نشے کی لعنت قوم کے لئے تکلیف کا باعث

نئی دہلی۔ 14؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ نشے کی لعنت اور اس کے تباہ کن اثرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ سماج کے ساتھ ساتھ حکومت کو اس مسئلہ سے نمٹنے کے لئے متحدہ مقابلہ کرنا ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ متاثرہ افراد کی مدد کے لئے بہت جلد ہیلپ لائن قائم کی جائے گی۔ ریڈیو پر اپنے تیسرے ’’من کی بات‘‘ پروگرام میں انھو

مہاراشٹرا میں کانگریس۔ این سی پی اختلافات کا بی جے پی حکومت کو فائدہ

ممبئی۔ 14؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ مہاراشٹرا میں بی جے پی اور شیوسینا نے بالآخر اتحاد کرتے ہوئے حکومت قائم کرلی، لیکن سابق حلیف کانگریس اور این سی پی جو پندرہ سال ریاست میں اقتدار پر فائز تھی، اب اپوزیشن کے عہدہ کے لئے محاذ آراء ہیں۔ بی جے پی نے ریاست میں پہلی حکومت قائم کی ہے اور اس کا یہ احساس ہے کہ منقسم اپوزیشن کے نتیجہ میں اسے بہت

مجھے علیل والدین کی فکر لاحق ہے

سری نگر۔ 14؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ جموں و کشمیر کے اسمبلی حلقہ سوناور میں آج چیف منسٹر عمر عبداللہ نے حق رائے سے استفادہ کیا۔ وہ پہلی مرتبہ اس حلقہ سے مقابلہ کررہے ہیں، تاہم انھوں نے کہا کہ وہ اپنے والدین کے بارے میں فکرمند ہیں جو برطانیہ میں اعضاء کی پیوندکاری سے گزر رہے ہیں۔ عمر عبداللہ نے ٹوئٹر پر کہا کہ اس وقت مجھے صرف اپنے والدی

صدر اور نائب صدر کا عہدہ سیاسی شخص کو ہی دیا جائے: پرنب مکرجی

نئی دہلی۔ 14؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ کا عہدہ سیاستدانوں کے سوا کسی دوسرے شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والوں کو نہیں دیا جانا چاہئے۔ موجودہ صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے یہ احساس ظاہر کیا۔ انھوں نے کہا کہ مقننہ چیمبرس میں پریسائیڈنگ آفیسرس کا رول جس طرح ہوتا ہے، صدر جمہوریہ کے عہدہ کو بھی اسی تناظر میں دیکھا ج

نکسلائیٹس تشدد ترک کرکے کانگریس میں شامل ہوں

پاناجی۔ 14؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ کانگریس جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ نے نکسلائیٹس کو تشدد کی راہ ترک کرتے ہوئے ان کی پارٹی میں شامل ہونے کا مشورہ دیا۔ انھوں نے گوا میں ریاستی کانگریس کے جاری ’چنتن شیبر‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نکسلائیٹس کو نیپال میں ماؤیسٹوں کی طرح قومی دھارے میں شامل ہونا چاہئے اور وہ سرگرم سیاست میں حصہ لے سکتے ہ

منوہرپاریکر کے ریمارکس پر پاکستان کا شدید ردعمل

اسلام آباد۔14ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے وزیر دفاع منوہر پاریکر کے ان ریمارکس پر شدید ردعمل کا اظہار کیا کہ سرحد پار دہشت گردی کا ہندوستان سخت جواب دے گا ۔ پاکستان نے کہا کہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے معاملہ میں پاکستان کے عزائم کا غلط اندازہ نہیںکیا جانا چاہیئے ۔ پاریکر نے کہا تھا کہ ایک ایسا سخت جواب ضروری ہے جس کے بعد سرح

اجتماعی عصمت ریزی: 3 نوجوانوں کو سزائے قید

نئی دہلی۔ 14؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ دہلی کی عدالت نے 15 سالہ لڑکی کے اغواء اور چلتی کار میں اجتماعی عصمت ریزی کے مقدمہ میں 3 نوجوانوں بشمول قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی کے بھائی اور سابق پولیس عہدیدار کے بیٹے کو 10 سال جیل کی سزا سنائی۔ ایڈیشنل سیشن جج ایم سی گپتا نے 28 سالہ منجیت سنگھ کو جو ایم بی اے سال آخر کا طالب علم ہے اور ہاکی کھلاڑی کا ب

مظفرنگر فسادات: 6 مفرور ملزمین گرفتار

مظفرنگر۔ 14؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ مظفرنگر میں گزشتہ سال ہوئے فسادات کے سلسلہ میں 6 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ کتبہ گاؤں میں فرقہ وارانہ ہلاکتوں پر یہ گرفتاری عمل میں آئی۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمین کی دیشپال، چھترا، بریش، جتیندر، گڈو اور شوکی کی حیثیت سے شناخت کی گئی ہے جو گزشتہ ایک سال سے فرار تھے۔ انھیں عدالت میں پیش کیا گیا جس می

اوبیر عصمت ریزی: دہلی پولیس سوشل میڈیا سے ہم آہنگ

نئی دہلی۔ 14؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ دہلی پولیس نے پہلی مرتبہ ڈی سی پی کو سوشل میڈیا کے ذریعہ اوبیر عصمت ریزی مقدمہ میں تحقیقات کی پیشرفت سے واقف کروانے کے لئے تعینات کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پولیس (نارتھ) مدھر ورما جن کے علاقہ میں یہ واقعہ پیش آیا، سرکاری ٹوئٹر پر مقدمہ کی تحقیقات سے عوام کو واقف کرواتے رہیں گے۔ 16 دسمبر کے مقدمہ میں دہلی پو

بچہ مزدوری تاریخ کا بند باب ہوجائے، کیلاش ستیارتھی کی خواہش

نئی دہلی۔ 14؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی نے بچہ مزدوری کو تاریخ کا ایک بند باب بنادینے کی خواہش کا اظہار کیا اور اس مہم کو عالمی سطح پر ایک تحریک میں تبدیل کرنے کی پُرزور اپیل کی۔ کیلاش ستیارتھی کو 2014ء کا نوبل امن انعام دیا گیا۔ وہ آج ہندوستان واپس ہوئے۔ انھوں نے بچہ مزدوری کے خلاف زیر تصفیہ قانون کی جلد من

حیدرآباد میں اسمارٹ سٹی کے قیام پر تبادلہ خیال

حیدرآباد 14 ڈسمبر ( این ایس ایس ) ریاست تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی و پنچایت راج مسٹر کے تارک راما راؤ نے دوبئی اسمارٹ سٹی کا دورہ کیا ۔ انہوں نے اسپیشل سکریٹریز انڈسٹریز کے پردیپ چندرا ایم ڈی ٹی ایس آئی آئی سی اور کمشنر انڈسٹریز جئیش رنجن اور فیڈریشن آف انڈین چیمبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد کے ساتھ یہ دورہ کیا اور اسما