Month: 2014 دسمبر
استعفیٰ دینے کی دھمکی
دستار نوچ ناچ کے احباب لے اُڑے
سَر بچ گیا ہے یہ بھی شرافت میں جائے گا
استعفیٰ دینے کی دھمکی
جبری مذہبی تبدیلی پر حکومت کی توجہ مرکوز ، اپوزیشن کا الزام
نئی دہلی۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ میں اپوزیشن نے آج متحدہ طور پر آواز اٹھاتے ہوئے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور الزام عائد کیا کہ وہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور کالادھن واپس لانے سے متعلق اپنے انتخابی وعدوں کی تکمیل کے بجائے مذہبی تبدیلی جیسے مسائل پر توجہ مرکوز کررہی ہے۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں متحدہ اپوزی
مدھیہ پردیش کی وزیر نوبل انعام یافتہ ستیارتھی سے ناواقف
بھوپال۔22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش کی ریاستی وزیر کسم مہدالے نے آج کہا کہ وہ نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی سے ناواقف ہیں۔ اس سے چند دن قبل کسم مہدالے نے غلطی سے اپنے ایک ساتھی وزیر کیلاش وجئے ورگیا کو (لاعلمی کے سبب) ’’نوبل انعام حاصل کرنے پر‘‘ مبارکباد دی تھی۔ خاتون وزیر نے اخباری نمائندوں سے آج یہاں یہ کہتے ہوئے سب کو ح
مذہبی تبدیلی :سیاسی جماعتیں ووٹ بینک سیاست میں ملوث
نئی دہلی۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مذہبی تبدیلی پر پیدا شدہ تنازعہ کے درمیان مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج کہا کہ بی جے پی کی فتح پر سیاسی قوتیں، دل شکستہ ہوگئی ہیں اور ترقی کے ایجنڈہ کو ووٹ بینک سیاست میں تبدیل کرنے کی کوششوں میں ملوث ہوگئی ہیں۔ گڈکری نے پارلیمنٹ ہاؤز کے باہر اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’بی جے پی کے پاس مذہبی
پرکاش مشرا نے ڈائریکٹر جنرل سی آر پی ایف کا جائزہ حاصل کرلیا
نئی دہلی۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)سینئر آئی پی ایس افسر پرکاش مشرا نے نکسلائیٹس کے خلاف مہم میں سرکردہ رول ادا کرنے والی ملک کی سب سے بڑی نیم فوجی فورس سی آر پی ایف کے سربراہ کی حیثیت سے آج اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ پرکاش مشرا جو اڈیشہ پولیس کے سابق ڈی جی پی ہیں ، 1997ء کے بیاچ سے تعلق رکھنے والے آئی پی ایس افسر ہیں۔ حکومت کی جانب سے گ
عوامی اُمنگوں کی عدم تکمیل پر سبکدوشی کا اشارہ : وسندھرا راجے
جودھ پور۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) راجستھان کی چیف منسٹر وسندھرا راجے نے کہا ہے کہ عوامی اُمنگوں کی تکمیل میں اپنی ناکامی کی صورت میں وہ اپنے عہدہ سے سبکدوش ہوجائیں گی۔ موضع کانکانی میں 400 کیلو واٹ برقی گرڈ سب اسٹیشن کی تعمیر میں سنگ بنیاد رکھنے کے بعد انہوں نے کہا کہ ’مجھے صرف ایک سال کیلئے نہیں بلکہ پانچ سال کیلئے اقتدار حاصل ہوا ہے
عوام نے بی جے پی کو ہندوراشٹر بنانے کیلئے ووٹ نہیں دیا
چینائی ۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)مرکز میں برسراقتدار این ڈی اے میں شامل ایک حلیف جماعت پی ایم کے نے مذہبی تبدیلی و دوبارہ تبدیلی کے مسئلہ پر ہندوتوا اور اس کی حامی تنظیموں کی سخت مذمت کی اور کہا کہ عوام نے ہندوستان کو ایک ہندو مملکت بنانے کیلئے نہیں بلکہ ملک میں اقتصادی ترقی کیلئے کام کرنے کیلئے غیرمعمولی طور پر بی جے پی کو بھاری اکثر
لوک سبھا میں آر جے ڈی رکن کی ناشائستہ حرکت پر سرزنش
نئی دہلی۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)لوک سبھا میں آج پارلیمانی روایات کا بدترین انحطاط دیکھا گیا جب ایک رکن نے حالت برہمی میں ایوان میں اخبار پھاڑ کر اس کے پرزوں کو پھینک دیا۔ اس حرکت پر کرسی صدارت نے سخت سرزنش کی ۔ جبری مذہبی تبدیلی کے مسئلہ پر اپوزیشن ارکان کے شدید احتجاج سے ایوان کا ماحول مشتعل ہوچکا تھا ۔اس دوران آر جے ڈی کے رکن راجیش
بیدر میں 12 روزہ محافل میلاد النبیؐ کا اہتمام
