داشتہ کے مکان میں آشنا کی موت

حیدرآباد /15 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) لنگر حوض کے علاقہ میں آشنا کی داشتہ کے مکان میں مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 45 سالہ بچیا جو گڈی ملکاپور علاقہ کا ساکن تھا لنگر حوض علاقہ کی ساکن 28 سالہ یادماں کے مکان میں مشتبہ طور پر پھانسی لیکر خودکشی کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق بچیا اور یادماں کے درمیان گذشتہ کئی سالوں سے ناجائز تعلقات تھ

تلنگانہ پنشنرس سنٹرل اسوسی ایشن کا سالانہ یوم موظفین

حیدرآباد ۔ 15 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ) : تلنگانہ پنشنرس سنٹرل اسوسی ایشن کا سالانہ پنشنرس ڈے یعنی یوم موظفین کی تقریب صدر اسوسی ایشن جناب غلام محمد کی صدارت میں 18 دسمبر کو ساڑھے دس بجے دن اردو گھر مغل پورہ منعقد ہوگی ۔ مہمان خصوصی شریمتی ٹی کے جیاشری جوائنٹ ڈائرکٹر پنشن پے منٹ آفس اور خصوصی مدعو جناب وی ین مہیش پی پی او نامپلی ، جناب پی و

مخلوعہ جائیدادوں کو پر کرنے آر کرشنیا کا مطالبہ

شمس آباد ۔ 15 ۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) آر کرشنیا ایل بی نگر رکن اسمبلی نے شمس آباد میں کہا کہ کے چندرا شیکھر راؤ نے انتخابی وعدے کئے لیکن جب عمل کا وقت آیا تو وہ پیچھے ہٹ رہے ہیں ۔ ریاست تلنگانہ میں دو لاکھ خالی مخلوعہ جائیدادیں ہیں، اس کی بھرتی کرنے کو کہا گیا تو وہ بے جا بہانے بناتے ہوئے انہیں مسلسل ٹال رہے ہیں۔ اگر ملازمتیں فراہم کردی گئ

حیدرآباد میں لیومنس واٹر ٹکنالوجی نے اس کے پہلے خصوصی پارٹنر لیوپور برھما کا اعلان کردیا

حیدرآباد ۔ 15 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : ایس اے آر گروپ کے وینچر لیومنس واٹر ٹکنالوجیز کی جانب سے حیدرآباد میں لیوپور برھما کے ہمارے خصوصی پارٹنر کے طور پر سن انٹرپرائزس کا اعلان کیا جاتا ہے ۔ مسٹر آر ایس راجن مینجنگ ڈائرکٹر ، لیومنس واٹر ٹکنالوجیز پرائیوٹ لمٹیڈ نے کہا ہے کہ ہمارا پراڈکٹ قابل استطاعت قیمتوں میں معاشرے کے بڑے حصہ کے درکار

لیبر قوانین پر عمل آوری کیلئے ویب پورٹل: بنڈارو دتاتریہ

نئی دہلی ۔ 15 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت بہت جلد ویب پورٹل پر غیر منظم صنعتی اکائیوں کے رجسٹریشن کیلئے خصوصی مہم چلائے گی تاکہ محکمہ لیبر کے عہدیداروں کی تنقیح (انسپکشن) میں شفافیت اور جوابدہی کے ساتھ صنعتی امن کیلئے سازگار ماحول قائم کیا جاسکے ۔ وزیر لیبر بنڈارو دتاتریہ نے آج لوک سبھا میں بتایا کہ شرم سویدھا پورٹل غیر منظم صنعتی ا

عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے ممالک کا ابتدائی معاہدے پر اتفاق

لیما۔ 15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پیرو کے دارالحکومت میں عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے جاری کانفرنس میں 190ممالک میں ابتدائی معاہدے پر اتفاق ہوگیا ہے،جس کے تحت تمام ممالک کومارچ 2015تک گرین ہائوس گیسز کے اخراج کی روک تھام کیلئے اقدامات کے حوالے سے منصوبہ جمع کرانا ہوگا،ابتدائی مسودے میں کہا گیا ہے کہ عالمی حدت میں اضافے کے ممکن

س80 سالہ شخص کمسن محبوبہ پر تیزاب پھینکنے کا مجرم قرار

لندن ۔ 15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک 80سالہ شخص کوگزشتہ اپریل میں اپنی سابقہ کمسن محبوبہ وکی ہارسمین کو جو اس وقت صرف 19سال کی تھی پر تیزاب پھینک کر اسے شدید جسمانی نقصان پہنچانے کامجرم قرار دے دیاگیا، ملزم محمد رفیق نیوولورہیمپٹن کرائون کورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران 20سالہ وکی ہارس مین کوبری طرح جسمانی نقصان پہنچانے کے الزام کی تردی