مہیندرا ہالیڈیز کے پہلے لکی ڈرا ونر کا اعلان

حیدرآباد ۔ 22 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : ہندوستان کی سرکردہ لیجر ہاسپٹلیٹی برانڈ ، مہیندرا ہالیڈیز اینڈ ریسارٹس انڈیا لمٹیڈ (MHRIL) کی جانب سے اس کے پہلے لکی ڈرا آفر کے ونر کا اعلان کیا گیا ہے ۔ پہلے انعام Mercedes A-180 CDI کے ونر میں مسٹر ستیش کمار نٹکلا ہیں جو چتور ، آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے جیولر اینڈ گولڈ ٹریڈر ہیں یہ آفر جو 4 اکٹوبر اور 2 ن

’’ تیور ‘‘ تفریح سے بھر پور ایکشن کامیڈی فلم ، 9 جنوری کو ریلیز

حیدرآباد ۔ 22 ۔ دسمبر : ( ایم اے سلام ) : ایروز انٹرنیشنل کی پیشکش پروڈیوسرس بونی کپور اور سنجے کپور کی فلم ’ تیور ‘ جو 9 جنوری کو ورلڈ وائیڈ ریلیز کی جارہی ہے ایک بھر پور تفریحی اورا یکشن فلم ہے جسے اترپردیش کے کئی ایک خوبصورت لوکیشنس پر فلمایا گیا ہے ۔ یہ بات آج یہاں اپنی فلم تیور کے پرموشن کے نئے فلم کی اسٹار کاسٹ ارجن کپور ، سوناکشی س

زمیں ہے فرش ، آسمان ہے چھت ہمارا

حیدرآباد ۔ 22 ۔ دسمبر : ( نمائندہ خصوصی ) : ایک ایسے وقت جب آندھرا پردیش میں تلنگانہ کا اب تک کا سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا جارہا ہے اور سردی کی شدت کے باعث لوگ سرشام ہی اپنے اپنے گھروں میں لحاف کے اندر جا بیٹھنے کو ترجیح دے رہے ہیں ، ایسے میں ریلوے اسٹیشن ، بس اسٹیشن اور دیگر عوامی مقامات پر شیلٹر کی عدم موجودگی کی وجہ سے مسافرین اور

میں بھی ٹی بی کا مریض رہ چکا ہوں : امیتابھ

ممبئی ۔ 22 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : میگا اسٹار امیتابھ بچن نے آج ایک انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ 2000 ء میں ٹیلی ویژن گیم کون بنے گا کروڑ پتی کی لانچنگ سے عین قبل ڈاکٹروں نے انہیں تپ دق ( ٹی بی ) سے متاثرہ قرار دیا تھا ۔ لیکن اس کے بعد انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور اس بیماری کا حوصلہ مندی سے مقابلہ کیا ۔ یاد رہے کہ امیتابھ بچن کو حال ہی میں برہمن م

صدر چین ژی جنگ پنگ کا آئندہ سال فروری میں دورۂ پاکستان

اسلام آباد ۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر چین ژی جنگ پنگ توقع ہیکہ آئندہ سال فروری میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ یاد رہیکہ قبل ازیں مسٹر پنگ ماہ ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرنے والے تھے لیکن حکومت مخالف مظاہرے اس وقت شدت اختیار کرچکے تھے جس کے بعد صدر چین کو بھی اپنا دورہ ملتوی کرنا پڑا تھا۔ اعلیٰ سطحی عہدیداروں کے مطابق چین کے انٹرنیشن

جدہ میں یکم ؍ جنوری سے تین نئے پاسپورٹ سنٹرس

جدہ ۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی قونصل جنرل نے آج بتایا کہ یکم ؍ جنوری 2015ء سے تین نئے پاسپورٹ، ویزا اور کونسلر آوٹ سورسنگ سرویس سنٹرس شروع کئے جارہے ہیں ، جس کا مقصد سعودی عرب کے شہر اور متصلہ علاقوں میں رہنے والے تقریباً ایک ملین ہندوستانی شہریوں کو بہتر خدمات فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نئے انتظامات کے تحت آوٹ سورسنگ ای