کیا یہی ترقی ہے ؟

انصاف ظالموں کی حمایت میں جائے گا
یہ حال ہے تو کون عدالت میں جائے گا
کیا یہی ترقی ہے ؟

آسٹریلیا میں ماں پر 8بچوں کے قتل کا الزام

ملبورن۔21ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے کوئنس لینڈ میں شمالی شہر کوینس میں اپنے پانچ مختلف شوہروں سے پیدا ہونے والے سات کمسن بچوں اور بھانجی کو ہلاک کرنے والی 37سالہ سیاہ فام ماں پر قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔تمام مقتول بچوں کی نعشیں اس کے گھر میں پائی گئیں جن پر چاقو کے ضربات تھے ۔ کوئنس لینڈ کے ایک پولیس عہدیدار نے کہا کہ مبین

ڈی آر ایس کو قبول کریں یا نقصان اُٹھائیں

نئی دہلی۔ 21 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چند قریبی فیصلے جوکہ ہندوستان کے خلاف ہوئے ہیں، اس پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے چند موجودہ اور سابق کھلاڑیوں نے بی سی سی آئی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ڈیسیشن ریویو سسٹم (ڈی آر ایس) کی ٹیکنالوجی کو قبول کریں یا ٹیم کے ناقص مظاہروں کو برداشت کریں۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی کے بموجب آسٹریلیا

بہتر ٹیم نے آئی سی ایل خطاب حاصل کیا: ڈیوڈ جیمس

ممبئی۔ 21 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) خطابی ٹرافی حاصل نہ ہونے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے فائنل میں شکست برداشت کرنے والی ٹیم کرالا بلاسٹر کے کوچ و کھلاڑی ڈیوڈ جیمس نے انڈین سوپر لیگ چمپین کا اعزاز حاصل کرنے والی ایٹلی ٹیکو ڈی کولکتہ کی ستائش کرتے ہوئے اسے افتتاحی فٹبال ٹورنمنٹ میں خطاب حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ انگلینڈ کے سابق گول کیپر

کھلاڑی ورلڈکپ سے قبل کارکردگی میں بہتری لائیں: وقار یونس

کراچی۔21 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نیوزی لینڈ کے خلاف ونڈے سیریز ہارنے کے بعدکچھ کھلاڑی خاموشی سے کراچی پہنچ گئے جبکہ رات گئے دبئی سے لاہور آنے والی فلائٹ جس میں کپتان مصباح الحق، محمد حفیظ، وہاب ریاض،مشتاق احمد اور دیگر شامل تھے دھند کی وجہ سے اسے واپس دبئی بھیج دیا گیا۔وقار یونس نے کھلاڑیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ و