نریندر مودی اور ممتا بنرجی کی ملاقات

نئی دہلی ۔ /19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی کی جانب سے ترتیب دیئے گئے بینکویٹ کے دوران وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی کٹر سیاسی نقاد اور حریف چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے ملاقات کی ۔ دونوں نے چہرے پر ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ مصافحہ کیا ۔ جیسے وزیراعظم راشٹرپتی بھون میں بینکویٹ کیلئے پہونچے انہوں نے ہندوستانی وفد

مظہر قادری فاونڈیشن کا سالانہ جلسہ و تقسیم تعلیمی انعامات

حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( راست ) : مظہر قادری فاونڈیشن کا سالانہ جلسہ و تقسیم تعلیمی انعامات 20 دسمبر 7-30 بجے شام اردو مسکن خلوت روڈ زیر صدارت مولاناسید شاہ محمد قبول پاشاہ قادری شطاری معتمد صدر مجلس علمائے دکن مقرر ہے ۔ مہمانان خصوصی امام مسجد اقصیٰ فضیلت الشیخ عباس علی عمر یعقوب ، مولانا سید علی اکبر نظام الدین حسینی صابری امیر جامعہ ن

اردو یونیورسٹی میں پریلمس کوچنگ آخری تاریخ 31؍ دسمبر مقرر

حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، سیول سرویسز ایگزامنیشن کوچنگ اکیڈیمی کے زیر اہتمام پریلمس 2015ء کی کوچنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ڈائرکٹر اکیڈیمی کے بموجب فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 31؍ دسمبر تک توسیع کی گئی ہے۔ انٹرنس ٹسٹ کا 11؍ جنوری 2015 کو 2 تا 4 بجے دن منعقد ہوگا۔ مزید تفصیلات یونیورسٹی ویب

صدرجمہوریہ اسپتال سے ڈسچارج

نئی دہلی ، 19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی کو آج یہاں آرمی کے ریسرچ اینڈ ریفرل ہاسپٹل سے ڈسچارج کردیا گیا، جہاں انھوں نے اپنی انجیوپلاسٹی کرائی ہے۔ پرنب مکرجی توقع ہے اپنی سرکاری مصروفیت کا فوری احیاء کرتے ہوئے آج ہی دورہ کنندہ بنگلہ دیشی ہم منصب عبد الحمید سے ملاقات کریں گے۔ اسپتال کے ذرائع نے کہا کہ صدرجمہوریہ جو 11 ڈ

ملک سے امیدوں میں اضافہ : بھاگوت

پاناجی 19 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) نریندر مودی زیر قیادت حکومت کو پسندیدگی کی سند عطا کرتے ہوئے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے آج کہا کہ چونکہ مرکز میں اقتدار تبدیل ہوگیا ہے اس لئے دنیا کو ہندوستان سے امیدیں بڑھ گئی ہیں۔ بھاگوت نے یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کیلئے یہ درست وقت ہے ۔ ملک سے دنیی کی امیدیں بڑھ رہی ہیں۔ ہمار

کیرالا میں اقتدار کا حصول اصل مقصد : امیت شاہ

پالکڑ ( کیرالا ) 19 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے آج کیرالا میں پارٹی ورکرس سے کہا کہ وہ ریاست میں اقتدار حاصل کرنے کے مقصد کیلئے کام کریں نہ کہ اسمبلی میں اپنا کھاتہ کھولنے کو اپنا نشانہ بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی سطح پر بی جے پی کیلئے سازگار ماحول ہے اور اس سے کیرالا میں پارٹی ورکرس کو فائدہ اٹھانا چاہئے ۔ یہاں پ

تاج محل آج دو گھنٹے ‘عوام کیلئے بند رہے گا

آگرہ 19 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) تاج محل اور مغل دور کے دو تاریخی یادگار کل چند گھنٹوں کیلئے عوام کیلئے بند رہے گا کیونکہ وہاں بنگلہ دیش کے صدر عبدالحمید دورہ کرنے والے ہیں۔ محکمہ آثار قدیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انتہائی اہم شخصیت کے دورہ کے پیش نظر تاج محل کو دن میں گیارہ تا ایک بجے اور فتح پور سیکری کو دیڑھ بجے دن سے 3.40 بجے تک اور

260 مالیاتی اداروں پر سیبی کی پابندی

ممبئی ۔ /19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سیبی نے ٹیکس چوری کرنے والے مشتبہ اداروں اور اسٹاک ٹریڈنگ کے پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے کالے دھن کو پوشیدہ رکھنے والے 260 بڑے مالیاتی اداروں پر پابندی عائد کی ہے ۔ سیبی نے اس کیس میں مزید تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے اور تمام کیسوں کو انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ ، انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ ، فینانسیل انٹلیجنس یونٹ سے

