برطانوی لڑکیوں کو جہادیوں سے شادی کی ترغیب
لندن ۔ 20ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) برطانیہ کی سابق راک موسیقار اور دو بچوں کی سفید فام ماں میل جونس اب نہ صرف موسیقی ترک کرتے ہوئے جہادی بن گئی ہے بلکہ نوجواں برطانوی لڑکیوں کو جہاد کیلئے شام روانہ ہونے اور داعش میں شامل ہونے کی ترغیب بھی دے رہی ہے۔ 45 سالہ سیلی جونس جواں سال برطانوی لڑکیوں کو یہ ترغیب بھی دے رہی ہے کہ وہ اسلامی مملکت کے ق