پاکستان کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط جاری رہینگے
واشنگٹن ۔ 19ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی ایشیاء کے امور پر ایک امریکی ماہر نے پشاور میں اسکول پر کئے گئے طالبان حملوں اور درجنوں طلباء کی ہلاکت کے تناظر میں جو بیان دیا ہے وہ یقینا قابل غور ہے ۔ یاد رہے کہ درجنوں طلباء کے جاں بحق ہوجانے کے سانحہ نے پوری دُنیا کو رنجیدہ کردیا ہے ۔ امریکی ماہر ڈینئل مرکی جو ہندوپاک اور جنوبی ایشیائی اُم