پاکستان میں 2 دہشت گردوں عقیل اور ارشد محمود کو پھانسی

اسلام آباد ۔ /19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی حکام نے جمعہ کی شب دو دہشت گردوں کو پھانسی دیدی ہے ۔ فوجی ہیڈکوارٹرس اور سابق فوجی حکمران پرویز مشرف پر حملوں کے کیس میں انہیں سزائے موت دی گئی تھی ۔ پاکستان میں سزائے موت پر پابندی کیلئے اپنے احکام کے چند دن بعد حکومت پاکستان نے ان دونوں دہشت گردوں عقیل عرف ڈاکٹر عثمان اور ارشد محمود کو

جموں و کشمیر الیکشن : آج قطعی مرحلے کی پولنگ

جموں ، 19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر میں اسمبلی چناؤ کے کل ہفتہ کو پانچویں و آخری مرحلے کیلئے تمام تر تیاریاں کرلی گئی ہیں، جس میں کئی نامی گرامی امیدوار بشمول ڈپٹی چیف منسٹر تارا چند اپنی انتخابی قسمت 20 نشستوں میں آزمائیں گے جو جموں کے تین اضلاع میں پھیلی ہیں جہاں سخت سکیورٹی ہے۔ گزشتہ چار مراحل میں بالخصوص وادیٔ کشمیر میں ری

لکھوی رہائی سے عین قبل مزید تین ماہ کیلئے محروس، پاکستان کا اقدام، ہندوستان کو آگاہی

اسلام آباد ، 19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ذکی الرحمن لکھوی کو مزید کم از کم تین ماہ کیلئے جیل میں ہی رہنا پڑے گا کیونکہ پاکستانی حکام نے 2008ء ممبئی حملہ کیس کے کلیدی ملزم کے خلاف آج عوامی سلامتی کے تحت سخت دفعات لاگو کردیئے جبکہ ایک روز قبل عدالت نے اسے ضمانت دے دی تھی جس پر ہندوستان میں شدید برہمی پیدا ہوگئی۔ 54 سالہ لکھوی کو برقراریٔ امن عا

مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈ کے دوبئی میں بڑے جیویلری اسٹور کا آج افتتاح

حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس دنیا کے سرکردہ جیویلری ریٹلرس نے بڑے پیمانے پر وسعت کے سفر میں 20 دسمبر 2014 تا 3 جنوری 2015 جلد کامیابی کے ساتھ پانچ نئے شورومس کا افتتاح کرنے والا ہے ۔ مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس نے گولڈ سوک دیرا میں دوبئی کے سب سے بڑے جیویلری آؤٹ لیٹ کا آغاز کرتے ہوئے تاریخ رقم کی ہے ۔ مالا بار

جبری تبدیلی مذہب پر راجیہ سبھا میں پانچویں دن بھی ہنگامہ آرائی

نئی دہلی 19 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مسلسل پانچویں دن بھی کانگریس کی قیادت میں متحد اپوزیشن نے راجیہ سبھا میں ہنگامہ آرائی کی اور جبری تبدیلی مذہب پر وزیر اعظم سے جواب کا مطالبہ کیا ۔ ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لنچ سے قبل دو مرتبہ کارروائی کو ملتوی کرنا پڑا ۔ قائد اپوزیشن غلام نبی آزاد نے حکومت سے اصرار کیا کہ متنازعہ مسئلہ پر ایوان میں مبا

ساوتھ انڈین بینک حیدرآباد کے ریجنل آفس کی تجدید

حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : تھریسر کے ساوتھ انڈین بینکس حیدرآباد کے ریجنل آفس کو یہاں تجدید کیا گیا اور رنگا رنگ تقریب میں دوبارہ معنون کیا گیا ہے ۔ آر بی آئی کے پرنسپل چیف جنرل مینجر اینڈ بینکنگ امبڈسمیان آندھرا پردیش و تلنگانہ ڈاکٹر این کرشناموہن مہمان اعزازی تھے ۔ اس موقع پر ڈاکٹر این کرشنا موہن نے کہا کہ گاہک کی خدمت اولی

میباز کا کاک ٹیل برائیڈل فیسٹیول

حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : میباز کی جانب سے کاک ٹیل ساڑیوں کا خوبصورت رینج متعارف کیا جاتا ہے ۔ سائن بلٹز میگزین کے کور پیج کے لیے ’ بیسپوک کاک ٹیل ساڑی ‘ میں میباز کی جانب سے اداکارہ ودیا بالن اسٹائیل دیں گی ۔ ٹالی ووڈ اداکارہ اور ماڈلس کتہ پیٹ ایل بی نگر میں میباز کے بالکل نئے شوروم پر خوبصورت ترین کاک ٹیل ساڑیوں کی نمائش کر

آندھرا بنک کا آج سوچھ بھارت سوچھ نوٹ میگا میلہ

حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : ڈپٹی جنرل مینجر آندھرا بنک زونل آفس حیدرآباد 1 مسٹر اے وی راما کرشنا راؤ کے بموجب 20 دسمبر کو سوچھ بھارت کے تحت سوچھ نوٹ کا میگا میلہ بکارم ، چارمینار ، چکڑ پلی ، دلسکھ نگر ، حیدربستی ، خیریت آباد ، مہدی پٹنم ، مکرم جاہی روڈ ، نظام شاہی روڈ ، راجیو نگر ، ایس آر نگر ، سلطان بازار ، سندر نگر ، ودیا نگر اور