بیدر 22 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب سید لطیف الدین قادری خسرو صدر قاضی دارالقضاء ت بیدر کے ایک صحافتی بیان کے بموجب نبی خانہ مبارک بیدر موقوعہ روبرو مدرسہ حضرت محمود گاوان بیدر میں حسب عمل درآمد قدیم اس سال بھی 12 روزہ محافل میلاد النبیﷺ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں یکم ربیع الاول سے 12ربیع الاول تک روزانہ ملک کے معروف علمائے دین کے
قاضی پیٹ ضلع کڑپہ میں نعتیہ طرحی مشاعرہ
کڑپہ 22 ڈسمبر (راست) قاضی پیٹ میںحضرت پیر و مرشد ممتاز علی شاہ المجاھدی والا مری چشتیا لقادری ؓ قاضی پیٹ کا 31 واں عرس کے موقع پر جمعرات تقلید علی شاہ المجاھدی والا مری کی زیر سرپرستی سجادہ نشین حضرت محمد منیم علی شاہ الممتازی چشتی الاقادی کی نگرانی میں 31واں عرس ممتازی صندل مبارک منعقد ہوا جس میں فرقاء کے میلے کے ساتھ چاند نے شہر کا گش
محبوب نگر میں آئی پی ایس ڈاکٹر روئیدہ سلام کی تہنیتی تقریب
محبوب نگر 22 ڈسمبر (فیاکس) سید یوسف علی باب سکریٹری ٹریری اینڈ کلچرل فورم محبوب نگر کے بموجب 23 ڈسمبر منگل صبح گیارہ بمقام سوامی وویکا نندا کالج محبوب نگر میں فخر کشمیر و فخر ہند ڈاکٹر روئیدہ سلام کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں تہنیت پیش کی جائے گی۔ اس تقریب میں ڈاکٹر روئیدہ سلام کا اہم ترین معلوماتی خطاب ہوگا ۔ قارئین جانتے ہوں گے کہ ڈاک
ماہ جنوری سے طلبہ کو سوپر فائن چاول کھانے کی سربراہی
کریم نگر 22 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)یکم جنوری سے ضلع کے تمام ہاسٹلوں و اسکولوں کے طلباء کو سوپر فائن چاول سے کھانے کی اسکیم کی عمل آوری کرنے ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے بتایا ۔ جمعرات کو کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں ہاسٹل ویلفیر عہدیداران کے ساتھ ریسیڈنشیل اسکولو ںکے پرنسپال کے جی بی وی کے اسپتال عہدیداران ، منڈل ایجوکیشنل عہدیداران کے س
اردو اساتذہ کے تقررات میں روسٹر سسٹم کو برخواست کرنے کا مطالبہ
نارائن پیٹ 22 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)آئیٹا کھیڑ یونٹ کے صدر محمد سراج احمد نے اپنے ایک بیان میںکہا کہ اردو میڈیم اساتذہ کے تقررات میں روسٹر سسٹم کو برخواست کرتے ہوئے علحدہ اعلامیہ جاری کیا جائے۔ سابق میں ڈی ایس سی 2006,2008,2012 کا انعقاد عمل میں آیا تھا اور روسٹر سسٹم کو اردو جائیدادوں پر لاگو کردیاگیا جبکہ اس زمرہ کے طبقات اردو داں طبق
ہر فرد کو فکر آخرت کرنے کی تلقین
قاضی پیٹ /22 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) درگاہ شریف قاضی پیٹ میں حضرت سید شاہ افضل بیابانی الرفاعی القادریؒ قدس سرہ کے 163 ویں عرس شریف کے موقع پر ایک سمینار بعنوان ’’ صوفی ازم قومی یکجہتی ‘‘ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ حضرت سید شاہ غلام افضل بیابانی المعروف بہ حضرت خسرو پاشاہ صاحب مدظلہ اعلی سجادہ نشین درگاہ شریف نے صدارت کی ۔ اس سمینار م
کرناٹک میں 1401 ڈاکٹرس کے عنقریب تقررات
بیدر /22 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاست میں مخلوعہ جائیدادوں میں 1401 مختلف ڈاکٹرس کی جائیدادوں پر کرناٹک پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے تقررات کرنے اقدامات کئے گئے ہیں ۔ یہ بات وزیر میڈیکل تعلیم ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل نے بتائی ۔ قانون ساز کونسل میں ایک سوال کا وزیر ہیلتھ اور فیملی ویلفیر کی جانب سے جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل نے
تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے نومنتخبہ چیرمین و ارکان کی تہنیت کی پیشکشی
کریم نگر /21 ڈسمبر ( ذریعہ ای میل ) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن چیرمین گنٹہ چکراپانی و رکن سی وٹھل کا جائزہ حاصل کرنے کے بعد تلنگانہ اودیوگولہ سنگم ضلع کرے منگر کے وفد نے جی وینکٹیش صدر کی قیادت میں محمد فیاض علی ضلع جنرل سکریٹری TUS ایس شنکر ، اے کمار سوامی ضلع نائب صدر جی راملو نائک ، سکریٹریز پونم چندر ، لکشمی نارائنا ، ارکان عاملہ ٹی او
نارائن کھیڑ میں آئیٹا کے مشاورتی اجلاس کا انعقاد
نارائن کھیڑ /22 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن