گلوبل انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی کا اورینٹیشن پروگرام
حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : گلوبل انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی نے کالج کے سازگار ماحول میں ایک اورینٹیشن پروگرام منعقد ہوا ۔ یہ پروگرام سال اول کے طلبہ کے لیے نئے ماحول میں پر مسرت موقع فراہم کرنا تھا ۔ مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر منظور حسین ، پرنسپال جے این ٹی یو ایچ سلطان پور نے طلبہ کو پیام دیا کہ سخت محنت کریں ، مہم