اروم شرمیلا کو رہا کردینے ایمنسٹی کا مطالبہ
کولکتہ۔/16ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی حکومت کی جانب سے اقدام خودکشی کو جرم قرارنہ دینے کے فیصلہ پر حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی نے آج حکومت سے اپیل کی کہ منی پور کی آہنی خاتون اروم شرمیلا کوغیر مشروط اور فی الفور رہا کردیا جائے۔ انٹر نیشنل انڈیا کے پروگرام ڈائرکٹر سیلیش رائے نے کہا کہ خودکشی کو جرم کی فہرست سے نکال دی