عہدہ کے متمنی نہیں، خدمت کے جذبہ کا عزم

بودھن 19 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیف منسٹر مسٹر کے چندرشیکھر راؤ کی کابینہ میں توسیع کے بعد بودھن کے صحافیوں نے رکن اسمبلی بودھن جناب محمد شکیل عامر سے ملاقات کرتے ہوئے حالیہ توسیع کے دوران ان کے نام کی کابینہ میں عدم شمولیت سے متعلق استفسار پر جناب شکیل نے کہاکہ وہ غریب و پسماندہ عوام بالخصوص اقلیتی طبقات کے مسائل کو حکومت تک پہو

ہمناآباد میں سڑک کا تعمیری کام غیر معیاری

ہمناآباد 19 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہمناآباد بلدیہ کے رکن سید یاسین علی نے ایک صحا فتی بیا ن جا ری کر تے ہو ئے کہاکہ ہمناآبادکی بالاجی مندر تا محلہ زیر پیٹھ روڈ پر جو راستے کی تو سیع کی گئی ہے ،اس تو سیع کے بعدنا لیو ں کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا ہے جو کہ کسی ٹنڈر کی اجرائی عمل میں لا ئے بغیر کسی ٹھیکے دار کو یہ کا م دیا گیا ہے۔ انہو

تعلیمی سہولتوں سے استفادہ کرنے طلبہ کو مشورہ

بیدر 19 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرکاری سطح پر تعلیم کیلئے دی جانے والی تمام سہولتوں کا استعمال طلباء و طالبات کو کرنا چاہئے۔ ایک وقت تھا جب پڑھائی کرنے کیلئے کوئی انتظام آمد و رفت اور دیگر سہولتوں سے متعلق نہ تھا۔ آج سب کو حکومت کی جانب سے مفت کتابیں، یونیفارم اور کھانا دیا جارہا ہے۔ اس لئے ہر طرح سے بے فکر ہوکر علم کی چاہت کو اپنے

نومنتخب ریاستی وزیر اندراکرن ریڈی کا بھینسہ میں زبردست خیرمقدم

بھینسہ 19 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی نومنتخب وزیر و حلقہ اسمبلی نرمل اندرا کرن ریڈی صبح نرمل سے باسر کیلئے روانہ ہورہے تھے۔ اس موقع پر بھینسہ ٹی آر ایس قائدین نے حلقہ اسمبلی مدہول جی وٹھل ریڈی کی قیادت میں باسر سے قبل بھینسہ شہر نرمل چوراہے پر ریاستی وزیر کا شاندار استقبال کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور گلپوشی و شال پوشی کی۔ اس

’’مسلمانوں کی تعلیمی و معاشی پسماندگی اور حل‘‘ کے عنوان پر دیگلور میں جلسہ عام

دیگلور 19 ڈسمبر (ذریعہ فیاکس) عبدالجلیل فاؤنڈیشن دیگلور کے زیراہتمام بروز اتوار 21 ڈسمبر کو بعد نماز ظہر بمقام حاجی مخدوم فنکشن ہال نیو بس اسٹانڈ دیگلور میں ’’مسلمانوں کی تعلیمی و معاشی پسماندگی اور حل‘‘ کے عنوان پر جلسہ عام منعقد ہوگا۔ جناب عبدالجلیل سیٹھ العمودی جلسہ کی صدارت کریں گے۔ جناب ظفر جاوید سکریٹری سلطان العلوم ایجوک

پشاور واقعہ کی مذمت

کیرامیری19ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پاکستان کے شہر پیشاور کے ملٹری اسکول میں پیش آئے دلسوز حادثہ کو مقامی خانگی مدارس کی جانب سے عالم انسانیت کے لیے ایک شرمناک واقعہ قرار دیاگیا۔ مقامی خانگی مدارس میں ایک پریس کانفرنس بلائی گئی جس میں اس دلسوز واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی اسی موقع پر نوید احمد کرسپانڈنٹ انڈین پبلک اسکول و

ویملواڑہ میں شادیوں کی بہار

ویملواڑہ 19 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گزشتہ چار دنوں سے ویملواڑہ منڈل کے دیہاتوں میں شادیوں کی بہار دکھائی دے رہی ہے۔ تمام فنکشن ہالس شادیوں سے بھرپور ہیں۔ ہر محلے میں تقریباً 3 تا 4 شادیاں روزانہ ہورہی ہیں۔ اس سے سڑکوں پر ٹریفک کافی درہم برہم ہورہی ہے۔ فنکشن ہال میں سڑکوں پر بیانڈ باجے سے شور مچ رہا ہے۔ شادیوں میں بس کرایہ پر جانے پر

جوگی پیٹ میں عرس شریف و جلسہ عظمت اولیاء

جوگی پیٹ 19 ڈسمبر (راست) خانقاہ ہاشمی انا ساگر تعلقہ جوگی پیٹ ضلع میدک میں سہ روزہ عرس شریف حضرت صوفی محمد حسین قبلہؒ کا 64 واں عرس اور حضرت صوفی شاہ محمد غلام رسول شطاری قادریؒ کا 11 واں عرس شریف 24 ، 25 ، 26 ڈسمبر بروز چہارشنبہ، جمعرات اور جمعہ کو پوری عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ جناب شاہ محمد حسین شطاری قادری کے بموجب 24 ڈسمبر کو

ممبئی حملوں کے سازشی لکھوی کو پاکستانی عدالت کی ضمانت

اسلام آباد / نئی دہلی 18 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک ایسے فیصلے میں جس نے ہندوستان میں برہمی کی لہر پیدا کردی ہے ،پاکستان کی عدالت نے لشکرطیبہ کے آپریشنس کمانڈر ذکی الرحمن لکھوی کو آج ضمانت منظور کردی جو ممبئی میں 2008 ء کے دہشت گردانہ حملوں کا اصل سازشی ہے ۔ واضح رہے کہ ایک دن قبل ہی وزیر اعظم نواز شریف نے کہا تھا کہ طالبان کو اچھے اور بر

مسئلہ جبری تبدیلی مذہب پر راجیہ سبھا میں چوتھے دن بھی تعطل

نئی دہلی 18 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) راجیہ سبھا میں آج چوتھے دن بھی ہنگامہ آرائی اور تعطل کا سلسلہ جاری رہا جبکہ اپوزیشن جماعتوں نے اپنے مطالبہ کو برقرار رکھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ‘ تبدیلی مذہب کے مسئلہ پر ہوئے مباحث پر جواب دیں۔ حکومت نے تاہم اپوزیشن کے اس مطالبہ کو یکسر مسترد کردیا ہے ۔ حالانکہ وقفہ سوالات کے دوران وزیر اعظم مودی

ممبئی کے اسکول پر پشاورجیسے حملے کا منصوبہ تھا

ممبئی 18 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)اسلامک اسٹیٹ (داعش)کے مبینہ ہمدرد جسے مہاراشٹرا انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس ) نے گرفتار کیا ،اس نے ہندوستان میں پشاور جیسا حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا،اے ٹی ایس ذرائع نے یہ بات بتائی ہے ۔ 24 سالہ سافٹ ویر انجینئر انیس انصاری جسے اے ٹی ایس نے اکٹوبر میں گرفتار کیا، اُس نے تفتیش کاروں کو بتایا ہے کہ م

عام آدمی پارٹی کی مہم پر 100 کروڑ روپئے کا صرفہ :بی جے پی

نئی دہلی 18 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)دہلی بی جے پی نے آج عام آدمی پارٹی پر مجوزہ ریاستی اسمبلی چناؤکیلئے اپنی مہم پر ’’100 کروڑ روپئے ‘‘خرچ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پارٹی سے رقم کے ذرائع کا انکشاف کرنے کا مطالبہ کیا ۔دہلی بی جے پی ترجمان ہریش کھرانہ نے ایک بیان میں الزام عائد کیا کہ عام آدمی پارٹی نے قومی دارالحکومت میں 1200 تجارتی مقا

جموں میں پانچویں مرحلہ کی رائے دہی کیلئے انتخابی مہم کااختتام

جموں 18 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ابتدائی چار مراحل میں کثیر تعداد میں رائے دہندوں کے ووٹ ڈالنے کے بعد جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں اور آخری مرحلہ کیلئے انتخابی مہم کا آج اختتام عمل میں آیا ۔ یہاں پانچویں مرحلہ میں 20 ڈسمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ 20 نشستوں کیلئے ہونے والی رائے دہی میں کئی اہم امیدواروں کی سیاسی قسمت کا فیصلہ

سونیا گاندھی شریک دواخانہ

نئی دہلی 18 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی کو آج تنفسی عارضہ کے علاج کیلئے ایک اسپتال میں شریک کرایا گیا۔ اے آئی سی سی جنرل سکریٹری اجئے ماکن نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ صدر کانگریس کو تنفسی نظام میں انفیکشن کے مزید علاج کیلئے یہاں سر گنگا رام ہاسپٹل میں داخل کیا گیا ہے ۔

اقلیتوں کواسکالرشپس اور سبسڈی سے محرومی کا خطرہ

حیدرآباد۔/18ڈسمبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ریاست میں جاریہ سال اقلیتوں سے متعلق دو اہم اسکیمات پر عمل آوری خطرہ میں دکھائی دے رہی ہے۔ اقلیتی طلبہ کی اسکالر شپ اور فیس ری ایمبرسمنٹ اسکیم کے علاوہ بینکوں سے مربوط سبسیڈی کی اجرائی سے متعلق اسکیمات پر حکومت کی عدم توجہ کے باعث جاریہ سال عمل آوری مشکل دکھائی دے رہی ہے۔ محکمہ کے اعلیٰ عہدید

تلنگانہ و آندھرا میں موسم انتہائی سرد

حیدرآباد۔ 18 ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں موسم انتہائی سرد ہوچکا ہے اورحیدرآباد کے علاوہ دیگر کئی مقامات پر عوام کو انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ آندھرا پردیش کے نندی گاما میں سب سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ تلنگانہ کے عادل آباد میں درجہ حرارت 4 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا ہے۔حیدرآباد می