مغربی کنارہ پر اسرائیلی فوج نے فلسطینی کو ہلاک کردیا
یروشلم۔ 16ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارہ پر حراستی آپریشن کے دوران ایک فلسطینی شہری کو گولی مارکر ہلاک کردیا ۔ فوج کے ایک بیان کے مطابق فلسطینیوں نے قلندیا کے پناہ گزین کیمپ میں حراستی آپریشن کے دوران اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کی جس کے بعد اسرائیلی فوج کو بھی اپنے دفاع کیلئے جوابی فائرنگ کرنی پڑی جس میں ایک فلسط