی تھی اور ان کا استحصال کیا جارہا تھا ۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس ساؤتھ زون کی خصوصی ہدایت پر آج اے سی پی سنتوش نگر مسٹر محمد اشفاق نے ڈیویژن میں دھاوے کئے اور تقریباً 22 بچہ کو بچہ م

سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک- –

حیدرآباد /29 جنوری ( سیاست نیوز ) نارائن گوڑہ سکندرآباد اور ونستھلی پورم پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ۔ جن میں ایک سافٹ ویر ملازم بتایا گیا ہے ۔ ونستھلی پورم پولیس کے مطابق 28 سالہ چکرادھاری جو پیشہ سے سافٹ ویر ملازم تھا ۔ معروف کمپنی میں ملازمت کرتا تھا ۔ کل رات وہ اپنی موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ مرزاپور

ایر پورٹ پر دو مسافرین سے 1 کیلو 300 گرام سونا ضبط

شمس آباد 29 جنوری (سیاست نیوز)شمس آباد انٹرنیشنل ایر پورٹ پر بنکاک سے آنے والے دو مسافرین کے پاس سے ایک کیلو 300 گرام سونا برآمد کیا گیا ۔ تفصیلات کے بموجب کسٹمس عہدیداروں نے جب ان مسافرین کی تلاشی لی تو سونے کی موجودگی کا پتہ چلا ۔ ان دونوں مسافرین کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